
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
@MHidayatRehman • 65,803 subscribers
امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان | سربراہِ حق دو تحریک | MPA GAWADAR
Shorts
Videos

بلوچستان اسمبلی میں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ خطاب! اسماء جتک کے والد کے بہیمانہ قتل پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بلوچستان اسمبلی میں دوٹوک اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کسی شہری کی جان محفوظ نہیں، حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch52,980 görüntüleme • 14 gün önce

آئین اور عدالت کا نہیں، جنرل آصف غفور اور جنرل اخترمینگل کا قیدی ہوں۔ چاہے 12 عیدیں جیل میں گزریں، مزید تین سال قید میں گزاروں، چاہے جیل سے لاش نکلے لیکن کسی جنرل اور کورکمانڈر سے معافی نہیں مانگوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عدالت پیشی پر واضح پیغام
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch369,112 görüntüleme • 3 yıl önce

میں اپنی بچیوں کو پہاڑ پر جانے کی اجازت نہیں دینا چاہتا، یہ میری غیرت ہیں میں اپنی غیرت گھر پر رکھنا چاہتا ہوں، کہیں ہمارے بچے، بچیاں اپنے خاندان، ریاست کیلئے مصیبت نہ بن جائیں، بندوق کے ذریعے سے ملک بچائے جاسکتے نہ ہی آزاد کیے جاسکتے ہیں، ہدایت الرحمن
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch26,220 görüntüleme • 2 ay önce

بلوچ قوم کے نام میرا پیغام ہے ظلم و جبر کا آخری حد تک مقابلہ کریں گے۔ جیل، قید، ایف آئی آر، تشدد مجھے جدوجہد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔ سالوں قید رکھیں، ہتھکڑیاں پہنائیں مگر دماغ و زبان کو قید نہیں کرسکتے۔ ظالم کو ظالم، قاتل کو قاتل کہوں گا۔ مافیا کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch63,426 görüntüleme • 3 yıl önce

کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ عوام نے ہمیں محبت دی اور ہم پر اعتماد کیا، کارکردگی سے ان کے فیصلے کو درست ثابت کریں گے۔ گوادر کی بہتری کے لیے میر حمل کلمتی صاحب اور اشرف خان صاحب سمیت تمام معززین کے پاس جاؤں گا تاکہ سب مل کر اپنی قوم اور اپنے علاقہ اپنے ضلع گوادر کی ترقی کےلیے کام کریں۔ ان شاءاللہ
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch50,509 görüntüleme • 2 yıl önce

اگر شراب خانوں کو بند نہ کیا گیا تو عوام کے جذبات کو قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا اسمبلی فلور سے دوٹوک مؤقف — بلوچستان میں منشیات اور شراب کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد جاری رہے گی #مولانا_ہدایت_الرحمن_بلوچ
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch10,996 görüntüleme • 4 ay önce

حکومت بلوچستان کے خیراتی وزیر جان اچکزئی کے بیان پر ردعمل
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch46,470 görüntüleme • 2 yıl önce

26 دسمبر سے شروع ہونے والا گوادرآپریشن تاحال جاری ہے۔ پورا گوادر محاصرے میں ہے۔ کرفیو کا سماں ہے۔ ذمہ داران لاپتہ ہیں، سینکڑوں کارکنان گرفتار ہیں۔ گھروں کو توڑا گیا۔ پوری آباد کو خوف میں رکھا گیا ہے۔ میڈیا، وکلا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس مشکل گھڑی میں اہل گوادر کا ساتھ دیں
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch48,598 görüntüleme • 3 yıl önce

خیراتی وزیروں کے بس میں کچھ نہیں، ان کی کوئی حیثیت نہیں، جو منہ میں ڈالا جاتا ہے، وہی کہہ دیتے ہیں۔ غمزدہ خاندانوں کے آنسو پونچھنے کے بجائے ان کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ بلوچستان میں ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے کیمپ میں صحافیوں سے گفتگو
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch27,672 görüntüleme • 2 yıl önce