
Marriyum Aurangzeb
@Marriyum_A • 1,391,491 subscribers
Senior Minister Government of Punjab 🇵🇰 • WhatsApp 💬: https://t.co/PNsnHA2v5h
Shorts
Videos

بلاول صاحب - وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا پورا پنجاب کہوٹہ اور اٹک سے لے کر ڈی جی خان اور رخیم یار خان تک الحمدللہ
Marriyum Aurangzeb112,931 просмотров • 7 дней назад

میر پور والو کمال کر دیا ہے شاباش ، شاباش شاباش آزاد کشمیر زندہ باد ، پاکستان زندہ باد #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb41,781 просмотров • 5 дней назад

یہاں سے مسلم لیگ ن جیت رہی ہے انشاءاللہ لیڈ سے جیتے گی اسکی وجہ ہے انکے کے آنے سے ترقی آتی ہے #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb18,614 просмотров • 2 дней назад

شدید بارشوں کے باوجود پنجاب میں نکاسی آب کا مؤثر نظام عوام کو فوری ریلیف فراہم کر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور، گجرات، جھنگ اور سیالکوٹ میں جدید پمپنگ آؤٹ واٹر ڈسپوزل اسٹیشنز پوری استعداد کے ساتھ فعال ہیں، جن کی بدولت بارشی پانی کا نکاس فوری ممکن ہو رہا ہے۔ ان علاقوں میں جہاں پہلے کئی کئی دن اور ہفتے پانی کھڑا رہتا تھا اب جدید نظام کی بدولت فوری نکاسی یقینی بنائی جا رہی ہے اور شہریوں کو بروقت ریلیف مل رہا ہے۔
Marriyum Aurangzeb44,153 просмотров • 6 дней назад

ووٹ میاں نوازشریف صاحب کو ڈالیں گے شیر کو ووٹ دیں گے میاں نوازشریف مریم نوازشریف ترقی کا نشان ہیں، پاکستان کی بقاء کا نشان ہیں، موٹروے، ایٹم بم، اسپتال، سب نوازشریف کے کام ہیں یہاں آزاد کشمیر میں پہلے بھی انہوں نے کام کروائے تھے اب بھی وہی کروائیں گے #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb14,274 просмотров • 2 дней назад

قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز آج مظفرآباد میں جلسہ عام میں شرکت کریں گے قیادت آزاد کشمیر کے عوام کو مسائل سے نجات دلانے کےروڈ میپ کا اعلان کرے گی پارٹی قیادت کی آمد اور جلسے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں . آزاد کشمیر کے عوام اور کارکن قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کا فقید المثال استقبال کریں گے. قائدین مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے انتخابات کے لئے پارٹی منشور کے نکات پر بھی بات کریں گے . مریم نواز شریف بھی جلسے سے خطاب کریں گی . مسلم لیگ (ن) پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے قائدین بھی جلسے سے خطاب کریں گے #SherInKashmir
Marriyum Aurangzeb30,182 просмотров • 8 дней назад

بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ اپنے گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں .کیا غیرت مند پٹھان اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے اس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟ عمران خان نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یہ ہے نو مئی کے مجرموں کی اصلیت۔ اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔ یہ ہی غلیظ ذہنیت نوجوان نسل کو گمراہ کرنا چاہتی ہے۔ جو اِس غلیظ اور گھٹیا ذہنیت کو سپورٹ کریں ،وہ بھی ایسے ہی ہیں۔ انہی غلیظ بیانات کی وجہ سے نو مئی کا مجرم کہتا ہے میں امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔ یہ لوگ معاشرے کی غلاظت کے ذمہ دار ہیں. یہ ہے خیبر پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ جو غیرت مند اور خواتین کی عزت کرنے والے پٹھانوں کی نماندگی کر رہا ہے ، خیبر پختونخواہ کے عوام پر ترس آتا ہے دل دکھتا ہے
Marriyum Aurangzeb1,137,442 просмотров • 1 год назад

تاریخ میں پہلی بار وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے 65 ہزار آئمہ مساجد کے لیے وظیفہ مقرر کرنے کا انقلابی فیصلہ، امام مسجد معاشرے کا قابل تکریم فرد ہے اس کی معاشی معاونت اب حکومت کی ذمہ داری ہو گی، محلے کے چندے پر انحصار غیر مناسب تھا، مساجد کی تعمیر و مرمت کے پراجیکٹس سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ۔
Marriyum Aurangzeb468,221 просмотров • 9 месяцев назад

وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر قیادت اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ میں ستھرا پنجاب، واسا اور تمام متعلقہ اداروں نے لاہور میں گزشتہ 48 گھنٹوں کی 343 ملی میٹر بارش کے بعد فوری نکاسی آب کو یقینی بنایا اور شہریوں کو بہترین ریلیف فراہم کیا۔ تمام اہم شاہراہوں اور انڈر پاسز سے پانی کی صفائی کے باعث ٹریفک کی روانی مکمل طور پر برقرار رہی۔ انتظامیہ اور فیلڈ عملے کی بروقت حکمت عملی اور انتھک محنت لائق تحسین ہے۔
Marriyum Aurangzeb13,614 просмотров • 6 дней назад

Remarkable success in our environmental efforts. Following CM Maryam Nawaz Sharif's directive, the first anti-smog gun operation in Kahna, Lahore, has reduced the Air Quality Index (AQI) from 666 to 170. This 70% decrease in air pollution has been scientifically analyzed & confirmed by our advanced environmental monitoring system. Our commitment to utilizing modern technology to combat smog and safeguard citizens' health remains absolute.
Marriyum Aurangzeb342,999 просмотров • 9 месяцев назад

It was a pleasure to visit Pakistan Railways Headquarters with Federal Minister for Railways Hanif bhai Muhammad Hanif Abbasi and witness a remarkable transformation underway. For the first time in its history, Pakistan Railways is undergoing complete digitalisation, with AI powered mapping of trains, railway stations and way bridges, ushering in a new era of smart, efficient and transparent public service. The impact of reform is already visible. Under Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif’s Suthra Punjab initiative, railway stations across punjab now reflect cleanliness standards that are not only of international quality but, in several areas, even surpass those seen abroad. This transformation is also reflected in performance. Pakistan Railways has achieved a historic increase in revenue from Rs88 billion to Rs115 billion, freight revenues have grown by 27%, and property and land revenues have surged by 99% clear evidence that innovation, good governance and strong leadership deliver measurable results. Congratulations to the entire Pakistan Railways team for turning Prime Minister Shehbaz Sharif’s vision of strengthening national connectivity, driving economic growth and improving the everyday lives of the people of Pakistan into a transformative reality.
Marriyum Aurangzeb16,450 просмотров • 11 дней назад

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات میں پنجاب کی تعمیر و ترقی کے انقلابی اقدامات پر گفتگو ہوئی، سردار ایاز صادق نے وزیر اعلی مریم نوازشریف کے "ستھرا پنجاب" اور 60 شہروں کے لیے تاریخی ڈویلپمنٹ پیکیج کو بے حد سراہا۔ تعلیم، صحت اور ماحول دوست الیکٹرک بسوں جیسے منصوبے صوبے میں جدید خوشحالی کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کا ہر ضلع مساوی ترقی کا گواہ بن رہا ہے، جو عوام کے اعتماد کی اصل جیت ہے۔
Marriyum Aurangzeb54,731 просмотров • 3 месяцев назад

پنجاب بھر میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (EPA) کا جدید مانیٹرنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ جاپانی ماڈل کے تحت ہر سرکاری و نجی کنسٹرکشن سائٹ پر فیوجٹیو ڈسٹ کو روکنے کے لیے اسپرنکلرز لازمی کر کے انہیں ڈیجیٹلی میپ کیا گیا ہے۔ مزید برآں سیف سٹی نیٹ ورک کے انوائرمنٹل پروٹیکشن یونٹس تحصیل سطح تک گاڑیوں کے دھوئیں اور ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا، پی ایم ڈیلیوری یونٹ اور واٹس ایپ بوٹ (1373) کو ای پی اے کے احتسابی ڈیش بورڈ سے منسلک کر کے شکایات پر لائیو ٹریکنگ اور فوری ایکشن کو یقینی بنایا گیا ہے۔
Marriyum Aurangzeb13,727 просмотров • 19 дней назад