
Marriyum Aurangzeb
@Marriyum_A • 1,390,597 subscribers
Senior Minister Government of Punjab 🇵🇰 • WhatsApp 💬: https://t.co/PNsnHA2v5h
Shorts
Videos

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی سنکیانگ میں معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر آمد، جہاں انہوں نے جدید ڈیری فارمنگ اور ملک پروسیسنگ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور بریفنگ لی۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی بہتری اور فروغ کے منصوبے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں، دیہی خواتین کی مالی خودمختاری اور مویشیوں کی افزائشِ نسل کے خصوصی پراجیکٹس کامیابی سے جاری ہیں، جبکہ مویشیوں کو فربہ کرکے میٹ پروڈکشن کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ چین کے اشتراک سے پنجاب میں جدید ملک و ڈیری پروسیسنگ پراجیکٹ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
Marriyum Aurangzeb142,801 次观看 • 20 天前

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی چین کے صوبہ سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری چن شیاوجیانگ سے ملاقات۔ زراعت، آبپاشی، میکانائزیشن، لائیوسٹاک اور جدید ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ جدید واٹر مینجمنٹ، ڈیجیٹل کراپ مانیٹرنگ، آزمودہ چینی بیج اور کارپوریٹ فارمنگ کے تجربات سے استفادہ، وفود کے تبادلوں اور عوامی روابط کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ #MaryamNawazInChina
Marriyum Aurangzeb61,747 次观看 • 22 天前

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی ملاقات میں صاف پانی، صحت، تعلیم، زراعت اور ٹیکنیکل ہنر سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ کارڈیک، چلڈرن اور کینسر ہسپتالوں، نرسنگ تعلیم، اسکولوں میں سٹیم لیبز، زرعی مشینری کے لیے رعایتی قرضوں اور مزید 2 ہزار الیکٹرو بسوں کے منصوبوں پر بھی پیش رفت۔ پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان اور PIVOT کے تحت برآمدات، ویلیو ایڈیشن، مہارتوں اور نجی سرمایہ کاری کے فروغ کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔
Marriyum Aurangzeb20,357 次观看 • 9 天前

بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ اپنے گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں .کیا غیرت مند پٹھان اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے اس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟ عمران خان نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یہ ہے نو مئی کے مجرموں کی اصلیت۔ اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔ یہ ہی غلیظ ذہنیت نوجوان نسل کو گمراہ کرنا چاہتی ہے۔ جو اِس غلیظ اور گھٹیا ذہنیت کو سپورٹ کریں ،وہ بھی ایسے ہی ہیں۔ انہی غلیظ بیانات کی وجہ سے نو مئی کا مجرم کہتا ہے میں امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔ یہ لوگ معاشرے کی غلاظت کے ذمہ دار ہیں. یہ ہے خیبر پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ جو غیرت مند اور خواتین کی عزت کرنے والے پٹھانوں کی نماندگی کر رہا ہے ، خیبر پختونخواہ کے عوام پر ترس آتا ہے دل دکھتا ہے
Marriyum Aurangzeb1,137,628 次观看 • 2 年前

تاریخ میں پہلی بار وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے 65 ہزار آئمہ مساجد کے لیے وظیفہ مقرر کرنے کا انقلابی فیصلہ، امام مسجد معاشرے کا قابل تکریم فرد ہے اس کی معاشی معاونت اب حکومت کی ذمہ داری ہو گی، محلے کے چندے پر انحصار غیر مناسب تھا، مساجد کی تعمیر و مرمت کے پراجیکٹس سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ۔
Marriyum Aurangzeb468,308 次观看 • 10 个月前

Remarkable success in our environmental efforts. Following CM Maryam Nawaz Sharif's directive, the first anti-smog gun operation in Kahna, Lahore, has reduced the Air Quality Index (AQI) from 666 to 170. This 70% decrease in air pollution has been scientifically analyzed & confirmed by our advanced environmental monitoring system. Our commitment to utilizing modern technology to combat smog and safeguard citizens' health remains absolute.
Marriyum Aurangzeb343,100 次观看 • 11 个月前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دو سال میں ماحول اور جنگلی حیات کے شعبے میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ اور غیر معمولی کام کیا۔ پنجاب میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا وائلڈ لائف ہسپتال اور پہلا 7D سینما قائم کیا گیا، AI پر مبنی پہلا وائلڈ لائف سروے کرایا گیا، چڑیا گھروں کی اپ گریڈیشن، ریسکیو مراکز اور موبائل ویٹرنری کلینکس قائم کیے گئے، وائلڈ لائف ایکٹ 2024 کے ذریعے جرائم کو ناقابل ضمانت بنایا گیا اور پہلی بار وائلڈ فورس قائم ہوئی، جبکہ دو سال میں 50 ہزار سے زائد پرندے اور ایک ہزار سے زائد نایاب جنگلی جانور بازیاب کرائے گئے۔
Marriyum Aurangzeb14,956 次观看 • 12 天前

وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے تحت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے اجلاس میں 7 روڈ پیکجز کی منظوری، نجی شعبے سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت، آپریشنل و مینجمنٹ کنٹریکٹس اور مقامی سطح پر منہ کُھر کی ویکسین کی تیاری کی منظوری دی گئی۔ بولیوں کے نظام میں شفافیت، ادارہ جاتی کارکردگی، انفارمیشن و کمیونیکیشن اصلاحات اور سالانہ ضلعی ڈویلپمنٹ پلان کا جائزہ لیا گیا۔شفافیت، بہترین معیار اور بروقت تکمیل ہی کارکردگی کا اصل پیمانہ ہیں جن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Marriyum Aurangzeb12,381 次观看 • 10 天前

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے سرگودھا کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ریکارڈ مدت میں تکمیل اور الیکٹروبس سروس کے آغاز پر خراجِ تحسین۔ وزیراعلیٰ نے سرگودھا کے لیے مزید 7 الیکٹروبسیں فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں، ستھرا پنجاب، مثالی گاؤں اور صاف پانی پراجیکٹس کی کڑی مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔ سرگودھا سمیت پنجاب کے ہر شہر کو بلاامتیاز ترقی کی راہ پر گامزن کرنا نوازشریف کا وژن ہے۔
Marriyum Aurangzeb14,277 次观看 • 12 天前

شدید بارشوں کے باوجود پنجاب میں نکاسی آب کا مؤثر نظام عوام کو فوری ریلیف فراہم کر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور، گجرات، جھنگ اور سیالکوٹ میں جدید پمپنگ آؤٹ واٹر ڈسپوزل اسٹیشنز پوری استعداد کے ساتھ فعال ہیں، جن کی بدولت بارشی پانی کا نکاس فوری ممکن ہو رہا ہے۔ ان علاقوں میں جہاں پہلے کئی کئی دن اور ہفتے پانی کھڑا رہتا تھا اب جدید نظام کی بدولت فوری نکاسی یقینی بنائی جا رہی ہے اور شہریوں کو بروقت ریلیف مل رہا ہے۔
Marriyum Aurangzeb44,557 次观看 • 1 个月前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی اور صفائی ستھرائی کے فول پروف انتظامات۔ انہوں نے نہ صرف خود کنٹرول رومز سے مانیٹرنگ کی بلکہ انتظامیہ اور پولیس کو بھی فیلڈ میں متحرک رکھا، تمام اضلاع میں عزاداروں کے لیے طبی سہولیات، پینے کے صاف پانی، شربت، صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کی بلا تعطل فراہمی مریم نواز کی گڈ گورننس اور بہترین عوامی حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Marriyum Aurangzeb51,796 次观看 • 2 个月前

گلگت بلتستان میں کامیابی کے بعد دھاندلی نہ ہونے کا اعتراف کرنے والے آزاد کشمیر میں شکست کے بعد الزامات لگا رہے ہیں۔ عوام نے کھوکھلے بیانیے نہیں بلکہ کارکردگی، واضح پروگرام اور مستقبل کے روڈ میپ کو ترجیح دی۔ سندھ میں 17 سالہ مسلسل حکومت کے باوجود انکے پاس عوام کو دکھانے کے لیے کوئی بڑا ترقیاتی ایجنڈا نہیں، نہ ہی عوامی مسائل کے حل کا مؤثر ریکارڈ۔ آزاد کشمیر کے عوام نے بھی وہی سہولیات مانگیں جو پنجاب میں دی جا رہی ہیں کیونکہ پنجاب کی ترقی، عوامی ریلیف اور گڈ گورننس مسلسل محنت اور عملی اقدامات کا نتیجہ ہے۔
Marriyum Aurangzeb30,709 次观看 • 1 个月前