
Matiullah Jan
@Matiullahjan919 • 1,218,610 subscribers
Journalist, Court reporter, writer, RTs no endorsement. host of #MJtv https://t.co/UJYEdEOz4t https://t.co/tJqGZN7RHK…
Shorts
Videos

شاہراہِ دستور کا کھوتہ ! ڈی فار ڈیموکریسی یا ڈی فار ڈنکی چوک؟
Matiullah Jan398,123 просмотров • 3 дней назад

کمرہ عدالت میں دربار لگا تھا، اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرلز کے ہوتے ہوئے سرکاری افسران بھی لائن حاضر تھے، ججز حضرات ۲۷ ستمبر کی لانگ مارچ کو روکنے واسطے حکومت سے زیادہ جلدی میں دکھائی دئیے۔ ویڈیو کلپ 👇 تفصیلی وی لاگ کے لئیے لنک ⬇️ MJtv DEBATE on COURTROOM PROCEEDINGS AGAINST 27 SEP LONG MARCH OF PTI via YouTube
Matiullah Jan18,693 просмотров • 1 день назад

ثبوت آ گیا ! آخر تک دیکھیں عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ سیاسی رابطے و سمجھوتے
Matiullah Jan217,994 просмотров • 1 месяц назад

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مظالم کیخلاف حکومت کا ڈی چوک میں مظاہرہ اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی
Matiullah Jan130,093 просмотров • 1 месяц назад

بہت ہی کمزور وضاحت ھیکہ وزیر اعظم شھباز شریف کا ٹویٹر ھینڈل کسی نا اہل کے پاس تھا جس وجہ سے "ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" والی ٹویٹ چل گئی۔ معاملہ "پہلوان" کی نا اہلی کا نہیں بلکہ اُس پالیسی کا ہے جس کے تحت پہلوان کو بتایا گیا تھا کہ فلاں بندے کیطرف سے آنے والی ھر ڈرافٹ پوسٹ کو وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ پر ٹھوک دینا ہے۔ دوسرا یہ کہ ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" والا جملہ ڈیلیٹ نہ کیا جانا کسی سب ایڈیٹر کے لئیے تو اہم یا باعثِ شرمندگی ہو سکتا ہے مگر سینئیر ایڈیٹر لیول کے صحافی یا تجزیہ کار کے لئیے یہ کیسے اہم ہو گیا؟ صحافت اور تجزیہ کاری تو یہ بنتی ہے کہ ہمارے وزیر اعظم کی ٹویٹ کا ڈرافٹ کس نے تیار کیا، کیا کوئی غیر ملکی تھا یا نہیں؟ اگر نہیں تو یہ جملہ کہ "ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" کیوں لکھا گیا؟ جو وضاحتیں یا تردیدیں سرکاری طور پر جاری کرتے حکومت کو شرم آتی ہے ایسی وضاحتوں کے لئیے صحافیوں کو اپنا کندھا پیش نہیں کرنا چاہئیے۔ جب حکومت کے پاس مذکورہ بلنڈر کا سرکاری طور پر کوئی جواب نہیں ہو ہم صحافیوں کو مضحکہ خیز حکومتی وضاحتوں کو ذرائع کی خبر بنا کر انہیں زبردستی کی ساکھ بخشتے ہیں۔ او بھئی شھباز شریف خود آ کرکیوں نہیں بتاتے کہ بطور وزیر اعظم انکی ٹویٹیں کوئی غیر ملکی ڈرافٹ کرتا ہے یا نہیں؟ اور یہ ٹویٹ کس نے ڈرافٹ کی تھی؟ کیا واقعی ٗاصل مسئلہ کسی "پہلوان" کا پہلا جملہ ڈیلیٹ نہ کرنا ہے؟ سوشل میڈیا کے سرکاری پہلوانوں اور صحافت کے غیر سرکاری پہلوانوں میں کچھ تو فرق ہونا چاہیئے۔
Matiullah Jan403,970 просмотров • 5 месяцев назад

مریم آپکو لگتا ہے آپکے پھر سے عدالتوں کے چکر لگنے والے ہیں؟ ایم جے ٹی وی کا سوال لگتا تو ہے: مریم نواز
Matiullah Jan186,561 просмотров • 2 месяцев назад

" نظر میری 4 بائی 4 ہے، ٹانگیں میری 4 بائی 4 ہے تو میں جج کیوں نہیں بن سکتا" - اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججی کی نوکری کا انٹرویو دینے والے صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور مکمنہ جسٹس واجد گیلانی کا MJtv کو ایک انٹرویو تفصیلی انٹرویو کے لیئے لنک پر کلنک کریں EXCLUSIVE: "I am fit 2 be a judge" declares president bar Adv Gillani, n... via YouTube
Matiullah Jan134,607 просмотров • 2 месяцев назад

جس کی خاطر لیے الزام جہاں کے میں نے یہ وہ ہی شخص ہے منہ پھیر کے جانے وال
Matiullah Jan93,779 просмотров • 1 месяц назад

میں نے ایک دفعہ نیوٹرلز سے بات کی ۰۰۰۰ کاش ایسی باتیں نیوٹرلز سے نہ کی ہوتی
Matiullah Jan298,396 просмотров • 5 месяцев назад

اس یوم آزادی پر ہم سب کو پاکستان کے خوبصورت قومی پرچم کو اسکے بدصورت ڈنڈے سے الگ کر کے اپنے ہاتھوں میں لہرانا چاہیئے۔ ہم جھنڈے کا احترام کرتے ہیں ڈنڈے کا نہیں۔ ویڈیو کلپ ⬇️ #14AugLoveJhandaSayNo2Danda #MJtv تفصیلی وی لاگ 👇 لنک پر Pakistan from 11 to 14 Aug || disinformation about Imran Khan- real culp... via YouTube
Matiullah Jan57,341 просмотров • 1 месяц назад

۲۸ویں ترمیم کے لئیے دو تہائی اکثریت پھر سے پوری ہوتی نظر آ رہی ہے
Matiullah Jan168,708 просмотров • 4 месяцев назад