
Meena Majeed Baloch, MPA
@Meena_Majeed • 97,655 subscribers
Advisor to CM for Sports and Youth Affairs Balochistan| Pakistan 🇵🇰| PPPP ❤️🖤💚
Shorts
Videos

کس نے کہا #بلوچستان کی فضاؤں میں خوف ہے ؟ کس نے کہا یہاں 14 اگست کے #جشن کا جوش نہیں؟ ذرا دیکھیے اس منظر کو #سبز ہلالی پرچم 🇵🇰کے لیے یہ تڑپ، یہ جنون اور یہ بے تابی! ہر ہاتھ آگے بڑھ رہا ہے، ہر زبان سے ایک ہی پکار ہے: "یہ پرچم مجھے دیں! پاک سرزمین کے لیے قوم اپنے عشق کی تجدید کر رہے ہیں۔ سن لو ہمارا دشمن ! یہی بلوچستان کا اصل چہرہ ہے یہی ہمارا سچا #بلوچستان ہے… #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰 Sarfraz Bugti Bilawal Bhutto Zardari
Meena Majeed Baloch, MPA91,237 views • 1 month ago

Quetta #Balochistan Right Now!!! #14 August Celebration on peak….
Meena Majeed Baloch, MPA84,944 views • 1 month ago

جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا جسے اب مرمت کرکے دوبارہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے فعال کردیا گیا ہے۔ ہماری اولین ترجیح ہے کہ دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جہاں ممکن ہو کھیلوں کے میدانوں کو آباد کیا جائے اور اپنے نوجوانوں کو مثبت و صحتمندانہ سرگرمیوں کے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں۔ آج اس گراؤنڈ کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں اور یہ ایک بار پھر ہمارے بچوں اور نوجوانوں کی خوشیوں اور کھیل کا مرکز بن چکا ہے۔
Meena Majeed Baloch, MPA14,683 views • 10 days ago

شہید نیاز ڈگاری کہن کے انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں انکا بھائی مسلم ڈگاری کہن میں چھوٹی سی دکان میں حجام ہیں ۔ نیاز بلوچ کی شہادت کے بعداب شاید گھر کا واحد کفیل بھی ۔۔ آہ بلوچستان 💔 حکومت سے درخواست ہے کہ شہید نیازکے فیملی کو سپورٹ کیاجائے ۔ Meer Zia Ullah Langau Baloch Asif Ghafoor
Meena Majeed Baloch, MPA252,817 views • 3 years ago

اگر مقصد واقعی بلوچ حقوق ہیں تو راستہ تعلیم، شعور، سیاست اور ترقی ہونا چاہیے نہ کہ کم عمر بچیوں کو مختلف حربوں سے ورغلا کر، دھمکا کر بارود اور شدت پسندی کی طرف دھکیلنا۔ بلوچ نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب ہونی چاہیے بندوق نہیں۔ بلوچ بیٹیوں کو یونیورسٹیوں میں ہونا چاہیے پہاڑوں کے عسکری کیمپوں میں نہیں۔ کیونکہ جو اسپانسرڈ عناصر بلوچ نسل کو جنگ کی آگ میں جھونک رہے ہیں وہ بلوچ قوم کے مستقبل اور تشخص کو تباہ کر رہے ہیں۔ آج سامنے آنے والی ویڈیو نے ایک تلخ حقیقت واضح کر دی۔ شہناز بلوچ یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ بلوچ قوم شعوری طور پر ایک مخصوص عسکری جدوجہد کا فیصلہ کر چکی ہے مگر دوسری طرف ان کے کیمپ میں جن چہروں کو تربیت دی جا رہی ہے ان میں تمام تر لڑکیاں کم عمر اور نابالغ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ واقعی ایک شعوری سیاسی فیصلہ ہے تو پھر معصوم بچیوں کو ورغلا کر ان کے ذریعے جنگ اور خودکش تربیت کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے؟ کیا معصوم ذہنوں کو جنگی نفسیات دینا انسانی حقوق کے اصولوں کے خلاف نہیں؟ بلوچ اور اسلامی روایت میں خواتین کے احترام کو بنیادی حیثیت حاصل ہے مگر آج آزادی کے نام پر بلوچ بیٹیوں کو پہاڑوں پر عسکری تربیت دینا بلوچ ننگ، ثقافت اور تشخص کے سراسر خلاف ہے۔ یہی عناصر روز ریاستی اداروں پر بلوچوں کو اٹھانے کے الزامات لگاتے ہیں مگر جب درجنوں خواتین اور نابالغ لڑکیاں عسکری کیمپوں میں موجود ہوں تو ایک منطقی سوال پیدا ہوتا ہے کیونکہ یہ خود چاہتے ہیں کہ ریاستی ادارے کل ان کے خاندان والوں سے تحقیقات کریں ۔تاکہ یہی عناصر دوبارہ لاپتہ بلوچ” کا بیانیہ بنائیں ؟ خواتین کی اس حد تک بے حرمتی اور نسل کشی ہر بلوچ خاتون کی راہ میں منفی اثرات اور مشکلات چھوڑتی ہیں۔
Meena Majeed Baloch, MPA38,639 views • 3 months ago

پاک ء وطن پاکستان مئے وطن 🇵🇰 ملی نغمہ بلوچی زبان میں
Meena Majeed Baloch, MPA13,558 views • 1 month ago

While the nation celebrating #Azadi #Balochistan daughters defined it . Green flags, strong hearts, flying feet. With every step in the Jashn-e-Azadi Marathon, they proved the Strength of #Pakistan No one can hold us back Jashan-e-Azadi. #PakistanZindabad🇵🇰
Meena Majeed Baloch, MPA11,358 views • 1 month ago

I Strongly Condemn the #zhob incident, killing of Innocent Panjabies . When the government takes action against these terrorists, #FitnatulHindustan they hide themselves behind women, and those women claiming oppression and violation of human rights the revered Chadir and Chardewari. But where is the honor when they target innocent travelers in #balochistan.
Meena Majeed Baloch, MPA71,855 views • 1 year ago

آج بلوچستان میں دہشت گردی کا ایک اور انسانیت سوز واقع پیش آیا ۔ جس میں 5 نہتے مزدوروں کو شناخت کی بنیاد پر بے دردی کے ساتھ کلمت کی مقام پر قتل کیا گیا ۔ اس واقع کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں۔ لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں ۔ لیکن افسوس ہوتا ہے انسانی حقوق کے نام نہاد قوم پرست بلکہ مفاد پرست علمبردار ایسے واقعات پر خاموش تماشائی بنے ہیں اور یہاں گھنگے، اندھے اور بہرے ہو چکیں ہے جو ان مظلوم و نہتے پنجابی مزدوروں کے حق میں دو لفظ نہیں بول سکتے ۔۔
Meena Majeed Baloch, MPA58,850 views • 1 year ago

ذرا سوچیے!! شہناز کے اپنے گھر والے ہی اس کی سوچ اور راستے کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ ایک ماں کی آواز، ایک دادا کے لرزتے الفاظ اور خاندان کی بے بسی یہ بتا رہی ہے کہ وہ راستہ کبھی درست نہیں ہو سکتا جو اپنے ہی گھر کو دکھ، خوف اور شرمندگی میں مبتلا کر دے۔ جو اپنی سوچ اپنے گھر میں قبول نہ کرا سکی اُسے فتنہ الہندوستان نے بلوچ خواتین کو مسلح جدوجہد کی طرف اکسانے کے لیے لاونچ کیا۔ شہناز بلوچ کی والدہ، دادا اور خاندان کے دیگر افراد نے بلوچی زبان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے وفادار ہیں اور ہر حال میں اپنے وطن کی تحفظ کےلیے ہمیشہ ساتھ کھڑے ہونگے۔ ہمیں نہ اس غلط قدم کا علم تھا اور نہ ہی اب ہمارا شہناز سے کوئی تعلق ہے۔ ان کے چہروں کی اداسی اور لہجے کا کرب بہت کچھ بیان کر رہا تھا۔۔۔۔۔ مگر افسوس عورتوں کو اپنی مزموم مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ان دہشتگردوں کو اس درد کا احساس نہیں۔ روز باپردہ بے گناہ بلوچ مائیں، بہنیں اور بیٹیاں کیمرے کے سامنے آکر اپنے ٹوٹے دلوں کی کہانیاں قوم کو سنا رہیں ہیں ۔انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ،انہیں نہ ماں کے آنسو دکھائی دیتے ہیں، نہ خاندانوں کی بکھرتی زندگیاں… بس اپنے بیرونی آقا انڈیا کو خوش رکھنا ہی انکا اصل مقصد ہے۔
Meena Majeed Baloch, MPA17,476 views • 3 months ago

آج ڈیپارٹمنٹ کا چارج سھنبالنے کے بعد ۔ ایوب اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا ، کھلاڑیوں سے ملاقات کیا انکے مسائل سنے ، انکو حل کرانے کی یقین دہانی ۔ ایوب اسٹیڈیم کی انتظامی نظام زبو حالی کا شکار ہے ، متعلقہ آفیسرز اور ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ۔۔ انشااللہ کھلاڑیوں کے فنڈز اور سہولیات انکو پہنچائیں گیں ، اسٹیڈیم میں دکانوں کے کرایہ پر بھی بد نظمی دیکھا گیا ، اسپورٹس مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائیگا ۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر عمل پیرا ہوکر اسپورٹس و امورنوجوانان کے محمکہ کی کارکردگی کو صوبے میں مثالی بنائیں گیں ۔ Sarfraz Bugti Bilawal Bhutto Zardari PPP Baluchistan PPP Aseefa B Zardari
Meena Majeed Baloch, MPA49,584 views • 2 years ago

A genuine Q? why Mahrang reluctant to addressing the killing of thousands of Baloch & laborers in Balochistan by terrorist organizations. There are thousands of terrorist victims but theirs stories & true picture being concealed.Its not a human rights advocacy at all Norsk PEN
Meena Majeed Baloch, MPA43,835 views • 2 years ago

کوئٹہ میں آج دہشتگردی کے دل خراش واقع کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔۔ ہندوستان کا اصل مقصد یہی ہے کہ پاکستان میں کالعدم دہشتگردوں کے زریعےعدم استحکام پیدا کر کے ترقی کے سفر کو روکے۔ امریکہ۔ایران جنگ کی ثالثی میں پاکستان کے ڈپلومیٹک کردار اور بین الاقوامی سطح پر ملنے والی پذیرائی سے ہندوستان بوکھلاہٹ کا شکار ہےاسی لیے وہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر کے معصوم لوگوں کی جانیں لے رہا ہے۔
Meena Majeed Baloch, MPA10,546 views • 3 months ago