
Naureen Saleem Janjua
@NaureenJanjua • 36,778 subscribers
Broadcast Journalist@ Geo News Network/ Previously Beeper9999 شرافت کو مجبوری نہ سمجھا جائے ۔ دلیل سے بات کیجائے ۔ورنہ آپکے شجرے پر رپورٹ upload کی جاسکتی ہے۔
Shorts
Videos

جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
Naureen Saleem Janjua420,931 просмотров • 2 месяцев назад

جو بچے ڈرگ overdose سے مرے انہوں نے میرے پر ڈال دئے پنکی کا بیان ۔ یہ۔کیس سندھ پولیس آپ کے گلے پڑے گا ۔ انمول پنکی کو ڈرگ بیچنے آور بنانے کی سزاملنی چاہئے لیکن اس جرم کی جو اس نے کئے ۔ باقی والدین اگر اپنے ان بچوں کی حقیقت سے آگاہ تھے وہ بھی برابر کے ذمہ دار ہیں ۔۔ہم نے جوانی بھر ڈر ڈر کر سادہ گولڈ لیف سگریٹ پینی شروع کیا امی سے یونیورسٹی لائف میں تین چار چماٹے بھی کھائے پکڑے جانے پر پھر چھوڑ دی ۔ لیکن چھٹتی نہیں تھی ظالم منہ کو لگی ہوئی ۔ اب اس اسٹیج پر سگریٹ نوشی بھی کم کر دی۔۔کہ خود کا نہیں تو اولاد کا اپنے پیاروں کا خیال کر لینا چاہئے ۔
Naureen Saleem Janjua107,110 просмотров • 2 месяцев назад

What an innocent and passionate girl. She will go a long way and shine in her career ,of that iam sure. Her accent shall never hold her back in anyway only if her passion stays like this. I know that I myself and so many seniors still stutter, fumble and give uncountable Re takes.I wish her best of luck in every aspect of life and specially in this challenging career of Journalism. You got this girl ♥️👍✌️💯
Naureen Saleem Janjua453,060 просмотров • 11 месяцев назад

اور اس شعر کا حال سن کر نرگس سچ میں رونے لگ گئی ۔۔
Naureen Saleem Janjua43,953 просмотров • 1 месяц назад

بلاول بھٹو زرداری نے اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اراکین کو کہا کہ چھوڑ دیں حکومت اور اپنے بلدیاتی نظام کا جو لولی پاپ نون لیگ اپ کو دے رہی ہے اس پر سٹینڈ لیں نون لیگ بلدیاتی الیکشن لڑ نہیں لڑنا نہیں چاہتی کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ وہ جیت نہیں سکتے یہ ہمیں اپس میں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ۔پہلے بھی بتا چکی ہوں اگلی بار بلاول سرکار۔
Naureen Saleem Janjua37,236 просмотров • 29 дней назад

اپ لوگوں سے وعدہ کیا تھا یوٹیوب چینل لانچ کروں گی زندگی کی مصروفیات میں کھو گئی اب مصروفیات وہی ہیں لیکن دل کرتا ہے اپ سے شہر اقتدار کے مشاہدات اور تجربات اور کچھ ذاتی زندگی کے بارے میں شیئر کروں یہ میرا پہلا ولاگ ہے اہم ہے سچ کڑوا ہوتا ہے سچ سننا ہے تو ضرور دیکھیے گا لنک 👇 Waqas Ahmed Thank you so much for coming on my show.
Naureen Saleem Janjua317,732 просмотров • 1 год назад

میرا جمہوری سسٹم پر اتنا believe نہیں رہا لگتا ہے کہ مغرب کا دیا ہوا یہ concept پوری دنیا میں اب فیل ہو رہا ہے ۔ capitalism بھی 8 ارب کی آبادی کے 90 فیصد سے زیادہ لوگوں کو غربت یا struggling stage سے نکلنے نہیں دے رہا ۔ ملک چلانے کا طریقہ کار معاشی concept اب کچھ اور مانگ رہا ہے کوئی اور سلوشن جس میں دولت کی تقسیم کلاس سسٹم برابر ہو ۔ یہ آنے 50 سالوں میں بدلاؤ آئے گا یا زیادہ سے زیادہ سو سال مزید ۔ لیکن پھر بھی ہم چونکہ جمہوری نظام میں چل رہے ہیں تو یہ عوامی مناظر اچھے لگتے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق اور خرم دستگیر جیسے لوگ لیڈ کرتے ہوئے سٹیج پر اچھے لگتے ہیں ۔ عوام انکے لئے نعرے لگاتی بھی اچھی لگتی ہے ۔ تمام جماعتوں کے عوام کا الیکشن کے دن باہر نکلنا اچھا لگتا ہے ۔ خدا کرے الیکشن فری اینڈ فئیر ہوں ۔ جسکو عوام ووٹ دے وہ ہی کرسی پر بیٹھے اور باقی تحمل سے اس پراسیس کو قبول کریں ۔
Naureen Saleem Janjua49,888 просмотров • 1 месяц назад

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صاحب نے وضاحت کر دی ہے اچھی طرح سے ۔ ٹیلی کام بل میں اگر کچھ الٹا سیدھا ہونے بھی جا رہا تھا تو اب وہ عوام اور میڈیا اور عوامی نمائندوں کے شور پر اب نہیں ہوگا۔ چلیں یہ اچھا ہوا ہے۔ کوئی ایسی شق شامل نہیں ہو گی جس میں پرائیویٹ پراپرٹی کو زور زبردستی استعمال کیا جائے ۔
Naureen Saleem Janjua32,984 просмотров • 1 месяц назад

Just another day of field reporting. It always feels deeply fulfilling when we become the voice of the people’s cause. Today’s reality: 13,000 workers are being laid off ,that’s 13,000 families whose lives are in limbo. While Bilawal Bhutto Zardari and the PPP MNAs have raised their voices on the assembly floors and standing committees, the fate of these workers still hangs in the balance.
Naureen Saleem Janjua224,903 просмотров • 1 год назад

بانی پی ٹی آئی جیل میں کافی کچھ وہ کرہے ہیں جو انکا دل چاہ رہا ہے ۔ جیل ایسی ہے جیسے کوئی شہاز شریف اور فیلڈ مارشل نے موجود جنگی صورتحال میں مثالی کردار ادا کیا ہے سب کچھ میڈیا کو نہیں بتا سکتے ۔ افغانستان بد نیت ہے ۔ دو سال سے ہماری عسکری اور سیاسی قیادت انکے ساتھ انگیج تھی افغانستان کی خوشحالی پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات پر منحصر ہے . وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
Naureen Saleem Janjua80,648 просмотров • 4 месяцев назад