
Naureen Saleem Janjua
@NaureenJanjua • 36,482 subscribers
Broadcast Journalist@ Geo News Network/ Previously Beeper9999 شرافت کو مجبوری نہ سمجھا جائے ۔ دلیل سے بات کیجائے ۔ورنہ آپکے شجرے پر رپورٹ upload کی جاسکتی ہے۔
Shorts
Videos

جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
Naureen Saleem Janjua419,846 次观看 • 19 天前

میرا جمہوری سسٹم پر اتنا believe نہیں رہا لگتا ہے کہ مغرب کا دیا ہوا یہ concept پوری دنیا میں اب فیل ہو رہا ہے ۔ capitalism بھی 8 ارب کی آبادی کے 90 فیصد سے زیادہ لوگوں کو غربت یا struggling stage سے نکلنے نہیں دے رہا ۔ ملک چلانے کا طریقہ کار معاشی concept اب کچھ اور مانگ رہا ہے کوئی اور سلوشن جس میں دولت کی تقسیم کلاس سسٹم برابر ہو ۔ یہ آنے 50 سالوں میں بدلاؤ آئے گا یا زیادہ سے زیادہ سو سال مزید ۔ لیکن پھر بھی ہم چونکہ جمہوری نظام میں چل رہے ہیں تو یہ عوامی مناظر اچھے لگتے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق اور خرم دستگیر جیسے لوگ لیڈ کرتے ہوئے سٹیج پر اچھے لگتے ہیں ۔ عوام انکے لئے نعرے لگاتی بھی اچھی لگتی ہے ۔ تمام جماعتوں کے عوام کا الیکشن کے دن باہر نکلنا اچھا لگتا ہے ۔ خدا کرے الیکشن فری اینڈ فئیر ہوں ۔ جسکو عوام ووٹ دے وہ ہی کرسی پر بیٹھے اور باقی تحمل سے اس پراسیس کو قبول کریں ۔
Naureen Saleem Janjua49,141 次观看 • 2 天前

جو بچے ڈرگ overdose سے مرے انہوں نے میرے پر ڈال دئے پنکی کا بیان ۔ یہ۔کیس سندھ پولیس آپ کے گلے پڑے گا ۔ انمول پنکی کو ڈرگ بیچنے آور بنانے کی سزاملنی چاہئے لیکن اس جرم کی جو اس نے کئے ۔ باقی والدین اگر اپنے ان بچوں کی حقیقت سے آگاہ تھے وہ بھی برابر کے ذمہ دار ہیں ۔۔ہم نے جوانی بھر ڈر ڈر کر سادہ گولڈ لیف سگریٹ پینی شروع کیا امی سے یونیورسٹی لائف میں تین چار چماٹے بھی کھائے پکڑے جانے پر پھر چھوڑ دی ۔ لیکن چھٹتی نہیں تھی ظالم منہ کو لگی ہوئی ۔ اب اس اسٹیج پر سگریٹ نوشی بھی کم کر دی۔۔کہ خود کا نہیں تو اولاد کا اپنے پیاروں کا خیال کر لینا چاہئے ۔
Naureen Saleem Janjua107,029 次观看 • 20 天前

یہ وڈیو میں نے دسمبر 23 2025 کے کرنث پولیٹکل افئر پر ریکارڈ تھی۔آج دو دن پہلے تک یہ معاملہ جوں کا توں ہے پی ٹی آئی تیتر بٹیر بنی دائروں میں گھوم رہی ہے کوئی سر پیر نہیں ۔آج پابچ مہینے بعد بھی قومی اسمبلی میں یہ مذاکرات کی باتیں وہیں گول گول گھوم رہی ہیں ۔ حالات دیکھ لیں آپ اس پارٹی کے ۔ خان صاب کو جیل میں رکھنے یہ یہ ہی لوگ ذمہ دار ہیں
Naureen Saleem Janjua23,089 次观看 • 11 天前

What an innocent and passionate girl. She will go a long way and shine in her career ,of that iam sure. Her accent shall never hold her back in anyway only if her passion stays like this. I know that I myself and so many seniors still stutter, fumble and give uncountable Re takes.I wish her best of luck in every aspect of life and specially in this challenging career of Journalism. You got this girl ♥️👍✌️💯
Naureen Saleem Janjua453,005 次观看 • 10 个月前

اپ لوگوں سے وعدہ کیا تھا یوٹیوب چینل لانچ کروں گی زندگی کی مصروفیات میں کھو گئی اب مصروفیات وہی ہیں لیکن دل کرتا ہے اپ سے شہر اقتدار کے مشاہدات اور تجربات اور کچھ ذاتی زندگی کے بارے میں شیئر کروں یہ میرا پہلا ولاگ ہے اہم ہے سچ کڑوا ہوتا ہے سچ سننا ہے تو ضرور دیکھیے گا لنک 👇 Waqas Ahmed Thank you so much for coming on my show.
Naureen Saleem Janjua293,100 次观看 • 10 个月前

بانی پی ٹی آئی جیل میں کافی کچھ وہ کرہے ہیں جو انکا دل چاہ رہا ہے ۔ جیل ایسی ہے جیسے کوئی شہاز شریف اور فیلڈ مارشل نے موجود جنگی صورتحال میں مثالی کردار ادا کیا ہے سب کچھ میڈیا کو نہیں بتا سکتے ۔ افغانستان بد نیت ہے ۔ دو سال سے ہماری عسکری اور سیاسی قیادت انکے ساتھ انگیج تھی افغانستان کی خوشحالی پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات پر منحصر ہے . وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
Naureen Saleem Janjua80,648 次观看 • 2 个月前

Just another day of field reporting. It always feels deeply fulfilling when we become the voice of the people’s cause. Today’s reality: 13,000 workers are being laid off ,that’s 13,000 families whose lives are in limbo. While Bilawal Bhutto Zardari and the PPP MNAs have raised their voices on the assembly floors and standing committees, the fate of these workers still hangs in the balance.
Naureen Saleem Janjua224,903 次观看 • 10 个月前

یہ جلسہ 2020 دسمبر کا ہے جب خان صاب اقتدار میں تھے ۔ فیض اور باجوہ کا دور دروہ تھا۔ صرف یہ دکھانا چاہتی ہوں سیاسی جماعتیں اس طرح مشکل وقت میں اکھٹے ہو کر بہتر تنظیمی انداز اور بردباری کے ساتھ اپنی جگہ بنائے رکھتی ہیں جہدوجہد جاری رکھتی ہیں اور اپنی جگہ نہیں چھوڑتیں ۔ یہ پالیسی یہ تنظیم یہ سیاسی جد وجہد پی ٹی آئی میں نظر نہیں آ رہی ۔ سب الگ الگ لڑ رہے ہیں ہر دو مہینے بعد احتجاج کی کال دیتے ہیں جو ناکام ہوتی ہے ۔ نہ سیاسی دور اندیشی نہ تنظیمی ڈھانچہ ۔
Naureen Saleem Janjua124,680 次观看 • 6 个月前

ایس ایس پی شعیب ۔۔۔ شیر دلیر۔۔۔ قابل فخر افسر۔۔۔ مولانا! یہ پولیس یونیفارم میں ڈیوٹی دینے والی میری بیٹیاں ہیں ۔۔۔۔ میری بیٹیوں پر نہیں آنا ہے ۔۔ اپنی حد میں رہیں ۔۔۔ایس ایس پی شعیب کی لال مسجد کے مولانا کو تنبیہ ۔۔۔ مولانا نے ایک یونیفارم پہنی پولیس افسر خاتون کو دھمکی دی تھی کہ پردہ کرو ورنہ گولی مار دونگا ۔۔ خاتون پولیس نے پہلے سے ہی اسکارف اوڑھا ہوا تھا۔۔شاباش ایس پی شعیب 💯
Naureen Saleem Janjua173,620 次观看 • 9 个月前

آج علی امین گنڈا پور کی ملاقات اڈیالہ جیل میں عمران خان کیساتھ ۔۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے خان صاحب کو علیمہ خان کی شکایت لگائی ۔اور کہا میں اس وزارت پر لعنت بھیجتا ہوں آپ علیمہ خان کو روکیں۔جس پر خان صاحب برہم ہوئے اور کہا میں علیمہ خان کی پارٹی میں مداخلت کیخلاف ہوں پارٹی میں چل کیا رہا ہے میرا سوال! علیمہ خان چاہ کیا رہی ہیں سنئے شیر افضل مروت کی پیشگوئی اور جواب
Naureen Saleem Janjua132,544 次观看 • 8 个月前

بھائ اتنی کیا مصیبت پڑی ہے پٹرول پانی اور جنگ پر تجزئیے کی ۔ لگ رہا سبزی منڈی میں بیٹھے آوازیں لگا رہے 6 ڈالر 5 ، 10 ڈالر پانی ۔۔نہیں تیل ۔۔نہیں پانی ۔۔نہیں وہ ۔۔ بیرل ۔۔پانی نہیں پیٹرول ۔۔بھائ پاکستانی سیاست کی کردیا کر برابر یہ عالمی منڈی عالمی جنگ سے پرہیز کر لے بھائی لوگ پہلے ہی پریشان ہیں بہت
Naureen Saleem Janjua50,027 次观看 • 2 个月前