
Obaid Bhatti
@Obibhatti • 38,019 subscribers
Independent Journalist | Past: Public News | GNN | 92NewsHD | Daily Khabrain | Social activist | Human Rights | Socio-Political commentary | RTs are RTs
Shorts
Videos

ایران پر اسرائیلی و امریکی حملہ مذہبی شکل اختیار کرنے لگا؟ ایران جنگ پر نیتن یاہو کا بیان: "ہم تورات کے اس ہفتے کے حصے میں پڑھتے ہیں کہ، 'یاد رکھو عمالیق (Amalek) نے تمہارے ساتھ کیا کیا تھا'۔" "ہم یاد رکھتے ہیں اور ہم عمل کرتے ہیں۔" بائبل کا حوالہ (سموئیل 1، باب 15، آیت 3): "اب جاؤ اور عمالیق پر حملہ کرو، اور جو کچھ ان کا ہے اسے مکمل طور پر نیست و نابود کر دو، اور ان پر رحم نہ کھاؤ؛ بلکہ مرد اور عورت، شیر خوار بچے اور ننھے بچے، بیل اور بھیڑ، اونٹ اور گدھے، سب کو قتل کر دو"
Obaid Bhatti151,188 просмотров • 6 месяцев назад

نومبر 2018 میں ایک دن مجھے جنرل باجوہ کا فون آیا کہ میں تمہارا اور شاہد خاقان عباسی کا کھانا کرنا چاہتا ہوں جنرل فیض آپکو لینے آرہے ہیں، جنرل فیض خود گاڑی چلا کر آئے ہمیں لے کر گئے وہاں پہلے سے خواجہ آصف بھی موجود تھے سیاسی گفتگو بھی ہوئی، مفتاح اسماعیل
Obaid Bhatti155,905 просмотров • 9 месяцев назад

خان صاحب کیلیے یہ گرمیاں بہت مشکل ہوں گی، میں نے خواب میں انکو مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ میں اکڑ بہت ہے ٹارزن مت بنیے گا اگر جیل میں AC لگانے کی آفر آئے، آپ جیسے ممی ڈیڈی کیلیے گرمیاں گزارنی مشکل ہو جائیں گی۔ مجھے خواب بہت کم آتے ہیں اس خواب پر حیران ہوں۔ انجینئر محمد علی مرزا
Obaid Bhatti341,294 просмотров • 2 лет назад

رجیم کے سینئر ٹاؤٹ اینکر مزمل سہروردی گزشتہ رات ہم نیوز کے پرائم ٹائم شو میں بڑے طمراق سے بتا رہے تھے کہ نیتن یاہو اور مودی کی طرف سے افغان حکومت کی تعریف اور اربوں ڈالرز کی مدد کا اعلان کیا گیا ہے، اینکر مونا عالم اور عاصمہ شیرازی نے تذبذب کے ساتھ بتایا کہ غالباً یہ وڈیو ڈیپ فیک ہے لیکن مزمل سہروردی اڑ گئے کہ یہ اصل وڈیو ہے۔
Obaid Bhatti99,513 просмотров • 6 месяцев назад

جب فضل الرحمان کے دائیں بائیں رانا ثناءاللہ اور یوسف رضا گیلانی کھڑے ہوتے تھے، تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچنے کے اعلانات ہوتے تھے، پولیس اگر ڈنڈا استعمال کرے تو ڈنڈے سے جواب دینے کے اعلان ہوتے تھے، آج رانا ثناءاللہ دھمکیاں دیتے ہیں کہ باہر نکلے تو دہشت گردی کے پرچے ہوں گے
Obaid Bhatti65,985 просмотров • 6 месяцев назад

12 بجے کے نیوز بلیٹن میں پھر سے ARY کی وہی ہیڈ لائن، فیکٹ چیک کرکے پھر نہیں بتایا کہ یہ وڈیو 16 مارچ 2023 زمان پارک کی ہے۔ اے آر وائی کے ایک دوست نے بتایا تھا کہ وٹس ایپ پر حکم آتا ہے کہ کیا ہیڈ لائن بنانی ہے الفاظ کیا ہونگے، بنانے کے بعد اپروول کیلیے واپس چیک کروائی جاتی ہے
Obaid Bhatti93,984 просмотров • 10 месяцев назад

وسیب یعنی جنوبی پنجاب عمران خان کا نیا خیبر پختون خواہ یعنی نیا قلعہ 👇
Obaid Bhatti205,437 просмотров • 2 лет назад

سادہ کپڑوں میں یہ کون لوگ ہیں جو آزاد کشمیر میں کھلے عام اسالٹ رائفلز اور پستول سے فائرنگ کررہے ہیں؟ راء کے لوگ یا کوئی اور؟
Obaid Bhatti90,274 просмотров • 11 месяцев назад