
اللہ دتہ شاہ
@Ragrey_shah • 27,373 subscribers
خریداروں سے کہہ دو قیمت نہ لگائیں ۔۔۔ خونِ علیؓ ہے، بہتا ہے بکتا نہیں کبھی
Shorts
Videos

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور دیگر گلف ممالک میں ویزے بند کروانے کے بعد BC اب چائینہ پہنچ گئے ہیں۔۔۔
اللہ دتہ شاہ144,353 просмотров • 23 дней назад
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکھے!! مستوارت اور پُرشوں کے جم کی ٹائمنگ علیحدہ علیحدہ رکھی جائے۔۔ غیر اخلاقی واقعات جنم لیتے ہیں
اللہ دتہ شاہ163,117 просмотров • 1 месяц назад

جب بندہ پہلی دفعہ عمرہ یا حج پر جاتا ہے اور کعبے پر نظر پڑتی ہے تو اس وقت جو جذبات ہوتے ہیں وہ ناقابل بیاں ہیں۔۔
اللہ دتہ شاہ43,428 просмотров • 9 дней назад

دنیا طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔۔۔۔ اسمبلی میں کل وزیردفاع کے بیان نے ٹرمپ کو بھی ہلا کے رکھ دیا ہے۔۔
اللہ دتہ شاہ721,004 просмотров • 11 месяцев назад

Pakistani ambassador to USA…. Thats what response requires to wards international media.
اللہ دتہ شاہ756,827 просмотров • 1 год назад

اویس جکھڑ ، مرحوم نیاز جکھڑ کا بیٹا ہے جو اس وقت ہمارے ضلع لیہ کا MNA ہے۔ قطع نظر اس کے کہ اس نے کس جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن کنٹیسٹ کیا۔ اس کی چھوٹی سی ڈیمانڈ کہ ضلع لیہ میں ٹرانسفامر رپیئرنگ ورکشاپ نہیں۔ اور وزیر موصوف کی Ignorance/negligence کی انتہاء دیکھیں کہ ان کو یہئ نہیں معلوم کہ تونسہ اور لیہ ضلع ہیں یا ڈویژن۔۔۔ پھر جب کم کہتے ہیں کہ ساوتھ پنجاب کے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا تو حکومتی گماشتے چیختے ہیں۔۔
اللہ دتہ شاہ21,455 просмотров • 15 дней назад

چڑھتی رہیں مزار پر چادریں تو بے شمار باہر جو اک فقیر تھا وہ سردی سے مر گیا
اللہ دتہ شاہ129,465 просмотров • 4 месяцев назад
2:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دنیا کے تمام ممالک میں ایسے پُل پیدل چلنے والوں اور سائئکل سواروں کیلئے بنائے جاتے ہیں جبکہ مملکت خدا داد میں با شعور لوگ حکومت سے شکایت کر رہے ہیں کہ کوئی بندوبست کرو کیونکہ موٹر سائکل پھسلتے ہیں۔۔۔ اب اگر کل حکومت نے کوئی پابندی لگا دی تو ہھر غریب کے لئے مسائل کھڑے ہو جائیں گے۔
اللہ دتہ شاہ134,177 просмотров • 5 месяцев назад

ٹرمپ جب کہتا ہے گریٹ پاکستانی پرائم منسٹر اور پھر اس کے بعد کہتا گریٹ فیلڈ مارشل۔۔ قسمے چس آ جاندی
اللہ دتہ شاہ43,865 просмотров • 1 месяц назад

طاقتور کے ہزاروں دوست اور کمزور کا کوئی نہیں۔۔۔ ایک عرب ملک (شاید کویت ہے) کے مناظر
اللہ دتہ شاہ252,930 просмотров • 1 год назад
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج کی جنریشن تو ان چیزوں سے لاعلم ہے۔۔۔ آپ میں سے کس کس نے یہ کام کیئے ہوئے ہیں۔۔؟
اللہ دتہ شاہ169,953 просмотров • 10 месяцев назад