Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ کونسی محفل ہو رہی ہے؟
49,481 görüntüleme • 19 gün önce •via X (Twitter)
34 Yorum

پیچھے فلیکس پہ شاید سندھی زبان لکھی ھے۔

Pakistan 🇵🇰

اے پیر صاحب نوں ٹھنڈا تے نئیں کر رئے 😁

مجرا ہو رہا ہے محفل کے نام پر۔مستقبل میں فساد اور بے حیائی نہ ہو عمر رضی اللہ نے عورتوں پر پابندی لکا دی تھی مسجدوں میں نماز پڑھنے پر یہ محفلوں کے نام پر سب کچھ ہو رہا ہے اسلام میں تصویر اور فوٹو حرام ہم لوگ کیمرے پر عبادتیں کر رہے ھیں 💔😭

لعنت ھے اُس شخص پر جس نے ویڈیو بنائ و جو اسکو شیئر کررہا ھے۔مکھی کیطرح اربوں لینزز ھونے کے باوجود گند پر بیٹھنے والو اگر یہی ویڈیو کسی انگلش اسکول کی نکل آئ تو کلچرل ایونٹ غریبوں کے اسکول و سوسائیٹئ کی نکل آئ تو بدعت و مغلظات۔اسلام کا اتنا شوق ھے تو شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کی ھے؟

Geo or jeeny du 😂

بدعت اور شرک پر مبنی بعض محفلوں میں شریک لوگ خود کو عشقِ رسول ﷺ میں ڈوبا ہوا سمجھتے ہیں، جبکہ ان محفلوں میں بعض اوقات ایسی حرکات بھی دیکھنے کو ملتی ہیں جو اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔ افسوس کہ کچھ لوگ اپنے آپ کو ہی سچا عاشقِ رسول ﷺ سمجھتے ہیں اور دوسروں پر گستاخِ رسول ﷺ ہونے کے فتوے لگاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح دین سمجھنے، شرک و بدعت سے بچنے اور حقیقی محبتِ رسول ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Hindu

End tomes ignorance!

ہندو کی تقریب ہے

@khatircalls جہالت

استغفراللہ

کنجر خانہ

Astaghfirullah

YEH KUFARSY MECCA KI NASLIN HAY

نیک محفل ہے۔۔۔

ویڈیو انڈیا کی ہے یا پاکستان کی نظر تو مسلمان آرہے ہیں رہی کونسی محفل کی بات تو یہ شرک و بدعت کی محفل ہورہی ہے

استغفرُاللہ

بے برکت کنجروں کی

It looks like Sindh , there are allot of Hindus are there may be they are doing something or may be some one Jaali peer

Ya "Ashram 4" ki BTS ka kasy lekin ho gai

@grok ye video kahan ki ha ? Aur is ka background kya ha? Kon sa function ha?

خالص مسلمان جو خود کو کہلواتے ہیں یہ انہی کی محفل ہے

Banner par sindhi language main kuch likha hua hai koi urs hai paisay kamanay ka new way

بدعت کبھی بھانچ نہیں ہوتی بلکہ ہر سال نیے طریقے کو جنم دیتی ہے

Afsos to is baat ka he k bachiyan 14 15 saal ki hain!!!

بس یہاں مندر اور کسی رام کے بت کی کمی رہ گئی ھے باقی پنڈت تو بیٹھا ھوا ھے۔ لعنت ھے ان مشرکین ہر۔ حکومت کو سنجیدگی سے ایسی گمراہی اور شرک کا نوٹس لینا چاہئے

پین یکاں دی محفل

محفلِ ٹک ٹاک

یہ بےراہ روی بے دینی اور جہنم کی طرف جانے والی محفل ہے

یہ تماری ماں سب پٹواریوں دی کنجری ماں سے پھر بھی اچھے ہونگے

Which religion

کوئی ہندو وغیرہ لگ رہے ہیں

Kanjjar hain
