
Sadam K Tareen PTI
@SadamktPTI • 86,043 subscribers
Proud Pakistani | PTI MNA NA-253 Ziarat-cum-Harnai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera Bugti
Shorts
Videos

اس کلپ کی وجہ سے مجھے آج عبداللہ نامی شخص نے کال کر کے دھمکیاں دی گالیاں دی کے آپ نے اس بات کا زکر کیوں کیا ہے اپنی تقریر میں تقریر میں جس کرمنل شخص کا زکر میں کر رہا ہوں وہ یہی عبداللہ نامی شخص ہے جس نے آج کال کر کے دھمکیاں دی PTI Imran Khan Imran Riaz Khan
Sadam K Tareen PTI42,379 Aufrufe • vor 24 Tagen

عید کا پہلا دن ہمارے علاقے پر انتہائی سوگوار گزر رہا ہے یہ رات کو شہید ہونے والے افراد کا نماز جنازہ جو کہ 5 بجے ادا کی گئی یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ ڈونلڈ لو کا پاکستان ہے یہ رجیم چینج والوں کا پاکستان ہے یہ الیکشن چرانے والوں کا پاکستان ہے۔
Sadam K Tareen PTI73,735 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ کوئی فلم کی شوٹنگ نہیں ہے یہ رویہ ہے بلوچستان میں پختون اور بلوچ کے ساتھ سیکیورٹی اداروں کا
Sadam K Tareen PTI168,645 Aufrufe • vor 11 Monaten

اسلام آباد کی طرف رواں دواں قائد پکارے اور ہم نہ آئیں۔
Sadam K Tareen PTI224,898 Aufrufe • vor 1 Jahr

نوابزادہ لشکری رئیسانی کی دعوت پر حقیقی ایم این صدام ترین کی دوستوں کےہمراہ ساراوان ہاؤس کوئٹہ میں نواب اسلمرئیسانی و نوابزادہ لشکری رئیسانی سے ملاقات بلوچستان کی بدامنی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو صدام ترین نےرئیسانی فیملی کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دی اورشکریہ ادا کیا
Sadam K Tareen PTI26,258 Aufrufe • vor 1 Monat

سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے فارم 45 کے منتخب ایم این اے صدام خان ترین، دیگر ساتھیوں نے ملاقات کی ملاقات کے دوران زیارت، ہرنائی، حلقے اور مجموعی طور پر بلوچستان کی موجودہ پیچیدہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور ایک ایک نکتے سے آگاہ کیا گیا #بلوچستان_کو_جینے_دو
Sadam K Tareen PTI13,532 Aufrufe • vor 26 Tagen

ہر ظلم حساب لینگے بے حساب لینگے۔ جس طرح بے حساب ظلم کیا گیا۔
Sadam K Tareen PTI141,974 Aufrufe • vor 1 Jahr

محسن نقوی اور غاصب قوتوں کی شیل اور گولیاں کو روندتے ہوئے اسلام آباد کی جانب۔
Sadam K Tareen PTI127,294 Aufrufe • vor 1 Jahr