
Sadam K Tareen PTI
@SadamktPTI • 86,462 subscribers
Proud Pakistani | PTI MNA NA-253 Ziarat-cum-Harnai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera Bugti
Shorts
Videos

عید کا پہلا دن ہمارے علاقے پر انتہائی سوگوار گزر رہا ہے یہ رات کو شہید ہونے والے افراد کا نماز جنازہ جو کہ 5 بجے ادا کی گئی یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ ڈونلڈ لو کا پاکستان ہے یہ رجیم چینج والوں کا پاکستان ہے یہ الیکشن چرانے والوں کا پاکستان ہے۔
Sadam K Tareen PTI73,687 views • 28 days ago

یہ کوئی فلم کی شوٹنگ نہیں ہے یہ رویہ ہے بلوچستان میں پختون اور بلوچ کے ساتھ سیکیورٹی اداروں کا
Sadam K Tareen PTI168,541 views • 9 months ago

بلوچستان میں آئے دن بد امنی بڑھ رہی ہے ہرنائی میں پانچ افراد شہید اورباقی زخمی بلوچستان کے معدنیات انہیں عزیز ہے مگر یہاں رہنے والےانکی نظر میں کیڑے مکوڑوں سےبھی کمترہے نہ کسی کوجان کا تحفظ حاصل نہ کسی کے مال کاتحفظ یقینی ہرطرف تباہی ہے یہ حالات کےزمیدار رجیم چینج کے حلقے ہیں
Sadam K Tareen PTI13,155 views • 27 days ago

ہر ظلم حساب لینگے بے حساب لینگے۔ جس طرح بے حساب ظلم کیا گیا۔
Sadam K Tareen PTI141,960 views • 1 year ago

محسن نقوی اور غاصب قوتوں کی شیل اور گولیاں کو روندتے ہوئے اسلام آباد کی جانب۔
Sadam K Tareen PTI127,013 views • 1 year ago
