
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
@SaddiaMazhar • 16,262 subscribers
Investigative journalist || RTI Activist || Editor @thereporterspk || DawnEos ||DWurdu || TheNewsonSunday email 📧 [email protected]
Shorts
Videos

عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا. 50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔ اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر327,240 görüntüleme • 1 ay önce

ہم نے ڈیڑھ سال کی بچی بھی دفنا دی اور بوڑھی عورت بھی لیکن درندوں کی ہوس ختم ہی نہیں ہوئی، اور اس نظام کی بدقسمتی کہ عدل کی اعلی علامتیں بھی عدل نا کر پائیں ۔ ایسے میں معاشرہ خود منصف بنتا یے اور اپنے مجرم کے لیے سزا بھی خود تجویز کرتا ہے۔ یہ راولپنڈی کی وڈیو ہے جہاں ایک درندے نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی اور اس بچی کے گھر والوں کی گرفت میں ا گیا
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر67,415 görüntüleme • 21 gün önce

یہ ہیں کسی کے پسندیدہ گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب۔۔۔۔۔ ہم نے کامران ٹیسوری سے جان چھڑانے کے لیے انہیں سوٹ شوٹ پہنا کر لانچ کیا اور پھر ڈگری دینے کے لیے طلباء کی محفل میں چیف گیسٹ بنا دیا لیکن لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے کیا ہے دیکھ لیں۔۔۔۔۔ دوسری اہم بات یہ گورنر کو زیب دیتا ہے کہ بچیوں سے سوال ہی شادی اور ساس بہو کے رشتے کا کیا جاے؟؟؟؟ پلیز مت ظلم کریں اس ملک کے بچوں پر ایسے لوگ مسلط کر کے
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر165,054 görüntüleme • 2 ay önce

جو بات آج ندیم۔ملک صاحب کہہ رہے ہیں میں پچھلے ڈیڑھ سال سے ثبوتوں کے ساتھ یہاں شئیر کر رہی ہوں اور بار بار ایک ہی بات کہہ رہی ہوں یہ سب ہمارے نوجوان بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا ریاہے۔ 200 سے 500 میں لڑکی یا ٹرانس اسلام آباد، راولپنڈی میں رات 9 بجے کے بعد 2 بجے تک بلکہ فجر تک دستیاب ہوتے ہیں۔ سب گروپس کی صورت موجود ہوتے ہیں۔ انتظامیہ خاموش ہے۔ لیکن یہ سیو سیکس نہیں ہے ۔ یہ وجہ ہے ایچ آئی وی کے پھیلاو کی۔ یہاں منظم پالیسی بنانے کی ضرورت ہے ۔ میں نے ایک بات جب ایچ آئی وی کیسز کا آفیشل ڈیٹا لیا تھا تب سب سے زیادہ متاثرین ٹرک ڈرائیور اور ٹرانس کمیونٹی تھی لیکن یہ وہ لوگ تھے جو علاج کے لیے آتے تھے۔ یہ بہت بڑا اشو ہے اس وقت جس پر بات کرنا اور پالیسی بنانا بہت ضروری ہے۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر29,206 görüntüleme • 21 gün önce



