Skip navigation
اور ایک یہ وقت تھا
0:00 / 1:29

اور ایک یہ وقت تھا

Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر

@SaddiaMazhar17K followers

Visit on X
1,895 likesDownloadOriginal post

121,149 views

اور ایک یہ وقت تھا

31 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • BananaRepublic's profile picture

    @CoupDeGenerale

    یہ وقت بھی ناٹک کمپنی کا ایک ناٹک ہی تھا۔ فرق صرف اتنا تھا، اس وقت ملک کے نظام پر مکمل قبضہ نہیں ہوا تھا۔ اب مکمل قبضہ ہے اس لئے اب پریسر میں ہر طرف ڈی جے کے منہ سے باؤلے کتے کی طرح جھاگ اڑتی نظر آئے گی۔ اگر قابض سول حکومتی ٹاؤٹ نے بھی کوئی پھبتی کسی تو انکا انجام بھی اچھا نہ ہوگا۔

    14 likes

  • Azeem Butt's profile picture

    @_AzeemButt

    جی اور یہ آپ کا فیورٹ وقت تھا کیونکہ وزیر اعظم اُس وقت کا آپ کو پسند تھا اس لئے ڈی جی کا تب معیشت پر بات کرنا بھی اچھا لگتا تھا 😂

    10 likes

  • faizaaijaz's profile picture

    @FaizaFaizaaijaz

    اس کو کتنی عزت دی تھی ۔

    3 likes

  • Ali Zayn's profile picture

    @khaleefa924

    ریورس اور نیوٹرل گئیر والے حرام خور۔

    3 likes

  • قیدی نمبر804's profile picture

    @qaide_943

    ایک دوسرے پر الزام نہی لگاتے سیدھی بات ہے پاکستان جس نے 78 سال چلایا غلط چلایا البتہ یہ ٹھیک کہا کہ آج جو کیا جارہا ہے وہ پاکستان کو نازک دور سے بھی برے دور میں دھکیل رہا ہے

    2 likes

  • Abid Hussain's profile picture

    @abidhussain2187

    The One And Only Man.... People Still Loves Him and Miss Him

    1 like

  • Zubair's profile picture

    @hmzubair74

    Bakwas stop spreading this shit. They don’t believe in this.

    1 like

  • Dr.Sherdil72's profile picture

    @DeppJhonney

    پھر جگ نے غفورے ماچھی کی اصلیت دیکھ لی۔۔۔۔۔!!!

    1 like

  • Hajraa hayat khan's profile picture

    @HajraaHayatkhan

    یہ وقت بھی تھا

    1 like

  • Kamran Khan's profile picture

    @khankamran39

    سر آپ کی شخصیت اور انداز گفتگو دل کو لگتا ہے۔ لیکن بصد احترام ابھی تمام خرابیوں کا زمہ دار ہماری فوج کا ادارہ ہی لگ رہا ہے۔ یہ فوج فخر تھی ہمارا لیکن ابھی آپ کے ادارے کے رویے عوام کو آپ ہی کے خلاف کر رہے ہیں۔

    1 like

  • Tehreem_bint_sagheer🇵🇰 🇵🇸's profile picture

    @tehru_mehru

    Best DGISPR award goes to him

    1 like

  • khan's profile picture

    @Razakha47458835

    تاریخ میں آصف غفور کی طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں آیا اور نہ آئے گا ایک زبردست ذہین انسان تھا

    1 like

  • Nouman Safeer 🇵🇰🇸🇩🇹🇷's profile picture

    @Noumansafeer11

    ہیرا تھا یہ بندہ۔۔۔۔ اور جنرل سرفراز شہید ❤️❤️❤️

  • Dr.Sherdil72's profile picture

    @DeppJhonney

    لوگو ایسٹ انڈیا کمپنی اب بھی یہاں قابض ہے۔۔۔!

  • Subhan Khan's profile picture

    @SubhanK92127352

    اور پھر اس اچھے دور میں با جوہ بیغرت نے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا

  • AtifRaja's profile picture

    @AtifRaja_86

    Yeah banda he alag tha

  • Tanveer Kanhar's profile picture

    @TKanhar91135

    best ever DGISPR

  • Khawar Hussain Awan's profile picture

    @govtofkhawar

    Project Imran khan ka PRO.

  • Mirza Muhammad Naeem Baig 🇵🇰's profile picture

    @naeembaigmirza

    ان دونوں میں سے کوئ ایک جھوٹا ہے، یا یہ ڈی جی یا موجودہ

  • Zkhan's profile picture

    @Zkhan12287360

    Awame ko truck ke lale butti ke peche lghate huve.