Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر's banner
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر's profile picture

Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر

@SaddiaMazhar16,262 subscribers

Investigative journalist || RTI Activist || Editor @thereporterspk || DawnEos ||DWurdu || TheNewsonSunday email 📧 [email protected]

Shorts

قومی خزانے سے تقریبا 8 سے 9 لاکھ روپے تنخواہ لینے والا سئنیر ترین قابل صحافی 🫡

224,416 views

کاش جیو والوں کو پنجابی آتی 🫣

کاش جیو والوں کو پنجابی آتی 🫣

212,617 views

خبر ہے کہ فیصل آباد: تھانہ فیکٹری ایریا کے انسپکٹر کا موٹر سائیکل چور پر تشدد کی ویڈیو۔

Sensitive content

211,432 views

یہ رابی سینٹر کے اس پاس کا علاقہ ہے جہاں آجکل تو خوب رش ہے ۔ یہ رات 3 بجے کی وڈیو ہے جو میں نے بنائی ہے۔ اس گرین بلٹ پر ہر جگہ دو دو یا تین تین کے گروپ میں سیکس ورکز موجود تھے اور گاہک بھی۔

64,968 views

مجھے فیصل آباد یونیورسٹی کا ایک واقعہ یاد آیا جس میں کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی کی جگہ سیاسی اثرورسوخ استعمال کر کے کسی اور لگانا تھا وہ صاحب عہدہ چھوڑنے اور کسی دھمکی میں آنے تیار نہیں تھے پھر ایک سٹوڈنٹ سے ان کے خلاف ہراسمنٹ کی درخواست ڈلوا دی گئ۔ شریف آدمی تھا پہلے گھبرا گیا، اپنے تمام سوشل میڈیا بھی ڈی ایکٹیویٹ کر دیے ۔ پھر ہمت پکڑی اور فیصلہ کیا کہ میں اس ہراسمنٹ کمپلینٹ کو فیس کرونگا انہیں کمپلینٹ کے فیصلے تک معطل کر دیا گیا اور تقریبا ایک سال بعد وہ معصوم ثابت ہوے، بچی نے بھی بتایا کہ اسے استعمال کیا گیا اور یوں وہ باعزت اپنے عہدے پر بحال ہوے۔ میں نے یہ سٹوری کور لی تھی لیکن کیس میرے پاس بچی کے حوالے سے آیا تھا۔ اس کیس میں بھی ججوں صاحب کے خلاف جو ہراسمنٹ کمپلینٹس، جن کا دعوی کیا جا رہا ہے آئی ہیں تو وہ سامنے لانی چاہیں، جدون کو عہدے سے ہٹایا گیا اور میڈم اینا کو وہ عہدہ دیا گیا اس کا نوٹیفکیشن بھی سامنے آنا چاہیے۔ یونیورسٹی بنی ہراسمنٹ کمیٹی کی تفصیلات اور رہورٹس سامنے آنی چاہیں۔ اور جن طلباء کو ججوں صاحب بقول میڈیا اور ادارے کے فیور دیتے رہے اس کی تفصیل بھی پبلک کر دیں۔ جب فیکلٹی چیٹس پبلک ہو سکتی ہیں تو یہ سب پبلک ہونا بہت ضروری ہے۔

11,665 views

زرا سے پنڈی نے کیا نوازا کہ آ کر بیٹھے ہیں پہلی صفت میں ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں ، ابھی حکومت نئی نئی ہے

26,923 views

Videos