
Siddique Jan
@SdqJaan • 2,493,763 subscribers
Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion
Shorts
Videos

میری بہنیں بیٹھی ہیں میں مثال دینا چاہتا ہوں ، ایک آدمی ایک عورت کے پیچھے پڑا رہا کہ مجھ سے شادی کر لو لیکن جب وہ عورت نہ مانی تو اس نے کہا کہ اچھا ایک kiss ہی دے دو ، اسی طرح پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے عمران خان کی ہسپتال منتقلی تک آ چکی ہے،سینیٹر سیف اللہ ابڑو
Siddique Jan128,333 Aufrufe • vor 19 Tagen
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اہم، امریکہ نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی حکومت نے اسی دن یعنی 28 فروری کو پیٹرول کی قیمت میں 8روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، حالانکہ حکومت کے اپنے مطابق اس وقت 45 دن کا پیٹرول اور ڈیزل پہلے سے خریدا ہوا موجود تھا، اس کے بعد حکومت نے 6 مارچ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55,55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس کے بعد حکومت نے 2 اپریل کو پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا اگلے دن وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کی کمی کرتے ہوئے 57 روپے اضافہ برقرار رکھا، یوں ایران امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 120 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کا اضافہ کیا ہے، لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ وزیر پیٹرولیم نے 6 مارچ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ جس دن عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم اسی پھرتی سے آ کر قیمتیں کم کریں گے جس تیزی سے اضافہ کررہے ہیں، اب نوبل پرائز کے لیے نامزد عالمی دہشتگرد ٹرمپ کے سرنڈر کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایسے گری ہیں جیسے مسلمانوں کی نظروں میں ایران پر حملہ کرنے والے اور حملہ آوروں کے اتحادی گرے ہیں تو امید ہے کہ آج انتہائی پھرتی کے ساتھ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستے کیے جائیں گے، حالانکہ پہلے ہی یہ اضافہ دو وجوہات سے ناجائز تھا، ایک تو اس لیے کہ پیٹرول اور ڈیزل حکومت کے اپنے دعووں کے مطابق سستے خریدے ہوئے پہلے سے پڑے تھے اور دوسرا اگر کچھ تیل بعد میں بھی آیا تو بھی آبنائے ہرمز سے پاکستان کے لیے جہاز گزز رہے تھے، اب حکومت کو بغیر کسی ڈرامے کے قیمتیں کم کرنی چاہئیں، لیکن یہ نہیں کریں گے کیونکہ ان پر عوام کا کوئی دباو نہیں اور ان کا ٹیکس شارٹ فال 610 ارب کا ہے جوکہ انہوں نے عوام کے خون پسینے سے پورا کرنا ہے بجائے امیروں سے ٹیکس لینے یا اپنے اخراجات کم کرنے کے۔
Siddique Jan206,960 Aufrufe • vor 1 Monat

اگر عمران خان کی ملاقاتوں پہ یہ پابندی رہی، پھر جناب سپیکر ہم سے گلہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ نہیں چل رہا۔ پھر ہم سے گلہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ میں کیا ہو رہا ہے۔ جناب سپیکر، وہ شریف آدمی بیمار ہے۔ کیا مطالبہ ہے اس کے خاندان کا؟ کیا مطالبہ ہے اس کے کولیگز کا؟ قیدی ویسے بھی پراپرٹی ہوتا ہے گورنمنٹ کی۔ اگر وہ ہندوستان کے جو جاسوس آپ نے گرفتار کیے تھے، ان کا بھی علاج ہوتا تھا۔ یہ آدمی پرائم منسٹر نہ سہی، فلاں نہ سہی، پاکستان کا سٹیزن ہے۔ اور وہ کہتا ہے مجھے فلانے ہسپتال لے جاؤ۔ اس میں کون سی بری بات ہے جناب سپیکر؟ اگر واقعی شہباز صاحب آپ لوگ سارے ٹینشن کم کرنا چاہتے ہیں، ود ان اے ویک (ایک ہفتے کے اندر) عمران خان کی پابندی کو... جس جس ہسپتال میں وہ علاج کروانا چاہتے ہیں، وہاں پہنچائیں، یہ ٹمپریچر (کشیدگی) کم ہو جائے گا۔
Siddique Jan70,032 Aufrufe • vor 19 Tagen

شاہ زیب خانزادہ کے مطابق امریکہ کے اتحادی امریکہ سے دوریاں اختیار کررہے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے اس وقت جو ملک امریکہ کے قریب ہوگا ، اس ملک کے عوام اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے ، ہنگری کے وزیراعظم کی جماعت کو 16 برس بعد شکست ہوئی ہے کیونکہ وہ ٹرمپ کا اردلی بن گیا تھا ، ٹرمپ نے اس کو جتوانے کے لیے ٹویٹس کیے، جے ڈی وینس کو بھیجا لیکن وہاں کے عوام نے ٹرمپ کی نفرت میں ٹرمپ کے لیلے کی جماعت کے خلاف ووٹ ڈالا
Siddique Jan133,859 Aufrufe • vor 1 Monat

چوہدری پرویز الٰہی کے سیاسی گھر میں مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ۔۔۔۔ گاکھڑا کلاں گجرات میں بلال بھائی ، تصور بھائی اور ان کے بزرگوں سے ملاقات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ یہ وہ گاؤں ہے جس سے چوہدری پرویز الٰہی کبھی نہیں ہارے لیکن اگلے الیکشن میں ان کی پوزیشن کمزور ہے کیونکہ مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کے غریب عوام کے دکھ درد میں بروقت شریک ہونے والے کے لئے دل پر پتھر رکھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی جس طرح 13 ارب کا جہاز لیا ہے ، اس کے بعد گاؤں کے لوگ اگلے الیکشن کا شدت سے انتظار کررہے ہیں کہ وہ یہ قرض چکا سکیں ، شریف خاندان کا احسان اتار سکیں 😉 مریم نواز صاحبہ کے ایک قریبی یوٹیوبر نے جب سے بتایا ہے کہ یہی گلف سٹریم جہاز ائیر ایمبولینس کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے تو گاؤں کے لوگوں نے دو ایکڑ زمین خالی چھوڑ دی ہے ، تاکہ کبھی کسی مریض کو لے جانے کے لئے گلف سٹریم منگوانا پڑے تو اسے گاؤں میں آبادی کے اندر ہی اس زمین پر اتارا جا سکے 😂
Siddique Jan198,653 Aufrufe • vor 2 Monaten

کوئی ریگولیٹری اتھارٹی نہیں رہی ہمارے ملک میں ، ایک دوست نے ابھی بتایا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں سے فیصل موورز نے اسلام آباد سے کراچی جانے والی سواریوں کو ذلیل کر رکھا ہے۔ 15 اپریل کی رات 11 بج کر 20 منٹ پر 26 نمبر ٹرمینل سے فیصل موورز کی سلیپر بس کراچی کے لیے روانہ ہوئی، تقریبا رات 1 بج کر 30 کے آس پاس گاڑی سالٹ رینج پہنچی تو اچانک بند ہو گئی اور گاڑی میں شدید جلنے کی بدبو پھیل گئی اور دھواں آنے لگا جس پر بس موجود عورتوں، بچوں سمیت دیگر سواریوں کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ اب وہ بس آگے چلنے سے قاصر تھی تو پھر اسلام آباد ٹرمینل سے دوسری بس منگوائی گئی اور وہ خالی بس ڈیڑھ گھنٹے کا سفر 4 گھنٹے میں طے کر کے سالٹ رینج پہنچی، تاہم وہاں سے آگے کا سفر اس بس پر شروع کیا۔ شام کے تقریبا 5 بجے فیصل موورز کی اس بس نے روھڑی انٹرچینج جیسے ہی کراس کیا تو وہ بھی اچانک بند ہو گئی اور رات کے 10 بج رہے ہیں اور پچھلے 5 گھنٹوں سے لوگ یہاں پر بچوں عورتوں کے ساتھ ذلیل اور خوار ہو رہے ہیں اور ابھی تک فیصل موورز کی انتظامیہ جن کو متعدد بار فون پر شکایات بھی درج کرائی جا چکی ہیں مگر یہ بیغیرت انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی اور نہ ہی یہاں پر موٹروے پولیس یا کوئی لوکل پولیس سواریوں کی مدد کر رہی ہے موٹوے پولیس والے آئے انھوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ آپ کا اور فیصل موورز کا معاملہ ہے۔
Siddique Jan117,179 Aufrufe • vor 1 Monat

ایران نے امریکہ کے جنگی جہاز ایف 35 سے مہنگا ڈرون مار گرایا 😂 گورو واریا پریشان
Siddique Jan123,485 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨 اہم، انتہائی اہم،انتہائی اہم سے بھی اوپر کا اہم کام،کام اور کام ۔۔۔شہباز شریف کی نیت اور محنت کی وجہ سے اللہ نے انہیں دنیا کے تین چار بڑے لیڈرز میں سے ایک لیڈر بنا دیا ہے، میں اس لیے تعریف نہیں کررہا کہ وہ میرے پرائم منسٹر ہیں، بلکہ ہمارے پرائم منسٹر کی دنیا تعریف کررہی ہے، کراون پرنس محمد بن سلمان بھی ان سے کہتے ہیں کہ " اخئی" آئیں ناں ہمارے پاس، آپ سے بات کرنی ہے،آپ یہ کریں، ایران کے ذمہ داران بھی کہتے ہیں کہ آئیں آپ سے کچھ ڈسکس کرنا ہے،یہ مسئلہ حل کریں، طیب رجب بھی کہتے ہیں کہ شہبازشریف میرا بھائی ہے، جو سات سمندر پار ہیں (ٹرمپ) وہ تو کہتے ہی ہیں، I like him گورنر سندھ نہال ہاشمی کے انکشافات
Siddique Jan157,875 Aufrufe • vor 2 Monaten

بھاگو، بھاگو،بھاگو ۔۔۔ دبئی کے امریکی قونصلیٹ پر ایرانی ڈرون ٹھا کرکے جا لگا 😎
Siddique Jan177,117 Aufrufe • vor 3 Monaten

میں نے عمران ریاض خان صاحب کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے، مجھے آپ دوستوں کی سپورٹ چاہیے، اس ویڈیو میں عمران ریاض خان صاحب نے مجھے منشی کہا ہے، اگر منشی کہنے پر فواد چوہدری گرفتار ہو سکتے تو عمران ریاض خان کیوں نہیں؟؟ کون کون اس جنگ میں میرا ساتھ دے گا؟؟؟
Siddique Jan1,707,001 Aufrufe • vor 3 Jahren

اسحاق ڈار کو میں اکانومسٹ سمجھتا تھا، مگر اس بار ڈار صاحب نے جو کام دکھایا ہے، وہ تو کمال کام دکھایا ہے، اچھی بات یہ ہے کہ جو سپہ سالار ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب، وہ آپ اور ہمارے جیسے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، جن گھرانوں میں سکھایا جاتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ٹوٹ کر پیار کرو، جن کے والدین سکھاتے ہیں کہ محنت کیسے کی جاتی ہے، ان کے والد تو سکھاتے ہی تھے، آپ دیکھ لیں کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے کہاں رہ گئے؟ گورنر سندھ نہال ہاشمی
Siddique Jan129,498 Aufrufe • vor 2 Monaten

ایران کے پریس ٹی وی کی جانب سے دبئی کی شئیر کی گئی ویڈیو ، اللہ اکبر
Siddique Jan145,267 Aufrufe • vor 3 Monaten