Siddique Jan's banner
Siddique Jan's profile picture

Siddique Jan

@SdqJaan2,493,930 subscribers

Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion

Shorts

جلندھر, بی ایس ایف ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

جلندھر, بی ایس ایف ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

89,279 次观看

اگر خدا نخواستہ پاکستان اور ایران کی جنگ ہوتی تو میں پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ ہوتا ، لیکن جب مظلوم فلسطینیوں کا واحد سہارا ایران ، نواز شریف کے یار مودی کے پارٹنر قاضی نیتن یاہو کے خلاف لڑے گا تو میں دل و جان سے غیرت مند ایران کے ساتھ ہوں ♥️

483,980 次观看

قاتل کون ہے ؟؟؟؟ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہورہی ؟؟؟ اس وقت بھی علاقے کے لوگ سراپا احتجاج ہیں ، پنجاب پولیس کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں ایف آئی آر کرنے سے ؟؟؟؟

قاتل کون ہے ؟؟؟؟ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہورہی ؟؟؟ اس وقت بھی علاقے کے لوگ سراپا احتجاج ہیں ، پنجاب پولیس کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں ایف آئی آر کرنے سے ؟؟؟؟

286,555 次观看

ہاہاہاہاہا 😂😂

ہاہاہاہاہا 😂😂

71,049 次观看

حامد میر صاحب کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر درست کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے آرمی چیف کو قوم کا باپ کہا تھا ، کیا عمران خان کا ایسا کوئی بیان موجود ہے یا حامد میر صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ؟؟؟کیونکہ میری نظر سے عمران خان کا کبھی کوئی ایسا بیان نہیں گزرا ۔۔۔

140,976 次观看

علامہ راجا ناصر عباس صاحب جی 6 امام بارگاہ سے نکلنے والی ریلی میں پہنچ گئے ، ریلی کے بعد پارلیمنٹ کے باہر دھرنے میں پہنچیں گے

علامہ راجا ناصر عباس صاحب جی 6 امام بارگاہ سے نکلنے والی ریلی میں پہنچ گئے ، ریلی کے بعد پارلیمنٹ کے باہر دھرنے میں پہنچیں گے

88,507 次观看

ایک ہی تو سہیل ہمارا ہے اور یہ اس کو بھی مار دیں گے،تیراہ کے بچے کی گفتگو اللہ کریم سہیل آفریدی صاحب کو اپنی امان میں رکھے 🤲 Sohail Afridi

ایک ہی تو سہیل ہمارا ہے اور یہ اس کو بھی مار دیں گے،تیراہ کے بچے کی گفتگو اللہ کریم سہیل آفریدی صاحب کو اپنی امان میں رکھے 🤲 Sohail Afridi

101,753 次观看

زمونگ خپل کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟

زمونگ خپل کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟

147,474 次观看

یہ کتا گرفتار کر لیا گیا ہے یا نہیں؟؟؟ ہمارے قائد کے پوسٹر کی یہ توہین ناقابل برداشت ہے

یہ کتا گرفتار کر لیا گیا ہے یا نہیں؟؟؟ ہمارے قائد کے پوسٹر کی یہ توہین ناقابل برداشت ہے

472,188 次观看

یہ کس حکومت کا ہیلی کاپٹر ہے ؟اسے ٹریکٹر کے ساتھ کیوں کھینچ کر لے جارہے ہیں؟؟؟یہ وہی تو نہیں جس کو ایک وزیر اعلی کے بھائیوں اور دوستوں نے ٹیکسی بنایا ہوا ہے ؟

یہ کس حکومت کا ہیلی کاپٹر ہے ؟اسے ٹریکٹر کے ساتھ کیوں کھینچ کر لے جارہے ہیں؟؟؟یہ وہی تو نہیں جس کو ایک وزیر اعلی کے بھائیوں اور دوستوں نے ٹیکسی بنایا ہوا ہے ؟

128,073 次观看

ایتھے رکھ ۔۔۔۔

ایتھے رکھ ۔۔۔۔

363,397 次观看

چیف جسٹس پاکستان کو گالیاں دینے اور سپریم کورٹ پر حملے کی غرض سے آنے والوں کو کن گاڑیوں میں لایا گیا؟ پہنچایا گیا؟؟؟ 👇

چیف جسٹس پاکستان کو گالیاں دینے اور سپریم کورٹ پر حملے کی غرض سے آنے والوں کو کن گاڑیوں میں لایا گیا؟ پہنچایا گیا؟؟؟ 👇

500,218 次观看

آئے اور چھا گئے ۔۔۔

آئے اور چھا گئے ۔۔۔

316,339 次观看

پاکستانی ٹک ٹاکرز 🤣

پاکستانی ٹک ٹاکرز 🤣

380,191 次观看

ریلی کنٹینرز کے بالکل قریب پہنچ گئی ہے

ریلی کنٹینرز کے بالکل قریب پہنچ گئی ہے

58,392 次观看

یہ واقعی آج کی ویڈیو ہے؟؟ اور اگر آج کی ہی ہے تو کہاں کی ہے؟؟؟

یہ واقعی آج کی ویڈیو ہے؟؟ اور اگر آج کی ہی ہے تو کہاں کی ہے؟؟؟

329,816 次观看

شاہدرہ کی صورتحال۔۔۔۔

شاہدرہ کی صورتحال۔۔۔۔

104,626 次观看

انتخابی مہم کا سب سے زیادہ ماحول اس وقت ٹک ٹاک پر بنا ہوا ہے 😂

انتخابی مہم کا سب سے زیادہ ماحول اس وقت ٹک ٹاک پر بنا ہوا ہے 😂

310,354 次观看

شیخ رشید صاحب ۔۔۔۔😍

شیخ رشید صاحب ۔۔۔۔😍

28,877 次观看

اب یہ کیوں کہا جارہا ہے نارمل استقبال اور گرمجوشی سے استقبال میں فرق نوٹ کریں ؟ کیا ہم اتنے برے ہیں کہ ہمیں وہ گرمجوشی نہیں ملی جو ہمارے بعد والے کو ملی ؟💔😢

اب یہ کیوں کہا جارہا ہے نارمل استقبال اور گرمجوشی سے استقبال میں فرق نوٹ کریں ؟ کیا ہم اتنے برے ہیں کہ ہمیں وہ گرمجوشی نہیں ملی جو ہمارے بعد والے کو ملی ؟💔😢

91,079 次观看

Videos

SdqJaan's profile picture

اندازہ لگائیں، پیپلزپارٹی کا ایک حامی مولوی گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کی دلیل یہ دیتا ہے کہ کیونکہ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ نے اپنی زندگی میں تیر کا استعمال کیا تھا تو اس لیے تیر پر ٹھپہ لگانے والوں کو ثواب ملے گی، اسی طرح کی دلیل مجیب الرحمن شامی صاحب کے پروگرام میں سردار عتیق خان صاحب نے دی جو فرماتے ہیں کہ عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان میں بسنے والے کشمیری مہاجرین کی سیٹیں ختم کرانا چاہتی ہے جوکہ نہیں ہو سکتا کیونکہ مہاجرین بہت عظمت والے ہوتے ہیں، خود رسول اللہ ﷺ اور ان کے بعد چاروں خلفائے راشدین مہاجر تھے، کچھ خدا کا خوف کریں، پاکستان میں کشمیریوں کے نام پر 12 سیٹوں پر جعلی الیکشن کروا کر الیکشن چوری کرنے کی سپورٹ ضرور کریں مگر ایسے مثالیں مت دیں، افسوس تو شامی صاحب پر بھی ہے کہ انہوں نے یکطرفہ پروگرام کیا اور عوامی ایکشن کمیٹی پر جھوٹے الزامات لگوائے، عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کی غیر موجودگی میں کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں پر جھوٹے الزامات لگوانا شرمناک ہے، اتنی اخلاقی جرآت ہونی چاہیے تھی کہ کم ازکم عوامی ایکشن کمیٹی کا موقف لیا جاتا بلکہ آخر میں شامی صاحب نے بھی عوامی ایکشن کمیٹی پر فتویٰ لگا دیا

Siddique Jan

22,076 次观看 • 2 天前

ایک اور ویڈیو چلا دی گئی ۔۔۔۔۔
0:31

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

SdqJaan's profile picture

اہم، امریکہ نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی حکومت نے اسی دن یعنی 28 فروری کو پیٹرول کی قیمت میں 8روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، حالانکہ حکومت کے اپنے مطابق اس وقت 45 دن کا پیٹرول اور ڈیزل پہلے سے خریدا ہوا موجود تھا، اس کے بعد حکومت نے 6 مارچ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55,55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس کے بعد حکومت نے 2 اپریل کو پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا اگلے دن وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کی کمی کرتے ہوئے 57 روپے اضافہ برقرار رکھا، یوں ایران امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 120 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کا اضافہ کیا ہے، لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ وزیر پیٹرولیم نے 6 مارچ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ جس دن عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم اسی پھرتی سے آ کر قیمتیں کم کریں گے جس تیزی سے اضافہ کررہے ہیں، اب نوبل پرائز کے لیے نامزد عالمی دہشتگرد ٹرمپ کے سرنڈر کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایسے گری ہیں جیسے مسلمانوں کی نظروں میں ایران پر حملہ کرنے والے اور حملہ آوروں کے اتحادی گرے ہیں تو امید ہے کہ آج انتہائی پھرتی کے ساتھ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستے کیے جائیں گے، حالانکہ پہلے ہی یہ اضافہ دو وجوہات سے ناجائز تھا، ایک تو اس لیے کہ پیٹرول اور ڈیزل حکومت کے اپنے دعووں کے مطابق سستے خریدے ہوئے پہلے سے پڑے تھے اور دوسرا اگر کچھ تیل بعد میں بھی آیا تو بھی آبنائے ہرمز سے پاکستان کے لیے جہاز گزز رہے تھے، اب حکومت کو بغیر کسی ڈرامے کے قیمتیں کم کرنی چاہئیں، لیکن یہ نہیں کریں گے کیونکہ ان پر عوام کا کوئی دباو نہیں اور ان کا ٹیکس شارٹ فال 610 ارب کا ہے جوکہ انہوں نے عوام کے خون پسینے سے پورا کرنا ہے بجائے امیروں سے ٹیکس لینے یا اپنے اخراجات کم کرنے کے۔

Siddique Jan

206,960 次观看 • 2 个月前

SdqJaan's profile picture

چوہدری پرویز الٰہی کے سیاسی گھر میں مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ۔۔۔۔ گاکھڑا کلاں گجرات میں بلال بھائی ، تصور بھائی اور ان کے بزرگوں سے ملاقات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ یہ وہ گاؤں ہے جس سے چوہدری پرویز الٰہی کبھی نہیں ہارے لیکن اگلے الیکشن میں ان کی پوزیشن کمزور ہے کیونکہ مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کے غریب عوام کے دکھ درد میں بروقت شریک ہونے والے کے لئے دل پر پتھر رکھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی جس طرح 13 ارب کا جہاز لیا ہے ، اس کے بعد گاؤں کے لوگ اگلے الیکشن کا شدت سے انتظار کررہے ہیں کہ وہ یہ قرض چکا سکیں ، شریف خاندان کا احسان اتار سکیں 😉 مریم نواز صاحبہ کے ایک قریبی یوٹیوبر نے جب سے بتایا ہے کہ یہی گلف سٹریم جہاز ائیر ایمبولینس کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے تو گاؤں کے لوگوں نے دو ایکڑ زمین خالی چھوڑ دی ہے ، تاکہ کبھی کسی مریض کو لے جانے کے لئے گلف سٹریم منگوانا پڑے تو اسے گاؤں میں آبادی کے اندر ہی اس زمین پر اتارا جا سکے 😂

Siddique Jan

198,655 次观看 • 2 个月前

SdqJaan's profile picture

کوئی ریگولیٹری اتھارٹی نہیں رہی ہمارے ملک میں ، ایک دوست نے ابھی بتایا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں سے فیصل موورز نے اسلام آباد سے کراچی جانے والی سواریوں کو ذلیل کر رکھا ہے۔ 15 اپریل کی رات 11 بج کر 20 منٹ پر 26 نمبر ٹرمینل سے فیصل موورز کی سلیپر بس کراچی کے لیے روانہ ہوئی، تقریبا رات 1 بج کر 30 کے آس پاس گاڑی سالٹ رینج پہنچی تو اچانک بند ہو گئی اور گاڑی میں شدید جلنے کی بدبو پھیل گئی اور دھواں آنے لگا جس پر بس موجود عورتوں، بچوں سمیت دیگر سواریوں کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ اب وہ بس آگے چلنے سے قاصر تھی تو پھر اسلام آباد ٹرمینل سے دوسری بس منگوائی گئی اور وہ خالی بس ڈیڑھ گھنٹے کا سفر 4 گھنٹے میں طے کر کے سالٹ رینج پہنچی، تاہم وہاں سے آگے کا سفر اس بس پر شروع کیا۔ شام کے تقریبا 5 بجے فیصل موورز کی اس بس نے روھڑی انٹرچینج جیسے ہی کراس کیا تو وہ بھی اچانک بند ہو گئی اور رات کے 10 بج رہے ہیں اور پچھلے 5 گھنٹوں سے لوگ یہاں پر بچوں عورتوں کے ساتھ ذلیل اور خوار ہو رہے ہیں اور ابھی تک فیصل موورز کی انتظامیہ جن کو متعدد بار فون پر شکایات بھی درج کرائی جا چکی ہیں مگر یہ بیغیرت انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی اور نہ ہی یہاں پر موٹروے پولیس یا کوئی لوکل پولیس سواریوں کی مدد کر رہی ہے موٹوے پولیس والے آئے انھوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ آپ کا اور فیصل موورز کا معاملہ ہے۔

Siddique Jan

117,179 次观看 • 1 个月前