Shahid Hussain's banner
Shahid Hussain's profile picture

Shahid Hussain

@ShahidHussainJM13,923 subscribers

Journalist as a Court Reporter worked @92newschannel @Jaagnews @Aapnews @BOLNETWORK working @92newschannel

Shorts

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ 2063 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ سیکریٹری کی نشست پر ارشد شر 1370 ووٹ لیکر جیت گئے عامر وڑائچ سمیت کراچی بار نے 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے اس لیے بار بارالیکشن ملتوی ہوتے رہے، سات ماہ تاریخ کے بعد سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکن الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے زریعے کروائے گئے اور سب سے زیادہ ووٹ لے کر عامر وڑائچ ایک بار پھرکراچی بار کے صدر منتخب ہوگئے

66,804 просмотров

بلوچستان بریکنگ اپڈیٹ زیارت: زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس زیارت: حملے کے نتیجے میں *15* پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں، دی سی زیارت زیارت:شہداء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کیاگیاہے، ڈی سی زیارت زیارت: حملے پولیس اہلکاروں پر گیا ہے، پولیس زیارت: کل رات سے دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، پولیس

46,309 просмотров

سندھ ہائیکورٹ میں کورٹ روم دستیاب نہ ہونے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے چیمبر میں کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

71,265 просмотров

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حسیب جمالی ایڈووکیٹ کی صدر کی نشست پر کامیابی دراصل 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا اتحاد کی کامیابی ہے، منیر اے ملک ایڈووکیٹ، عابد زبیری ایڈووکیٹ، بیرسٹر صلاح الدین احمد،صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ اور دیگر وکلا کی مکمل حمایت حاصل رہی،حسیب جمالی کی حکومتی مشینری کے باوجود وکلا تحریک کو نیا جنم دے دی گی جیت کے بعد وکلا جشن

162,329 просмотров

وائرل اندرون سندھ میرپورماتھیلو میں بااثر شخص نے اپنی ہی عدالت لگا لی چوری کے الزام پر نوجوانوں کو رسی سے باندھ کر گارڈر سے لٹکا دیا بااثر شخص نوجوانوں کو سرعام لٹکا کر لوگوں کو دکھا دکھا کر تماشہ لگاتا رہا

119,629 просмотров

کراچی ٹراما سینٹر کے حالات جہاں امریکی قونصلیت کے قریب فائرنگ کے زخمیوں کو منتقل کیا گیا

64,318 просмотров

کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے۔۔۔۔وقت ہوا بریک کا

54,251 просмотров

لاڑکانہ میں لیڈی ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروش نکلی، والدہ سمیت گرفتار، آئس اور چرس برآمد، خاتون اہلکار خود چرس پی رہی تھی

77,383 просмотров

متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو ممکنہ سزا کا معاملہ کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ میں احتجاج کیا گیا احتجاج میں عورت مارچ کا وفد بھی شامل ہوا،کراچی بار کی جانب سے کیس چلانے کے طریقے پر تشویش کا اظہار احتجاج میں کراچی بار کے جنرل سیکرٹری رحمان کورائی، رکن سندھ بار کونسل حفیظ لاشاری شریک،احتجاج میں انسانی حقوق کے کارکن ایڈوکیٹ جبران ناصر بھی شریک ہوئے مظاہرین نے ایمان مزاری کے فری ٹرائل کا مطالبہ کیا،مظاہرین کی عدلیہ اور ریاست کے خلاف نعرے بازی

88,259 просмотров

کراچی سانحہ گل پلازہ کا دل چیردینے والا منظر جب معجزے کے منتظر لواحقین کے اصرار پر ریسکیو اہلکار دم توڑتی امیدوں کے درمیان آوازیں لگا رہا ہے کہ کوئی اللہ کا بندہ اندر ہے جسے بچایا جاسکے

66,415 просмотров

نہ لائٹس نہ کرسیاں نہ پنڈال نہ ساونڈ سسٹم نہ اسٹیج نہ بریانی اور جوس کے ڈبے، نہ ناچ گانا نہ ہی میوزک پھر عوام باغ جناح اور مزار قائد کے سامنے وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی کو سننے کے لیے فیملیز کے ساتھ موجود ہے

61,323 просмотров

طلعت حسین نے بیٹے نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے میچ میں 7 بالوں پر تین کیچ مواقع فراہم کیے اور بالاخر 4 رنز بنا کر اوٹ ہوگئے بدقسمت فیلڈر نے دو کیچ ڈراپ کیے #PakvsBan

32,137 просмотров

کراچی پیپلز پارٹی انتظامیہ کا شہر قائد کے باسیوں کو دئے گئے تحفے کے ڈھول کی پول کھل گئی کریم اباد جہاں شاہکار پروجیکٹ کریم آباد انڈر پاس بنایا گیا اس کے اوپر کے مناظر

28,382 просмотров

سرینہ مارکیٹ کے قریب ویڈیو بنانے پر سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا ٹک ٹاکر کے ماں کے ساتھ گزارے لمحات

116,414 просмотров

کراچی، 27 ویں ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں وکلا کا کنونشن کے دوران نیو بار روم میں اچانک بجلی معطل بار روم میں اندھیرا چھا گیا وکلا کی نعرے بازی جاری

45,419 просмотров

وائرل، خانیوال/پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر اسلم مسیح 25 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

28,394 просмотров

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے خاندان کے بنک اکائونٹس بند ہونے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی این سی سی ائی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کے پوچھنے پر بتایا کہ سابق صدر نے مذہبی منافرت سے متعلق بیان دیا ویڈیو وائرل ہونے پر عوام کا شدید ردعمل آیا اور تو ہم نے انکوائری شروع کردی جسٹس مبین لاکھو نے ریمارکس دیئے کہ کیا بیان اتنا خوفناک تھا کہ لوگوں کی چیخ و پکار این سی سی آئی اے تک پہنچی اور انہوں نے سوموٹو کا اختیار استعمال کیا؟پوری فیملی کے بینک اکاؤنٹ کیوں بند کئے؟ کیا انکے بینک اکاؤنٹ منی لانڈرنگ یا فنانشل ٹیررازم ہورہی تھی؟ ہمیں قانون بتائیں کس قانون کے تحت انکے بینک اکاؤنٹ بند کئے؟ انکوائری صرف ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف اور بنک اکائونٹ پوری فیملی کے بنک اکائونٹس کس قانون کے تحت بند کیے گئے اسکا تو تفتیشی افسر خاطرخواہ جواب نہیں دے سکا تاہم عدالت سے نکلتے ہی سیگریٹ کا کش پہلی فرصت میں لگایا

37,056 просмотров

کراچی میں وزیراعلیٰٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد تحریک انصاف نے شہر کے بڑےراستوں کو پارٹی پرچموں سے سجا دیا ایک بینر پر عمران خان کی سندھی ٹوپی پہنی تصویر عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی

31,366 просмотров

بلوچستان اپڈیٹ، بی ایل اے کے دہشت گرد کی روتی ہوئی آڈیو لیک، آڈیو میں دہشت گرد خود اعتراف کر رہا ہے کہ تمام ساتھی مارے جا چکے ہیں اور وہ اکیلا رہ گیا ہے، صرف آرڈرز کا انتظار کر رہا ہے۔ دوسری طرف کمانڈ چینلز کی مکمل خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ بی ایل اے کا نیٹ ورک اور قیادت عملی طور پر ختم ہو چکی

27,671 просмотров

بریکنگ مشرق وسطی میں خبر گرم ہے کہ ایران نے اسرائیل کا لڑاکا طیارہ کامیابی سے ہٹ کیا ہے جو بھاگ کر متحدہ عرب امارات میں لینڈنگ کی کوشش میں ناکام رہا اور کریش کرگیا

19,802 просмотров

Videos

ShahidHussainJM's profile picture

کراچی، ڈیفنس فیز سکس میں ریسٹورینٹ کی چھت پر خواتین کا جھگڑا واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا گزری پولیس نے خواتین سے جھگڑے کی درخواست جمع کرلی تین خواتین نے ٹیبل پر کھانا کھاتی خاتون پر مل کر دھاوا بول دیا عائشہ لڑکی نامی اپنے دوستوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی تھی، فوٹیج کونے کی ٹیبل سے تین خواتین چلتی ہوئی ٹیبل پر پہنچی، فوٹیج لال کپڑوں میں موجود لڑکی نے اچانک سے تھپڑ ماردیا، فوٹیج کالے کپڑوں میں موجود لڑکی نے ٹیبل سے پلیٹ اٹھاکردے ماری، فوٹیج تشدد کرنے والی خواتین کے ساتھ موجود خواتین بھی تیزی سے آگئی، فوٹیج جھگڑے کے بعد ون فائیو مددگار پولیس کو طلب کیا گیا، فوٹیج تشدد کرنے والی فیملی کا میری ایک دوست سے 1 سال پہلے جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ خاتون انہوں نے مجھے مارا اور کہا اسے میسج دینا کہ ہم تمہارا یہ حال کریں گے، خاتون گذری پولیس نے صرف درخواست لے کر مجھے روانہ کردیا آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی مدد کریں، خاتون میں اپنی بچیوں کے ہمراہ اکیلی رہتی ہوں تحفظ فراہم کیا جائے، خاتون

Shahid Hussain

161,700 просмотров • 4 месяцев назад