
Umar Cheema
@UmarCheema1 • 1,568,074 subscribers
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
Shorts
Videos

بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
Umar Cheema112,487 Aufrufe • vor 3 Tagen
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Scenes inside the premises of One Constitution Avenue. Heavy contingent of police to take over the building and vacate it. Question: Who will invest in Pakistan when government’s mind can change any time and it can throw you out no matter you have made the payment.
Umar Cheema244,730 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستانی اسوقت ہر جگہ شیدائی ہوئے پھرتے ہیں یہ اٹلی میں ہیں
Umar Cheema147,283 Aufrufe • vor 2 Monaten

مسلمانوں میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی کچھ سیکھنے کیلئے نہیں بلکہ ثواب کیلئے پڑھی جاتی ہے
Umar Cheema82,727 Aufrufe • vor 1 Monat

PM Anwaar ul Haq Kakar spitting fire. Attention journalists.
Umar Cheema1,080,907 Aufrufe • vor 2 Jahren

پنجاب کے بہت سے نئے اور پرانے ادارے ایسے ہیں جن کے نام بیٹی یا باپ کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہوتے اس سے دل نہ بھرا پھر کارڈ جاری ہوئے بیٹی اور باپ دونوں کی تصاویر کیساتھ، خود پسندی کی انتہا ہے اوراس خواہش کی تکمیل عوامی پیسے سے، وزیر اعلی سے اپیل:صوبے کا نام مریم آباد رکھ دیا جائے
Umar Cheema308,805 Aufrufe • vor 11 Monaten

جنگی طیاروں کا فضا میں جبکہ ائیرپورٹ پر 21 توپوں اور فوجی دستے کی سلامی، انتہائی غیر معمولی استقبال ہے، باور رہے کہ اس سے پہلے ٹرمپ اور پیوٹن کا جہازوں نے فضائی استقبال کیا تھا لگتا ہے جیسے پاکستان کو عرب ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے کوئی ذمہ داری ملنے والی ہے
Umar Cheema244,425 Aufrufe • vor 8 Monaten