
Umar Cheema
@UmarCheema1 • 1,565,800 subscribers
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
Shorts
Videos
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہتھکڑی ایسے لگاتے ہیں گویا کوئی بہت بڑا دہشتگرد پکڑ کر لائے ہیں
Umar Cheema171,892 views • 14 days ago

کل سندھ کے تناظر میں نئے صوبوں پر بات کی تو کئی سندھی دوست خفا ہوئے، دلیل کی بجائے گالی پر اتر آئے، کہتے ہیں کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے لیکن حالت یہ کہ اس موضوع پر بات بھی نہیں کرنے دیتے او بھئی عوام تک بات کو پہنچنے تو دیں اور دوسرا یہ کہ اگر نئے صوبے بنتے ہیں تو صرف سندھ میں ہی تو نہیں بننے، ہماری سیاسی جماعتوں کی منافقت دیکھیں کہ بلدیاتی نظام کو نہیں چلنے دیتے اگر قانون بنائیں بھی تو ایسا بناتے ہیں کہ ضلعی سطح پر اختیار نہ پہنچے، این ایف سی ایوارڈ پر بہت شور کرتے ہیں لیکن پی ایف سی ایوارڈ نہیں لاتے جس کے تحت صوبے کے ہر ضلع کو پیسے جانے ہوتے ہیں اس ملک کی بدقسمتی کہ بلدیاتی نظام جب بھی آیا فوجی آمر کے دور میں آیا اور جب بھی ختم ہوا وہ سیاسی آمروں نے کیا اور پھر جمہوریت کے مامے بھی بنتے ہیں
Umar Cheema75,089 views • 18 days ago
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Scenes inside the premises of One Constitution Avenue. Heavy contingent of police to take over the building and vacate it. Question: Who will invest in Pakistan when government’s mind can change any time and it can throw you out no matter you have made the payment.
Umar Cheema245,075 views • 4 months ago

PM Anwaar ul Haq Kakar spitting fire. Attention journalists.
Umar Cheema1,080,957 views • 2 years ago

بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
Umar Cheema114,150 views • 3 months ago

قاضی فائز عیسی کو شرم دلانے والے یہ دیکھیں اور خود بھی شرم کریں، جو پارٹی اڑھائی سال میں بار بار موقع دینے کے باوجود اپنے آئین کے مطابق الیکشن بھی ٹھیک نہیں کرا سکتی، جو اپنا مقدمہ شوشل میڈیا پر بذریعہ پروپیگنڈہ تو لڑتی ہے لیکن عدالت میں جواب نہیں دے سکتی، اسکا اللہ حافظ
Umar Cheema649,432 views • 2 years ago