
Umar Cheema
@UmarCheema1 • 1,568,074 subscribers
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
Shorts
Videos

بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
Umar Cheema112,487 просмотров • 3 дней назад
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Scenes inside the premises of One Constitution Avenue. Heavy contingent of police to take over the building and vacate it. Question: Who will invest in Pakistan when government’s mind can change any time and it can throw you out no matter you have made the payment.
Umar Cheema244,730 просмотров • 1 месяц назад

کم چُک کے رکھو، روز روز جنگیں ہوتی ہیں اور نہ ثالثی :)
Umar Cheema179,663 просмотров • 2 месяцев назад

پاکستانی اسوقت ہر جگہ شیدائی ہوئے پھرتے ہیں یہ اٹلی میں ہیں
Umar Cheema147,283 просмотров • 2 месяцев назад

مسلمانوں میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی کچھ سیکھنے کیلئے نہیں بلکہ ثواب کیلئے پڑھی جاتی ہے
Umar Cheema82,727 просмотров • 1 месяц назад

JD Vance was born five years after the U.S.-Iran diplomatic relations broke following the 1979 revolution. Now, the 41-year-old vice president has landed in Islamabad to lead the first high-level talks with Iran in 47 years. He’s younger than the crisis :)
Umar Cheema128,207 просмотров • 2 месяцев назад

پاکستانی فوج کا افغان چوکی پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرانے کا منظر، افغان جھنڈا اتارا لیکن اسکی بے حرمتی نہیں کی
Umar Cheema186,553 просмотров • 3 месяцев назад

PM Anwaar ul Haq Kakar spitting fire. Attention journalists.
Umar Cheema1,080,907 просмотров • 2 лет назад

غزہ میں لوگ اس ڈیل پر جشن منا رہے ہیں جس پر ہزاروں میل دور بیٹھے پاکستانی ناخوش تھے ڈیل آئیڈیل نہیں ہوتی اس میں دونوں اطراف کو کچھ نہ کچھ ملتا ہے سب کچھ نہیں ملتا، نتن یاہو درندہ ہے لیکن باور رہے فلسطینیوں کی موجودہ نسل کشی کا آغاز حماس کے حملے سے ہوا تھا
Umar Cheema296,814 просмотров • 8 месяцев назад

پنجاب کے بہت سے نئے اور پرانے ادارے ایسے ہیں جن کے نام بیٹی یا باپ کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہوتے اس سے دل نہ بھرا پھر کارڈ جاری ہوئے بیٹی اور باپ دونوں کی تصاویر کیساتھ، خود پسندی کی انتہا ہے اوراس خواہش کی تکمیل عوامی پیسے سے، وزیر اعلی سے اپیل:صوبے کا نام مریم آباد رکھ دیا جائے
Umar Cheema308,805 просмотров • 11 месяцев назад

جنگی طیاروں کا فضا میں جبکہ ائیرپورٹ پر 21 توپوں اور فوجی دستے کی سلامی، انتہائی غیر معمولی استقبال ہے، باور رہے کہ اس سے پہلے ٹرمپ اور پیوٹن کا جہازوں نے فضائی استقبال کیا تھا لگتا ہے جیسے پاکستان کو عرب ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے کوئی ذمہ داری ملنے والی ہے
Umar Cheema244,425 просмотров • 8 месяцев назад