
Umer Dar
@UmerPTIOfficial • 174,529 subscribers
Member PTI Core Committee & Khan Ka Sipaahi
Shorts
Videos

اپ ہمیں مارتے مارتے تھک جاؤ گے ہم مار کھاتے کھاتے نہیں تھکنے والے راولپنڈی آپ کا شکریہ
Umer Dar301,870 views • 1 year ago

پکڑے جانے کے بعد عثمان ڈار پر ہونے والے تشدد کا عمر ڈار نے انکشاف کردیا۔ نیا ویڈیو بیان جاری۔۔ 2/1
Umer Dar435,401 views • 2 years ago

آٹھ فروری کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پہیہ جام احتجاجی کال سے خوفزدہ ہو کر پنجاب حکومت نے عوام کا سامنا کرنے کے بجائے ریاستی طاقت کا رخ ماؤں اور بہنوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ میری والدہ، مادرِ سیالکوٹ ریحانہ ڈار اور اہلیہ روبا ڈار کو آج پنجاب حکومت نے گھر سے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ حکومت اخلاقی، سیاسی اور آئینی طور پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ آج والدہ نے لاہور میں عمران خان کے نام کا پتنگ اُڑانے کا اعلان کر رکھا تھا۔ ایک ماں کی علامتی مزاحمت سے اس قدر خوف ہے کہ انہیں گھر کی دہلیز سے اٹھا لیا گیا۔ یہ قانون نہیں، جبر ہے۔ یہ انصاف نہیں، کھلا سیاسی انتقام ہے۔ خواتین کو ڈرا کر تحریکیں ختم نہیں کی جاتیں، ایسے ہتھکنڈے مزاحمت کو مزید طاقت دیتے ہیں۔ قوم یہ سب دیکھ رہی ہے اور یاد رکھے گی۔ سیالکوٹ کی مائیں نہ جھکی ہیں، نہ جھکیں گی۔ #ReleaseRehanaDar #ImranKhan #پہیہ_جام
Umer Dar64,299 views • 4 months ago

وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور کے بارے میں ممبر کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا ردعمل آگیا۔
Umer Dar214,007 views • 1 year ago

جلسہ گاہ سے خواجہ آصف کے لیے پیغام! آجاؤ چس کرواتا ہوں تمہیں، عمر ڈار
Umer Dar162,027 views • 1 year ago

ہنگامی اعلان! پی پی 46 سیالکوٹ سے مجھے روبا عمر ڈار کو انتخابی مہم سے روکنے کیلئے پھر سے پولیس اہلکاروں نے زور زبردستی شروع کر رکھی ہے، مجھے مہم سے روکنے کیلئےقیدیوں کی گاڑیاں اور اہلکار تک منگوا لئے گئے ہیں، خواجہ آصف سے پوچھتی ہوں خواتین کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتے تو چوڑیاں پہن کر گھر کیوں نہیں بیٹھ جاتے؟ ڈی پی او سیالکوٹ نے اپنی عزت بچانے کی بجائے خواجہ آصف کی سیاست بچانے کا حلف اٹھایا ہے تو وہ یہ شوق پورا کر کے بھی دیکھ لیں۔ نہتی خواتین کے پیچھے پولیس اہلکار لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیئے تم لوگوں کو۔ #RubaUmerDarPP46
Umer Dar150,806 views • 2 years ago

محمود خان اچکزئی کی جانب سے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماؤں اور ارکانِ قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ۔ جہاں سلمان اکرم راجہ، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر، عمر ڈار، شوکت بسرا، جنید اکبر، چوہدری اعجاز، عاطف خان، شہرام ترکئی، علی اصغر خان، تیمور جھگڑا، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔ مشاورت میں آئینِ پاکستان کی بالادستی کی جدوجہد کو نئی قوت دینے اور آئینی بحالی کی تحریک کے اگلے مرحلے کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
Umer Dar47,319 views • 8 months ago

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا پیغام: بانی چیئرمین عمران خان، بشریٰ بی بی اور اعجاز چوہدری کی صحت کے حوالے سے پائی جانے والی تشویش ہر باشعور پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی صحت کے حوالے سے تمام حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں اور کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ فی الفور اہلِ خانہ، خصوصاً بہنوں کی موجودگی میں ذاتی معالجین سے ملاقات کروائی جائے تاکہ تمام خدشات دور ہو سکیں۔ #امن_کا_علمبردار_عمران_خان #SaveImranKhansEyesight
Umer Dar18,310 views • 2 months ago

امیدوار برائے ممبر پاکستان بار کونسل سلمان اکرم راجہ صاحب کی جانب سے پاکستان بار کے الیکشن کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پروفیشنل گروپ اور انصاف لائرز فورم کے جیتے ہوئے پنجاب بار کے ممبران کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں حامد خان صاحب، مقصود بٹر، شفقت چوہان، انتظار حسین پنجوتا، زبیر کسانہ، فیصل ملک، عابد حفیظ ورک، علی اعجاز بٹر، عمران حسین چٹھہ، محمد شعیب بھٹی، رانا ضمیر چھیڈو، سردار نبی، نوید وڑائچ، شوکت بسرا، عمر ڈار، ظہیر بابر، عمران جاوید، شاہ روخ جمال سمیت دیگر معزز ممبران نے شرکت کی۔ شرکا نے پاکستان بار کونسل کے آئندہ انتخابات میں سلمان اکرم راجہ صاحب کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
Umer Dar36,929 views • 6 months ago