
Umer Dar
@UmerPTIOfficial • 174,069 subscribers
Member PTI Core Committee & Khan Ka Sipaahi
Shorts
Videos

پکڑے جانے کے بعد عثمان ڈار پر ہونے والے تشدد کا عمر ڈار نے انکشاف کردیا۔ نیا ویڈیو بیان جاری۔۔ 2/1
Umer Dar435,427 просмотров • 2 лет назад

اپ ہمیں مارتے مارتے تھک جاؤ گے ہم مار کھاتے کھاتے نہیں تھکنے والے راولپنڈی آپ کا شکریہ
Umer Dar301,903 просмотров • 1 год назад

وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور کے بارے میں ممبر کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا ردعمل آگیا۔
Umer Dar214,009 просмотров • 1 год назад

آٹھ فروری کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پہیہ جام احتجاجی کال سے خوفزدہ ہو کر پنجاب حکومت نے عوام کا سامنا کرنے کے بجائے ریاستی طاقت کا رخ ماؤں اور بہنوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ میری والدہ، مادرِ سیالکوٹ ریحانہ ڈار اور اہلیہ روبا ڈار کو آج پنجاب حکومت نے گھر سے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ حکومت اخلاقی، سیاسی اور آئینی طور پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ آج والدہ نے لاہور میں عمران خان کے نام کا پتنگ اُڑانے کا اعلان کر رکھا تھا۔ ایک ماں کی علامتی مزاحمت سے اس قدر خوف ہے کہ انہیں گھر کی دہلیز سے اٹھا لیا گیا۔ یہ قانون نہیں، جبر ہے۔ یہ انصاف نہیں، کھلا سیاسی انتقام ہے۔ خواتین کو ڈرا کر تحریکیں ختم نہیں کی جاتیں، ایسے ہتھکنڈے مزاحمت کو مزید طاقت دیتے ہیں۔ قوم یہ سب دیکھ رہی ہے اور یاد رکھے گی۔ سیالکوٹ کی مائیں نہ جھکی ہیں، نہ جھکیں گی۔ #ReleaseRehanaDar #ImranKhan #پہیہ_جام
Umer Dar64,299 просмотров • 6 месяцев назад

جلسہ گاہ سے خواجہ آصف کے لیے پیغام! آجاؤ چس کرواتا ہوں تمہیں، عمر ڈار
Umer Dar162,030 просмотров • 1 год назад

ہنگامی اعلان! پی پی 46 سیالکوٹ سے مجھے روبا عمر ڈار کو انتخابی مہم سے روکنے کیلئے پھر سے پولیس اہلکاروں نے زور زبردستی شروع کر رکھی ہے، مجھے مہم سے روکنے کیلئےقیدیوں کی گاڑیاں اور اہلکار تک منگوا لئے گئے ہیں، خواجہ آصف سے پوچھتی ہوں خواتین کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتے تو چوڑیاں پہن کر گھر کیوں نہیں بیٹھ جاتے؟ ڈی پی او سیالکوٹ نے اپنی عزت بچانے کی بجائے خواجہ آصف کی سیاست بچانے کا حلف اٹھایا ہے تو وہ یہ شوق پورا کر کے بھی دیکھ لیں۔ نہتی خواتین کے پیچھے پولیس اہلکار لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیئے تم لوگوں کو۔ #RubaUmerDarPP46
Umer Dar150,934 просмотров • 2 лет назад

محمود خان اچکزئی کی جانب سے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماؤں اور ارکانِ قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ۔ جہاں سلمان اکرم راجہ، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر، عمر ڈار، شوکت بسرا، جنید اکبر، چوہدری اعجاز، عاطف خان، شہرام ترکئی، علی اصغر خان، تیمور جھگڑا، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔ مشاورت میں آئینِ پاکستان کی بالادستی کی جدوجہد کو نئی قوت دینے اور آئینی بحالی کی تحریک کے اگلے مرحلے کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
Umer Dar47,319 просмотров • 10 месяцев назад

امیدوار برائے ممبر پاکستان بار کونسل سلمان اکرم راجہ صاحب کی جانب سے پاکستان بار کے الیکشن کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پروفیشنل گروپ اور انصاف لائرز فورم کے جیتے ہوئے پنجاب بار کے ممبران کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں حامد خان صاحب، مقصود بٹر، شفقت چوہان، انتظار حسین پنجوتا، زبیر کسانہ، فیصل ملک، عابد حفیظ ورک، علی اعجاز بٹر، عمران حسین چٹھہ، محمد شعیب بھٹی، رانا ضمیر چھیڈو، سردار نبی، نوید وڑائچ، شوکت بسرا، عمر ڈار، ظہیر بابر، عمران جاوید، شاہ روخ جمال سمیت دیگر معزز ممبران نے شرکت کی۔ شرکا نے پاکستان بار کونسل کے آئندہ انتخابات میں سلمان اکرم راجہ صاحب کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
Umer Dar36,929 просмотров • 8 месяцев назад

جعلی بلب چوری کے مقدمے میں اینٹی کرپشن عدالت سیالکوٹ میں پیشی!
Umer Dar63,637 просмотров • 1 год назад