
Agha Sheikh Sarwar
@Agha_Sarwar804 • 92,575 subscribers
Muslim Pakistani Journalist / Anchor Person / Youtuber / Columnist صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے
Shorts
Videos

میڈیا میں یہ بات پھیلائی جا رہی تھی کہ نورین خان کو ملاقات کی اجازت دی جائے گی اب ہم آہ چکے ہیں یہاں اب اجازت دیجیے اور ملاقات کروائیے یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں اور حقیقت کے برعکس دعوے کرتے ہیں ہم ملاقات کے لیے تیار ہیں لیکن یہ لوگ کسی صورت ملاقات نہیں کروائیں گے یہ لوگ سراسر جھوٹے ہیں علیمہ خان صاحبہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں اپنا لائحہ عمل دیں گی۔۔ آپ انتظار کریں۔۔۔
Agha Sheikh Sarwar21,265 Aufrufe • vor 6 Tagen

اللہ اللہ کر کے 28 ترمیم لے کر آئے تھے تاکہ 25 برس کے نوجوان کو ووٹ کے حق سے محروم رکھا جا سکے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ نوجوان عمران خان کو ووٹ دیتا ہے مگر یہاں منظر ہی کچھ اور ہے 70 ۔۔80 برس کے بزرگ بھی اپنے گھروں سے نکل کر پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے لیے پہنچ رہے ہیں سر جی ترمیماں تے عوام نے واڑ دتیاں نیںے۔۔۔
Agha Sheikh Sarwar81,904 Aufrufe • vor 29 Tagen

سوشل میڈیا تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا - میں سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنے بچوں کو حرام کا پیسہ نہیں کہلاتا - کچھ لوگوں نے کہا تھا میں کبھی بھی پاکستان چھوڑ کے نہیں جاؤں گا اور میں نے خود دیکھا کہ گدھے پر گدھا بیٹھ کر یہاں آگیا - شاہد آفریدی بال ٹیمپرنگ کر کے کھیل میں بددیانتی کرنے والا یہ شخص جو اپنی حلال کمائی کو حرام میں بدل دیتا ہے خود افریدی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے مگر اپنے ہی قبیلے پر ہونے والے ڈرون حملوں پر کبھی زبان نہیں کھولتا یہ نوسرباز ان لوگوں پر زبان درازی کر رہا ہے جنہوں نے اس ملک میں رہ کر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں وہ اذیتیں جھیلیں جن کا تصور بھی یہ شخص خواب میں نہیں کر سکتا انہوں نے مزاحمت کی تاریخ رقم کی اور اب اگر وہ اس ملک سے ہجرت کر گئے کیونکہ اس وطن میں ان کے لیے کوئی گنجائش نہ تھی تو ان پر بھونکنا یہ شخص اپنا فرض سمجھتا ہے بڑے گھر کی ناجائز اولاد اب نوجوانوں کو یہ درس دے رہا ہے کہ انہیں کس سمت میں چلنا چاہیے میرے خیال میں پہلے اپنا قبلہ درست کرے پھر نصیحت کی بات کرے تو شاید بات میں وزن پیدا ہو
Agha Sheikh Sarwar599,565 Aufrufe • vor 8 Monaten

ایک طویل عرصے کے بعد لاہور میں ایسا احتجاج دیکھنے میں آیا جس نے خوف کے سائے مٹا دیے آزادی رضاکار کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے قیادت کرتے ہوئے اہل لاہور کو ایک نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ میدان میں لا کھڑا کیا آزادیِ رضاکار کی قیادت میں میاں اکرم عثمان اصغر گجر اور حافظ ذیشان سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور اہلِ لاہور کے دلوں سے خوف کی فضا کو ختم کر دیا اور مریم ریجیم کے خلاف کھڑے ہو گئے
Agha Sheikh Sarwar41,632 Aufrufe • vor 15 Tagen
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ذیشان ارشد شیخوپورہ میں ملازمت کرتا تھا اور حق حلال کی روزی کماتا تھا ستھرا پنجاب منصوبے میں خدمات انجام دیتا تھا چالیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ کا وعدہ کیا گیا تھا مگر اسے صرف انیس ہزار روپے ادا کیے جاتے تھے اس دور میں جب ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والا بھی مشکل سے اپنے اہل خانہ کی ضروریات پوری کرتا ہے وہ شخص انیس ہزار روپے میں اپنے گھر کا نظام چلا رہا تھا تنگ دستی اور مجبوری کے عالم میں اس نے سلمہ بٹ صاحبہ سے فریاد کی اور کہا کہ میرا مسئلہ حل کروا دیجیے مگر غرور اور فرعونیت کے خول میں بیٹھی ہوئی مخصوص نشست پر آنے والی سلمہ بٹ نے یہ کہہ کر اسے باہر نکال دینے کا حکم دیا کہ اسے یہاں سے لے جاؤ اور اس کی ایک نہ سنی گئی وہاں موجود لوگوں نے اس منظر کی ویڈیو بنا لی اور پھر پولیس نے بھی اسے دفتر سے باہر نکال دیا نہ جانے اس کے گھر پر کیا قیامت گزری ہوگی جب وہ اپنے اہل خانہ کی ضروریات پوری کرنے سے عاجز رہا ہوگا ایک باپ جیتے جی اس وقت مر جاتا ہے جب اس کا بچہ اس سے کوئی خواہش کرے اور وہ بے بسی کے باعث اسے پورا نہ کر سکے اس کے بعد اس شخص نے اسی دفتر میں جہاں وہ ملازمت کرتا تھا اپنے آپ کو آگ لگا لی ان سب حالات کا سہرا صرف اور صرف مریم نواز صاحبہ کی اس منصوبہ بندی کے سر جاتا ہے جس کے نتیجے میں ستھرا پنجاب منصوبے کے محنت کش کارکن اپنی حق حلال کی کمائی سے بھی محروم ہیں
Agha Sheikh Sarwar16,687 Aufrufe • vor 5 Tagen

شاہد خٹک سے میرا معصومانہ سوال آپ انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں مگر اڈیالہ میں آپ دس ہزار بندے بھی نہیں لا سکے شاہد خٹک صاحب کا جواب نہ ہمیں اعتماد میں لیا گیا نہ ہماری کسی تنظیم کو اور نہ ہی کسی فرد کو کوئی ٹرانسپورٹ فراہم کی گئی تو عوام کیسے آتی میں خود تین سو سے چار سو بندے لانے کی صلاحیت رکھتا ہوں لیکن محمود خان اچکزئی صاحب نے مجھے بھی کوئی واضح ہدایت نہیں دی جب آپ تنظیموں کو اعتماد میں نہیں لیں گے اور نہ ہی کسی کو ٹرانسپورٹ فراہم کریں گے تو عوام کیسے آئے گی میں خود اپنی عوام اس لیے نہیں لا سکا کیونکہ مجھے کچھ بھی نہیں بتایا گیا تھا
Agha Sheikh Sarwar51,705 Aufrufe • vor 20 Tagen

میں ایران سے ہوں پاکستان کی عوام شیر دل ہے لیکن پاکستان کی حکومت صرف زبان سے ایران کے ساتھ نظر آتی ہے جبکہ دل و دماغ سے یہود و نصاریٰ کے ساتھ کھڑی ہے ہم ایران میں اگر پاکستان کے کسی شخص کی دل سے عزت کرتے ہیں تو وہ عمران خان ہیں جو اپنے لوگوں کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں ہم جانتے ہیں کہ انہیں امریکہ نے اقتدار سے ہٹایا تھا اور وہ آج بھی اپنی قوم کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں ایران سے آئے شہری کی گفتگو
Agha Sheikh Sarwar52,125 Aufrufe • vor 21 Tagen

سہیل آفریدی سے کچھ معصومانہ اختلاف آپ کے پاس موقع تھا کہ آپ حکومت سے عمران خان کی رہائی لیتے ہیں آپ نے حکومت سے کیوں کچھ نہیں لیا ؟ اپ کے پاس عمران خان کی رہائی کے لیے کیا پلان ہے ؟ عمران خان کی بہنیں اکیلی اڈیالہ کے باہر بیٹھی ہوتی ہیں آپ اڈیالہ کیوں نہیں اتے اور وہاں پر آہ کے کیوں نہیں بیٹ تھے ؟ محمود خان اچکزی کو آپ نے احتجاج کے لیے کہا اور محمود خان اچکزی ناراض ہو گئے لیکن یہ بات آپ نے میڈیا پہ آہ کے کیوں نہیں بتائی ؟
Agha Sheikh Sarwar143,075 Aufrufe • vor 2 Monaten

ہم نے انہیں کہا کہ یہ صرف 15 افراد ہیں انہیں فوراً گرفتار کریں میں خود 2 ایس ایچ اوز کو ساتھ لے کر آیا اور کہا کہ اپنی نفری طلب کریں مگر پولیس موقع پر پہنچی ہی نہیں جب میں نے ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران سے پوچھا کہ یہ کیوں ہوا تو وہ کہتے رہے کہ ہمیں معلوم ہی نہ ہو سکا کہ یہ کون تھے حالانکہ وہ خود اعتراف کر چکے ہیں کہ لوگ پُرامن تھے اور ہمارے ساتھ تعاون کر رہے تھے سوال یہ ہے کہ اگر وہ تعاون کر رہے تھے تو پھر ان پر شیلنگ کیوں کی گئی اور ان پر ظلم کیوں ڈھایا گیا کسی ایک بھی شخص نے اپنے ملک کے پولیس اہلکار کو چوٹ نہیں پہنچائی لڑائی صرف امریکہ سے ہے اس لیے اپ دیکھ سکتے ہیں پولیس وہاں پر موجود ہے اور وہاں کے لوگ انہیں کچھ نہیں کہہ رہے
Agha Sheikh Sarwar227,555 Aufrufe • vor 4 Monaten

& PML-N promoted every filthy & rotten mindset .... جنہوں نے خواتین کو محض ایک بے وقعت شے بنا کر پیش کیا... ان کے وجود کو نشانہ بنایا... ان کے جسم کو مذاق اور نفرت کا ہدف بنایا ... جو جتنا غلیظ ہوگا اتنا نون لیگ کے قریب ہوگا "مٹھا جی کا اپگریڈ ورژن"
Agha Sheikh Sarwar141,773 Aufrufe • vor 2 Monaten

لاہور میں آج ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ مہنگائی کے خلاف شاہراہوں پر نکلا جہاں جہاں سے یہ قافلہ گزرا وہاں مائیں بہنیں ہاتھوں میں تسبیح تھامے کارکنان کو دعائیں دیتی رہیں اس قافلے نے عوام کو مہنگائی کے خلاف بیدار کرنے اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے میدان میں نکلنے کا شعور اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی
Agha Sheikh Sarwar92,716 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ چاہتے ہیں کہ کسی ایک ملاقات کے ذریعے دباؤ کو کم کروا دیا جائے لیکن وہ ملاقات عمران خان سے نہ ہو اب بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی منقطع کر دی گئی ہے اصل اور اہم حقیقت یہ ہے کہ یہ خوف زدہ اور ہراساں ہیں انہیں اندیشہ ہے کہ عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم خود اپنا لائحۂ عمل دیں گے اور ہمارا لائحۂ عمل نہایت سخت اور فیصلہ کن ہوگا علیمہ خان صاحبہ
Agha Sheikh Sarwar24,415 Aufrufe • vor 13 Tagen

جنید اکبر سے کچھ تلخ سوالات آپ کا عہدہ کس کام کا ہے جب آپ اپنی لیڈر کی قیدےِ تنہائی بھی ختم نہ کروا سکیں آپ کے پاس عمران خان کو رہا کروانے کا کیا عملی روڈ میپ ہے جواب کہ ہم دنیا کے ہر فورم پر عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں گے میرا کاؤنٹر سوال مطلب آپ کوئی عملی قدم نہیں اٹھائیں گے؟ اس پر جنید اکبر کا جواب ہم مصلحت کے قائل ہیں ہم ایسا کوئی اقدام نہیں کر سکتے جس سے اداروں اور عوام کے درمیان خلا پیدا ہو
Agha Sheikh Sarwar30,467 Aufrufe • vor 20 Tagen