Agha Sheikh Sarwar's banner
Agha Sheikh Sarwar's profile picture

Agha Sheikh Sarwar

@Agha_Sarwar80494,003 subscribers

Muslim Pakistani Journalist / Anchor Person / Youtuber / Columnist صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے

Shorts

سہیل آفریدی سنٹورنس مال ڈی چوک پہنچ گئے رات ہوتے ہی ہر چوک ڈی چوک بنا دیا گیا

63,596 views

یا اللہ کشمیریوں کی حفاظت کر

یا اللہ کشمیریوں کی حفاظت کر

36,833 views

لاہوریوں کی یہ عظیم ترین قربانی ہے کہ شہر لاہور میں ناشتے کے مقامات تک بند ہوچکے ہیں اب اگر آپ یہ کہیں کہ اتوار کے روز ناشتے کے مقامات بند ہوتے ہیں تو پھر میں کچھ عرض نہیں کرسکتا۔۔۔۔

233,653 views

ہم مقبوضہ پاکستان میں رہ رہے ہیں خاتون وقیل وکیل

21,757 views

محمود خان اچکزئی سے معصومانہ اختلاف کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان بے پناہ اذیتیں سہہ چکے ہیں اور اب آپ کو تھوڑی مزاحمت دکھانی چاہیے ؟ عمران خان اس وقت تکلیف میں ہیں اپ مزاحمت کریں گے؟ عمران خان کی ایک انکھ تک ضائع ہو چکی ہے اب اپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ان سوالات پر مکمل خاموشی ظاہر کی گئی

107,112 views

میری 8 سالہ معصوم بیٹی کو میری اہلیہ کے ہمراہ نورین خان اور ڈاکٹر عزمہ سمیت گرفتار کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے جب میں نے ان کا جرم پوچھا تو کچھ بھی نہیں بتایا گیا اور انہیں حراست میں لے کر چلے گئے

105,170 views

اب تک پریس کلب کے باہر سے لا تعداد طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتاریوں کے باوجود جو نعرے بلند کیے جا رہے ہیں یہ اس امر کا اعلان ہے کہ پاکستان کے نوجوان اس فرسودہ نظام کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کھڑے ہیں

19,945 views

علیمہ خان کا دباؤ کارگر ثابت ہو گیا القادر ٹرسٹ مقدمے کی فہرستِ سماعت جاری ہوئی تو علیمہ خان نے وکلا کو روانہ کیا کہ جائیں اور اس کی نقل حاصل کریں کیونکہ انہیں یقین نہ آ رہا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہم ایسا شدید دباؤ بڑھائیں گے کہ یا تو یہ منصفین اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوں گے یا عدل و انصاف فراہم کریں گے

93,418 views

میں ان تمام افراد کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرے لیے بھرپور آواز اٹھائی جس کے نتیجے میں میری رہائی ممکن ہوئی ایک ناجائز مقدمے میں 31 دن حراست دو دن اغوا ان 744 گھنٹوں کی تفصیل ان شاء اللہ جلد سامنے آئے گی توہینِ بادشاہ سلامت توہینِ ملکۂ علیہ جاری رہے گی

150,620 views

اغا شیخ سرور کو رات کے رات کے تین بجے 20 سے 30 ناملوم افراد نے 10 ڈالوں کے ساتھ گھر کے اندر چھاپہ مارا اور گھر والوں پر تشدد کیا اور اغا شیخ سرور کو گرفتار کر کے لے گئے.

344,016 views

وقتِ حاضرہ کے مطابق اس وقت 5 بج کر 27 منٹ ہو چکے ہیں اور ملاقات کا مقررہ وقت گزر چکا ہے تاحال محمود خان اچکزئی صاحب اڈیالہ نہیں پہنچے اور نہ ہی سلمان اکرم راجہ میری گنہگار آنکھوں کے سامنے جلوہ گر ہوئے ہیں البتہ عوام کی تعداد آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں

44,957 views

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے افطار منعقد کیا گیا افطار ڈنر پولیس نے زبردستی ختم کروا دیا طلبہ تنظیم نے یہ افطار ایران میں شہید ہونے والی طالبات کی یاد میں اہتمام کیا تھا اور طلبہ نے اس میں پنجاب کے قانون کے مطابق سب سے بڑی جسارت یہ کی کہ اس افطار ڈنر میں مریم نواز کی تصویر آویزاں نہیں کی گئی جو کہ بظاہر اس وقت پنجاب میں ناقابل برداشت جرم سمجھا جا رہا ہے اسی عدم برداشت کے باعث طلبہ پر لاٹھی چارج کروا دیا گیا اور افطار کی یہ بابرکت محفل بزور طاقت منتشر کر دی گئی

96,085 views

پنجاب پولیس کی بڑی "کامیابی"۔ نو سالہ شایان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ شایان کا "جرم" صرف یہ تھا کہ یہ معصوم بچہ پاکستان میں اپنا آئینی اور جمہوری حق لینے کے لیے دیواروں پر اسٹیکرز چسپاں کر رہا تھا۔

300,815 views

مصدقہ اور غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو مبینہ طور پر لاہور جنرل اسپتال کی ہے۔ جہاں پہاڑ نہیں دریا نہیں وہاں پانی کیسے آیا؟ یہ فطری آفت نہیں، انتظامی ناکامی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔

205,553 views

سوال کل پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہونے والے تشدد کی کیا آپ شفی جان مذمت کرتے ہیں جواب جس نے یہ اقدام کیا وہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے اور جو آئندہ ایسا کرے گا وہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا

100,210 views

معافی دے دیو میاں صاحب ساڈی جان چھڈ دیو عوام کی دہائیاں شہباز شریف ملک سنوارنے نہیں ملک لوٹنے آیا ہے پاکستانی عوام

76,728 views

ایک بہن، بھائی سے ملنے آئی۔ ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ تپتی دھوپ سے بچنے کے لیے قریب ہی ایک ہوٹل چلی گئی—لیکن صرف اسی نسبت سے وہ ہوٹل بھی بند کروا دیا گیا۔ اگر میں اسے یزیدیت نہ کہوں تو اور کیا کہوں؟ "یہ ظلم کی انتہا ہے"

219,377 views

ہم عمران خان کی بروز قیامت گواہی دیں گے کہ وہ شخص صادق امین تھا وہ سچا تھا یہ سب جھوٹے تھے آج ہمیں معلوم ہو رہا ہے کہ وہ شخص صحیح کہتا تھا ہم سے برداشت نہیں ہو پا رہا وہ تو برداشت کر رہا ہے پاکستانی عوام

73,527 views

اڈیالہ جیل میں اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کے دو سینئر رہنما عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد باہر آئے ملاقات کے دوران انہوں نے خان صاحب کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ سہیل آفریدی وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے موزوں شخصیت نہیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ سہیل افریدی نہ تو کور کمانڈر سے کسی قسم کی مفاہمت یا معاملات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اتنی بڑی ذمہ داری کا بار اُٹھا سکتے ہیں تاہم عمران خان نے سب کی بات بغور سنی اور دو ٹوک الفاظ میں فرمایا کہ میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں

143,546 views

Videos