
Ali Tanoli
@alitanoli889 • 7,161 subscribers
Journalist | Producer @geonews_urdu , previously worked with @24NewsHD and @ExpressNewsPK | MS Comm & Media | Cadet College Batrasi | Cricket Fanatic
Shorts
Videos

عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل کے بجائے پمز لے جانے کا فیصلہ چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کا تھا، ان دونوں افسران نے فیصلہ کیا شفاء انٹرنیشنل میں سکیورٹی کے حالات موزوں نہیں ہیں تو عمران خان کو یہاں نہ لایاجائے ، طارق فضل چوہدری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو Clean chit دے دی
Ali Tanoli73,630 views • 3 days ago

میاں بیوی کا جھگڑا،رحیم یارخان میں داماد نے سسر کو کار تلے روند کر قتل کردیا
Ali Tanoli99,313 views • 2 months ago

سندھ کے عوام سندھ کے منتخب نمائندے سندھ کی اسمبلی کہتی ہے سندھ میں کسی نئے صوبے کی ضرورت نہیں،اگر سندھ کے لوگوں کو نئے صوبے کی ضرورت نہیں تو پنجاب میں بیٹھے کسی شخص کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ کہیں کہ سندھ میں نیا صوبہ بننا چاہیے یا نہیں،پنجاب کی اسمبلی وہ واحد ہے جہاں پنجاب میں دونئے صوبے بنانے کی قرارداد منظور کی گئی،سعید غنی
Ali Tanoli23,930 views • 26 days ago

عمر اکمل کے تہلکہ خیز انکشافات۔۔۔!! مختلف فرنچائزز سےبات ہورہی تھی،آکشن لسٹ میں میرا نام تک نہیں تھا،خود جا کر لکھوایا،میری بیگم نےکہا آپکا نام ہی نہیں، سلمان نصیرکوکال اور میسجز کئے،مجبور مت کریں کہ ایسی باتیں کروں کہ لوگوں کا کرکٹ سے دل اٹھ جائے،عمر اکمل Umar Akmal
Ali Tanoli109,328 views • 5 months ago

آپ نہیں جاتے آڈیالہ کے باہر؟ وسیم بادامی میں اشتہاری ہوں میں کیسز کی تفصیل مانگ رہا ہوں مجھ سےکیوں پوچھتےہیں میں کیوں آڈیالہ نہیں جاتا،میرے والدMPA ہیں بزرگ ہیں وہ کل اور پچھلی دفعہ بھی آڈیالہ موجود تھےبیٹا انکا خان کےلئے عدالت میں کھڑا تھا اور ہم سے کیاچاہتے ہیں؟ شیخ وقاص اکرم
Ali Tanoli166,236 views • 8 months ago

🚨🚨🚨 جب سردیاں آتی ہیں توسامان کودھوپ لگانےکیلئے باہرنکالاجاتا ہے،عمر چیمہ کا نواز شریف کی تقریرپرردعمل نواز شریف کی بیٹی وزیر اعلیٰ،بھائی وزیراعظم ہےلیکن انکا غصہ ختم نہیں ہوتا،پی ٹی آئی کی مقبولیت اچھی گورننس کی وجہ سے نہیں دوسروں کی نااہلی کی وجہ سے،عمر چیمہ Umar Cheema
Ali Tanoli137,074 views • 9 months ago

🚨دلچسپ بحث۔۔۔!!!! اگرسائفر لیک ہواتوتحقیقات کروائیں،ہمایوں مہمند سائفردرجنوں کےحساب سےجاری ہوتےہیں،اسکیExistanceسےکسی کوانکارنہیں،طارق فضل سائفرکوڈورڈہوتاہے،ہمایوں مہمند جوجلسےمیں عمران خان نےلہرایاتھا،وہ کیاتھا؟حامدمیر وہ سادہ کاغذتھا،ہمایوں مہمند Dr. Tariq Fazal Ch. Hamid Mir حامد میر
Ali Tanoli50,165 views • 3 months ago