
Ali Tanoli
@alitanoli889 • 8,543 subscribers
Journalist | Producer @geonews_urdu , previously worked with @24NewsHD and @ExpressNewsPK | MS Comm & Media | Cadet College Batrasi | Cricket Fanatic
Shorts
Videos

آپ کو حیرت نہیں ہوئی پمز میں کسی ڈاکٹر کی انگلی نہیں کٹی، کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی، کسی فائر مین کو آگ نہیں لگی اور 14بچے جل کے راکھ ہوگئے۔ کہاں تھے یہ لوگ؟ کیا سروس ڈیلوری ہوئی؟ یہ تو فکس ہوگا۔ اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک
Ali Tanoli518,733 просмотров • 1 месяц назад
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کا واقعہ دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے گیا تھا ۔ باہر نکلا تو مجھے سر پر بیس بال کا ڈنڈا مارا، جس سے بے ہوش ہوگیا ،مجھے کار میں ڈال کر لے گئے ،وہاں پر مجھ تشدد کیا گیا ۔ اس دوران ایک لڑکا پستول تانے کھڑا رہا، متاثرہ نوجوان
Ali Tanoli251,575 просмотров • 1 месяц назад

🚨 🚨 کراچی: شارع فیصل میٹروپول کے قریب تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،نوجوان جاں بحق،واقعے کی سی سی فوٹیجز سامنے آگئیں
Ali Tanoli175,312 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ
Ali Tanoli209,589 просмотров • 1 месяц назад

ہم یہاں بیٹھ کر کہتے تھے عمران خان منشیات کا عادی ہے جیل نہیں کاٹ سکے گا، منشیات کے عادی سے صحت مند ترین انسان تک کا سفر جو ہمارا ہوا یہ ہم سب پر بھی سوال ہے، اعزاز سید میں نے کھبی نہیں کہا وہ منشیات کے عادی ہیں، عمر چیمہ آپ نے بھی کہا ہے میں آپکو ریکارڈ دیکھا دوں گا، اعزاز سید
Ali Tanoli104,823 просмотров • 1 месяц назад

🚨مانگا منڈی میں جوس کے پیسے پر دینے پر جھگڑا،ملزم نے فوڈ پوائنٹ کے مالک اور عملہ پر فائرنگ کردی،،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Ali Tanoli216,251 просмотров • 3 месяцев назад

اگر نئے صوبے بنانے ہيں تو صرف عمران خان ہی بنا سکتے ہيں وہ اس قوم کو اعتماد ميں لے سکتے ہيں، شفيع اللہ جان
Ali Tanoli87,442 просмотров • 1 месяц назад

PTI کااسلام آباد ہائیکورٹ کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان 27ستمبر کالانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا،احتجاج کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کےحکم کوسپریم کورٹ سمیت اعلی عدالتوں میں چیلنج کریں گے،محسن نقوی کالہجہ افسوسناک ہےکیا حکومتی وزرا کایہ کام ہےوہ کہیں گولیاں چلائیں گے، شیخ وقاص
Ali Tanoli51,424 просмотров • 1 месяц назад

اگر سہیل آفریدی وزیراعلی نہیں ہوتے تو آپ سب اسمبلیوں سے استعفے دے دیں گے؟ وسیم بادامی ہمارے پاس یہ آپشن موجود ہے، اکثریت کی رائے ہے کہ ہمیں پارلیمان سے باہر نکلنا چاہئے، اسکو ہم پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی سے endorse کرائیں گے، اس لولی لنگڑی حکومت کا کیا فائدہ؟ اسد قیصر
Ali Tanoli26,855 просмотров • 19 дней назад