
Ali Tanoli
@alitanoli889 • 8,543 subscribers
Journalist | Producer @geonews_urdu , previously worked with @24NewsHD and @ExpressNewsPK | MS Comm & Media | Cadet College Batrasi | Cricket Fanatic
Shorts
Videos

آپ کو حیرت نہیں ہوئی پمز میں کسی ڈاکٹر کی انگلی نہیں کٹی، کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی، کسی فائر مین کو آگ نہیں لگی اور 14بچے جل کے راکھ ہوگئے۔ کہاں تھے یہ لوگ؟ کیا سروس ڈیلوری ہوئی؟ یہ تو فکس ہوگا۔ اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک
Ali Tanoli518,733 次观看 • 1 个月前
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم یہاں بیٹھ کر کہتے تھے عمران خان منشیات کا عادی ہے جیل نہیں کاٹ سکے گا، منشیات کے عادی سے صحت مند ترین انسان تک کا سفر جو ہمارا ہوا یہ ہم سب پر بھی سوال ہے، اعزاز سید میں نے کھبی نہیں کہا وہ منشیات کے عادی ہیں، عمر چیمہ آپ نے بھی کہا ہے میں آپکو ریکارڈ دیکھا دوں گا، اعزاز سید
Ali Tanoli104,823 次观看 • 1 个月前

PTI کااسلام آباد ہائیکورٹ کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان 27ستمبر کالانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا،احتجاج کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کےحکم کوسپریم کورٹ سمیت اعلی عدالتوں میں چیلنج کریں گے،محسن نقوی کالہجہ افسوسناک ہےکیا حکومتی وزرا کایہ کام ہےوہ کہیں گولیاں چلائیں گے، شیخ وقاص
Ali Tanoli51,424 次观看 • 1 个月前