Atta ur Rehman Kohistani's banner
Atta ur Rehman Kohistani's profile picture

Atta ur Rehman Kohistani

@atta__kohistani7,391 subscribers

Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews

Shorts

اڈیالہ جیل شلوار سے ناڑہ نکالنا رہ گیا تھا باقی جس طرح تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت دی گئی وہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا صاحب زادہ حامد رضا

376,157 Aufrufe

بریکنگ نیوز۔ ای کامرس کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ، چار چینی باشندے گرفتار، متاثرین کی بڑی تعداد تھانہ کوہسار کے باہر جمع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق خود کو ای کامرس کمپنی ظاہر کرنے والی گولڈ بکس نامی کمپنی، جو 2024 سے قبل رجسٹرڈ ہوئی تھی، مبینہ طور پر پاکستانی شہریوں سے اربوں روپے کا فراڈ کر کے غائب ہونے کی کوشش میں تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کمپنی میں کام کرنے والے افراد اور متاثرین کو مبینہ فراڈ کا علم ہوا تو انہوں نے کمپنی سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی چائنیز شہریوں کو گھیر لیا، جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور چار چائنیز شہریوں کو تحویل میں لے کر تھانہ رمنا منتقل کر دیا گیا۔ اس وقت متاثرہ شہریوں کی بڑی تعداد تھانہ رمنا کے باہر موجود ہے جبکہ مبینہ فراڈ میں مرکزی کردار قرار دیے جانے والے چار چائنیز شہری تھانے کے اندر موجود ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں اربوں روپے کے مالی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

19,557 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar