
Atta ur Rehman Kohistani
@atta__kohistani • 7,391 subscribers
Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews
Shorts
Videos

گزشتہ رات عمران خان کو جیل سے باہر لایا گیا۔ ایک اہم شخصیت، جس کی عمران خان سے جیل میں اس سے قبل دو مرتبہ ملاقات ہو چکی تھی، نے ان سے تیسری ملاقات جیل سے باہر کی۔ اس ملاقات میں دو دیگر شخصیات کی موجودگی کی بھی اطلاعات ہیں۔ ان میں ایک بیرسٹر گوہر تھے، جبکہ دوسرے کے بارے میں سہیل آفریدی کا نام لیا جا رہا ہے، تاہم سہیل آفریدی کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ البتہ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہونا کنفرم ہے۔ رضوان غلزئی
Atta ur Rehman Kohistani70,969 views • 6 days ago

مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان سے جیل میں اہم شخصیت نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے، عمران خان اس بات تو تو آمادہ ہیں کہ وہ جیل سے باہر آکر انتقام نہیں لیں گے لیکن ہاؤس اریسٹ ہونا، کچھ عرصے تک سیاسی سرگرمیاں نہ کرنے جیسی شرائط پر آمادہ نہیں، عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سیٹلمنٹ کے بجائے قانون کے مطابق رہائی چاہتے ہیں۔ رضوان غلزئی
Atta ur Rehman Kohistani57,095 views • 14 days ago

سہیل آفریدی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ختم سہیل آفریدی واپس روانہ ہوگئے
Atta ur Rehman Kohistani21,576 views • 27 days ago

سوال سلمان اکرم راجہ سے: پہلے علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کے درمیان اختلافات سامنے آئے، اس کے بعد شیر افضل مروت کا معاملہ ہوا، اور اب آپ بھی علیمہ خان پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ آپسی اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے کارکنان شدید مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کا جواب سنئیں۔
Atta ur Rehman Kohistani28,543 views • 2 months ago

رات کے اس پہر کچھ پولیس وینز اور 3 ایمبولینسز اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں،کپتان کو ممکنہ طور پر اڈیالہ جیل سے شفٹ کیا جا سکتا ہے، جبکہ PTI اسلام آباد،راولپنڈی اور اٹک کے کارکنان اڈیالہ جیل کے قریب قریب مختلف ٹولیوں میں کھڑے ہیں،آج کی رات بہت اہم ہے: رانا عظیم
Atta ur Rehman Kohistani20,011 views • 5 months ago
No more content to load