
Atta ur Rehman Kohistani
@atta__kohistani • 12,297 subscribers
Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews
Shorts
Videos

میں نے عمران خان کو بھی کہا کہ ہماری اس اسٹیبلشمنٹ سے کیا لڑائی ہے، ہمارے خلاف عدم اعتماد موجودہ اسٹیبلشمنٹ یا عاصم منیر تو نہیں لے کر آئے، عدم اعتماد تو محمود اچکزئی، اختر مینگل، محمد زبیر اور پی ٹی ایم لے کر آئے انکے ساتھ تو ہمارے اعتماد کا یہ عالم ہے کہ آپ نے ساری فیصلہ سازی انکے ہاتھ میں دے دی۔ فواد چوہدری
Atta ur Rehman Kohistani213,309 görüntüleme • 1 gün önce

سہیل آفریدی نے مذاکرات کے دوران محسن نقوی کے سامنے بیٹھے اپنے رہنما کو فون کر کے بتایا کہ یہ خود بار بار جا کر کبھی شہباز شریف تو کبھی زرداری صاحب کو بتا رہے ہیں لیکن ہمیں عمران خان سے بات چیت کرنے نہیں دیتے، اگر عمران خان ڈرافٹ منظور کر لے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ حامد میر
Atta ur Rehman Kohistani93,492 görüntüleme • 4 gün önce

ارشاد بھٹی کے رانا ثنا الللہ سے سخت سوالات اگلی باری رانا ثناء اللہ صاحب پہ ہیروئن کا کوئی کیس ڈالے گا تو پھر آپ کیا کریں گے؟ اگر عدالتوں کی طرف جائیں گے تو چھبیسویں اور ستائیویں ، ترامیم آپ کا سامنا کریں گی۔ صحافیوں کی طرف آئیں گے تو آپ کے جو اصلی اور جینوئن ساتھی ہیں، وہ کہیں گے سر پیکا لگا ہوا ہے، وہ ختم کر دیں پھر کیا کریں گے آپ؟ رانا ثنااللہ کا جواب ملاحظ کریں
Atta ur Rehman Kohistani126,860 görüntüleme • 25 gün önce

پمز میں جاں بحق ہونے والے یہ بچے نہ کسی احتجاج میں گئے تھے، نہ کسی جنگ کا حصہ تھے اور نہ ہی کسی جلسے میں۔ یہ تو اپنی بات بھی نہیں کہہ سکتے تھے۔ آخر کسی نہ کسی کی غفلت تو ضرور ہے۔ کچھ روز قبل عمران خان کو بھی اسی ہسپتال لایا گیا تھا۔ شاید ان کے لیے بھی کوئی جال بچھایا گیا تھا اور انہیں بھی کسی حادثے کی آڑ میں نقصان پہنچانے چاہتے تھے، واللہ اعلم۔سہیل آفریدی
Atta ur Rehman Kohistani212,812 görüntüleme • 1 ay önce

علیمہ خان کو بتایا گیا تھا کہ آپ کو گرفتار کرینگے تو آپ لاہور چھوڑ پر پشاور چلی جائے خیبرپختونخوا حکومت کے اہم وزیر نے علیمہ خان کو پشاور آنے اور لانگ مارچ میں شرکت کا کہا تھا لیکن علیمہ خان نے کہا کہ مجھے عمران خان نے پارٹی معاملات سے دور رہنے کا کہا ہے اپ فکر نہ کریں میں لاہور میں لوگوں کو موبلائز کروں گی۔ حامد میر
Atta ur Rehman Kohistani88,780 görüntüleme • 18 gün önce

آپ نے خبر دی کہ مریم نواز صاحبہ کی صاحبزادی کا جیولری سیٹ جعلی تھا۔ منصور علی خان جی وہ اس set کی کاپی ہے کیونکہ اسکے ڈیزائن میں بہت فرق ہے۔ حسن ایوب خان آپکی خبر ہے، تجزیہ ہے یا آپ نے دونوں Sets کو دیکھا کہ مجھے صحیح نہیں لگ رہا۔ منصور علی خان نہیں وہ Set صحیح نہیں ہے۔ حسن ایوب خان حسن بھائی مائنڈ نا کیجیے گا لیکن اگلے کی بیٹی کی شادی ہے اور اسکے جیولری کے بارے میں کہہ دینا کہ جعلی ہے، اچھا نہیں لگتا۔ منصور علی خان باقی دلچسپ گفتگو سنے
Atta ur Rehman Kohistani75,090 görüntüleme • 21 gün önce

احسن اقبال کاٹوئیٹ آپکی نظرسےگزراوہ سادگی اپنانے کی بات کر رہےانکا اشارہ کس طرف تھا؟وسیم بادامی مجھےنہیں معلوم کس طرف اشارہ تھا،پروفیسر ہیں وہ باتیں کرتےرہتے ہیں ہم انکی باتیں سنتےرہتے،اچھی باتیں تھی سب کواس پرعمل کرنا چاہیے،عظمیٰ بخاری مریم نواز کوبھی اس بات پرعمل کرنا چاہئے،وسیم بادامی
Atta ur Rehman Kohistani71,774 görüntüleme • 24 gün önce

آپ نے کہا کہ میڈیا پر بات آنے سے پہلے آپ نے کئی اہم خواتین و حضرات کو ٹیلی فون کیے مگر کسی نے جواب نہیں دیا ۔۔ارشاد بھٹی میں نے عظمی بخاری کو کال کی تھی ۔ مریم اورنگزیب کو کال کی تھی اور حنا پرویز بٹ کو میں نے میسج کیا ۔اداکارہ مومنہ اقبال ان تینوں کی جانب سے کیا جواب آیا۔ارشاد بھٹی کچھ بھی نہیں آیا تھا ۔اداکارہ مومنہ اقبال
Atta ur Rehman Kohistani57,218 görüntüleme • 23 gün önce

🚨انتہائی افسوسناک جب شاہد خٹک نے بتایا کہ عمران خان کو ذہنی اذیت دی جارہی ہے تو منصور علی خان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ عمران خان ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہیں؟ اور اس کے بعد حسن ایوب قہقہے لگاتے رہے اور منصور علی خان بھی ہنستے رہے۔ شرم آنی چاہیے کہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے اور آپ نفرت میں گھٹیا پن دکھا رہے ہیں منصور علی خان اور حسن ایوب دونوں کو شرم آنی چاہیے
Atta ur Rehman Kohistani92,539 görüntüleme • 1 ay önce

غلیل کا استعمال کرنے والے آدمی میں علی امین گنڈاپور نے پکڑوا دیا پارٹی پالیسی کے مطابق کوئی چیز دفاع میں استعمال نہیں ہو گی جب فیصلہ ہو گا کہ ہم نے یارک ٹول پلازہ سے بند راستہ کھلوانا ہے تب اس بارے میں سوچیں گے اس سے پہلے ہم پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ علی امین
Atta ur Rehman Kohistani10,332 görüntüleme • 4 gün önce

دھرنوں اور احتجاج سے 120 ارب روپے یومیہ نقصان ہو گا، محمد اورنگزیب
Atta ur Rehman Kohistani32,960 görüntüleme • 19 gün önce

پی ٹی آئی کی ایک میٹنگ ایسی ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر نے ایسی جزباتی گفتگو کی کہ میٹنگ میں شامل بہت سے رہنماؤں کے آنکھوں میں آنسوں تھے اور بیرسٹر گوہر نے کہا اب ہمارا اس اسمبلی میں رہنے کا جواز نہیں اگر یہی صورتحال رہی تو بیرسٹر گوہر نے ہمیشہ نیک نیتی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے معاملات ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن اب اس نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں،صدیق جان
Atta ur Rehman Kohistani74,264 görüntüleme • 1 ay önce

دنیا کو بھول جاؤں کچھ ایسی بات کر۔۔ میں تجھے طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں۔۔
Atta ur Rehman Kohistani140,694 görüntüleme • 3 ay önce

جاوید میانداد عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر کچھ ہوگیا پورا پاکستان روئے گا،کوئی چوری نہیں کیا جو بھی کیا پاکستان کے لئے کیا،اگر ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوگا تو افسوس تو ہوگا نا پاکستان میں کیا نہیں ہوتا کیا اور چیزیں نہیں ہوتی،میری گزارش ہے اس مسئلے کو حل کریں،جاوید میانداد
Atta ur Rehman Kohistani61,619 görüntüleme • 1 ay önce
