Ayesha Ali Bhutta's banner
Ayesha Ali Bhutta's profile picture

Ayesha Ali Bhutta

@ayeshabhutta0140,515 subscribers

Shorts

یہ کھوکھر فیملی لاہور کی سب سے بڑی قبضہ مافیا رہی ہے، چونکہ مریم نواز کے لاڈلے ہیں لہذا پولیس کی جانب سے ان کے پروٹوکول کے احکامات چیک کریں۔ ان لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر حبیب جالب کا یہ شعر یاد آ جاتا ہے؛ "حکمراں ہو گئے کمینے لوگ خاک میں مل گئے نگینے لوگ"

172,926 Aufrufe

لاہور میں معرکہ شروع ہو چکا ہے۔ عوام مینارِ پاکستان کا رخ کر رہی ہے۔

209,774 Aufrufe

لاہور والوں کو آج عمران خان کی قدر ہو گی جس نے لوگوں کے جان و مال کی پروا کرتے ہوئےعلیم خان کو دریا کے اندر سوسائٹی بنانےنا دی علیم خان نےعمران خان کے خلاف ہر قسم کی سازش کی،آج حکومتی وزیر ہےلیکن عزت گنوانے کےساتھ ساتھ اب خدا کےقہر کا سامنا ہے۔ بیشک عزت اور ذلت اللہ کےہاتھ میں ہے

67,555 Aufrufe

چاند کسی کا نہیں ہوتا، چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے۔۔۔

23,599 Aufrufe

یہ امین حفیظ ہیں، انہیں لاکھوں روپے معاوضے پر پاکستان ٹیلیوژن پر مریم نواز کی تعریفوں کےلئے بھرتی کیا گیا ہے۔ شریف خاندان ہمیشہ اپنے درباری بھرتی کرتاہے،لیکن ظلم یہ ہے کہ یہ موصوف سرکاری ٹیلیوژن پر بیٹھ کر اکانومی اورکینسر جیسی بیماری پہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، یہ ظلم بندکریں

104,711 Aufrufe

گزشتہ دنوں آدھا پاکستان اپنی ایک سیاسی کارکن نما صحافی ساتھی کے لئے سوشل میڈیا پر سینہ کوبی کر رہا تھا کہ عاصمہ شیرازی کو عزت دو۔ عاصمہ شیرازی وہ پہلی خاتون تھی جو اپنے کالمز میں بشری عمران پر جادو ٹونے کے الزامات کے ساتھ کردارکشی کرتی رہی۔ اس سپیس سیشن میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ بشری عمران کو جادوگرنی کہہ کر توہین کررہا ہے لیکن عورت کارڈ کھیلنے والی پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمی بخاری بھی مردوں کے ساتھ مل کر ایک عورت پر ٹھٹھے اڑا رہی ہے۔ وہ ساری منافق بریگیڈ سانے آئے جو ایک منافق صحافی عورت کے لئے بین ڈال رہی تھی لیکن عمران خان کی اہلیہ پر کیچڑ اچھالنے کو سیلبریٹ کرتی ہے۔ ان منافقوں کے اخلاقیات کے دوہرے معیار کی وجہ سے ہی آج دنیا میں لوگ پاکستان پر ہنستے ہیں!

77,319 Aufrufe

لوگوں کو کنٹینرز سے نیچے پھینک کر موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے۔ اس سرزمین پر برسوں سے ظلم ہو رہا ہے، لیکن یہ وحشت و بربریت اس سے پہلے نا دیکھی گئی! ساری حدیں پار کر لی گئی ہیں، ہٹلر و ہلاکو کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔

67,148 Aufrufe

ایک نہتے شیرشاہ خان کو انسدادِ دہشتگری عداکت لاہور میں ایسے پیش کیا جا رہا ہے جیسے کوئی عالمی دہشتگرد ہو۔۔۔ ریاست نے جو گرہیں لگا دی ہیں وہ اب دانتوں سے بھی نا کھولی جائیں گی!

32,475 Aufrufe

اخوندزادہ حسین احمد دیوار پھلانگ کر ہوٹل کے اندر داخل ہو رہے ہیں۔ اخوندزادہ کو مین آف دا میچ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا!

39,494 Aufrufe

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچ چکے ہیں؛ “پاکستان بنایا تھا، پاکستان بچائیں گے”

24,650 Aufrufe

کل پارلیمنٹ نے غیر آئینی ترامیم منظور کی ہیں اور ہم اس کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ علی امین گنڈاپور

26,167 Aufrufe

لاہور تنظیم عثمان محمود کی فیملی سے ملنے گئی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے عثمان محمود دو سال سے ایکٹو نہیں تھے لیکن پھر بھی گھر پر دھاوا بول کراغواء کر لیاگیا۔ عثمان کے بیٹے کے سامنےجس طرح عثمان کو اغوا کیاگیا وہ بچہ نارمل نہیں ہو پا رہا۔ عثمان محمود کے والدین کےآنسو خشک نہیں ہو رہے

18,608 Aufrufe

خواتین کی بڑی تعداد آج سمبڑیال میں ہونے والی الیکشن کی نگرانی کے لئے حلقے میں موجود ہے۔ آنے والا دور ان خواتین کا ہے۔

14,029 Aufrufe

لاہور کی فضائیں آج قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اٹھی

10,948 Aufrufe

Videos