
Ayesha Ali Bhutta
@ayeshabhutta01 • 40,535 subscribers
Shorts
Videos

ملٹری کورٹ سے رہا حافظ بلاول کے مطابق جب بریگیڈر جاوید اکرم کو 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تو ان کے منہ سے "الحمدللہ"نکلا۔ بریگیڈیئر جاوید اکرم،حسان نیازی، میاں اکرم عثمان، حیدر مجید،عباد فاروق نے معافی نامے پر دستخط سے انکار کر دیا آپ ایسے وفاداروں کے حوصلے نہیں توڑ سکتے۔
Ayesha Ali Bhutta244,652 просмотров • 1 год назад

میرے سے اچھے تو کچے کے ڈاکو نکلے، اپنا یوٹیوب چینل بھی بنا لیا 😭😭
Ayesha Ali Bhutta280,160 просмотров • 2 лет назад

مئیر لندن صادق خان نےکنگ چارلس کی جانب سے سر کاخطاب ملنے پر عاجزی سے مغلوب ہوکرکہا؛فخر ہے کہ میں محنت کشوں کی اولاد ہوں،والد ڈرائیور،والدہ لوگوں کے کپڑے سیتی تھیں،برطانیہ میں محنت کاصلہ ملتا ہے۔ پاکستان میں تو اشرافیہ کے بچے راج کرتے ہیں،یہ عمران خان ہی تھاجو مڈل کلاس کو آگے لایا
Ayesha Ali Bhutta167,709 просмотров • 1 год назад

کیا کنٹینرز اس انقلاب کا راستہ روک پائیں گے؟ "غیر قانونی آئینی ترامیم نامنظور"
Ayesha Ali Bhutta180,079 просмотров • 1 год назад

چیف آرگنائزرپنجاب عالیہ حمزہ سے میری بات ہوئی تھی،میں نے ان سے گزارش کی تھی کہ وہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تشریف لائیں لیکن وہ اہم کاموں میں مصروف تھیں۔ عالیہ حمزہ کاپہلے سے مرتب پروگرام تھا،ناراضگی کی کوئی بات نہیں ہے۔ (سیکریٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ)
Ayesha Ali Bhutta111,948 просмотров • 1 год назад

میں کھل کے کہہ رہا ہوں کہ عداکتوں میں وہی فیصلے کیے جاتے ہیں جو آرمی چیف کہہ دے۔ نواز شریف کے ساتھ ان شرائط پر ڈیل کی گئی کہ جنرل باجوہ دو ٹرمز لے گا۔ نواز شریف نے اپنے تمام ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ باجوہ کو صبح ناشتے کے بعد ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دینا ہے۔ (اعتزاز احسن)
Ayesha Ali Bhutta107,926 просмотров • 1 год назад

ڈالر اُس وقت ہی ملیں گے ہمیں زلزلہ آئے یا عذاب آئے ڈومیسائل ایسا تھا ان کے پاس وہ جہاں پہنچے کامیاب آئے
Ayesha Ali Bhutta94,132 просмотров • 1 год назад

یہ منظر میں نے جلسہ گاہ میں اپنی آنکھوں سےدیکھا تھا۔ شدید گرمی اورحبس میں صدر پنجاب حماد اظہر کے 85 سالہ والد میاں اظہر صاحب نا صرف جلسہ گاہ پہنچےںلکہ نہایت تگ ودو کے بعد سٹیج سےاترےاورلوگوں کےدرمیان رہے۔ اس کاز کےساتھ لوگوں کی وفاداریوں کی طویل داستانیں ہیں جو اب تاریخ کاحصہ ہیں
Ayesha Ali Bhutta149,373 просмотров • 2 лет назад

"میں ایک طالبعم ہوں لیکن قانون کی نظر میں دہشتگرد ہوں۔ میں تین دفعہ گھر سے اٹھایا گیا ہوں، ہمارا گناہ صرف اتنا تھا کہ ہم سڑک پر تحریکِ انصاف کا جھنڈا لے کر چل رہے تھے۔" اس نوجوان کی باتوں میں چھپے کرب کو محسوس کریں اور اس ملک کو ان نوجوانوں کے لئے دوزخ مت بنائیں۔
Ayesha Ali Bhutta132,499 просмотров • 2 лет назад