
Ayesha Ali Bhutta
@ayeshabhutta01 • 40,515 subscribers
Shorts
Videos

ڈھائی سال سے پابندِ سلاسل پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری صاحب کو آج ماڈل ٹاون کچہری پیش کیا گیا۔جیل سے عدالت پیشیوں پر ہر ملاقات میں اعجاز چوہدری ہمیں ایک ہی بات کہتے تھے "حوصلہ نہیں ہارنا، ہمت کرنی ہے۔" نو مئی کے بعد ایک لمحہ ایسا نہیں آیا جب اعجاز چوہدری اور ان کی اہلیہ اپنی اعجاز کے چہرے پر مسکراہٹ نا ہو۔ یہ بزرگ سیاستدان نہیں نسل کے لیے مزاحمت کا استعارہ ہیں!
Ayesha Ali Bhutta173,208 görüntüleme • 6 ay önce

ملٹری کورٹ سے رہا حافظ بلاول کے مطابق جب بریگیڈر جاوید اکرم کو 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تو ان کے منہ سے "الحمدللہ"نکلا۔ بریگیڈیئر جاوید اکرم،حسان نیازی، میاں اکرم عثمان، حیدر مجید،عباد فاروق نے معافی نامے پر دستخط سے انکار کر دیا آپ ایسے وفاداروں کے حوصلے نہیں توڑ سکتے۔
Ayesha Ali Bhutta244,635 görüntüleme • 1 yıl önce

میرے سے اچھے تو کچے کے ڈاکو نکلے، اپنا یوٹیوب چینل بھی بنا لیا 😭😭
Ayesha Ali Bhutta280,143 görüntüleme • 1 yıl önce

مئیر لندن صادق خان نےکنگ چارلس کی جانب سے سر کاخطاب ملنے پر عاجزی سے مغلوب ہوکرکہا؛فخر ہے کہ میں محنت کشوں کی اولاد ہوں،والد ڈرائیور،والدہ لوگوں کے کپڑے سیتی تھیں،برطانیہ میں محنت کاصلہ ملتا ہے۔ پاکستان میں تو اشرافیہ کے بچے راج کرتے ہیں،یہ عمران خان ہی تھاجو مڈل کلاس کو آگے لایا
Ayesha Ali Bhutta167,703 görüntüleme • 1 yıl önce

چیف آرگنائزرپنجاب عالیہ حمزہ سے میری بات ہوئی تھی،میں نے ان سے گزارش کی تھی کہ وہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تشریف لائیں لیکن وہ اہم کاموں میں مصروف تھیں۔ عالیہ حمزہ کاپہلے سے مرتب پروگرام تھا،ناراضگی کی کوئی بات نہیں ہے۔ (سیکریٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ)
Ayesha Ali Bhutta110,568 görüntüleme • 11 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا کنٹینرز اس انقلاب کا راستہ روک پائیں گے؟ "غیر قانونی آئینی ترامیم نامنظور"
Ayesha Ali Bhutta179,812 görüntüleme • 1 yıl önce

ڈالر اُس وقت ہی ملیں گے ہمیں زلزلہ آئے یا عذاب آئے ڈومیسائل ایسا تھا ان کے پاس وہ جہاں پہنچے کامیاب آئے
Ayesha Ali Bhutta94,014 görüntüleme • 9 ay önce

میں کھل کے کہہ رہا ہوں کہ عداکتوں میں وہی فیصلے کیے جاتے ہیں جو آرمی چیف کہہ دے۔ نواز شریف کے ساتھ ان شرائط پر ڈیل کی گئی کہ جنرل باجوہ دو ٹرمز لے گا۔ نواز شریف نے اپنے تمام ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ باجوہ کو صبح ناشتے کے بعد ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دینا ہے۔ (اعتزاز احسن)
Ayesha Ali Bhutta106,855 görüntüleme • 11 ay önce

خواجہ آصف نےٹاک شو میں اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کےپاس فون،سوشل میڈیا کی سہولت کے بارے میں جھوٹ بولا۔ عاصمہ شیرازی نےاتنے یقین سےخواجہ آصف کی باتوں پر سرہلایا جیسے بِل گیٹس کسی پراجیکٹ پہ بریفنگ دےرہا ہے۔ خواجہ آصف کی بدقسمتی کہ مغربی میڈیا میں کوئی عاصمہ شیرازی میسر نا آسکی۔۔
Ayesha Ali Bhutta78,221 görüntüleme • 8 ay önce

عمران خان جیل سے بیٹھ کر تحریکِ چلا رہا ہے اور وہ تحریک کیا ہے؟ " میں نواز شریف نہیں بنوں گا، میں ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا " عمران خان تو نہیں مان رہا، اب اگرعمران خان کے سپورٹرز اپنے لیڈر کو رہا کروانا چاہتے ہیں تو وہ باہرخود عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلائیں۔ (حامد میر)
Ayesha Ali Bhutta63,314 görüntüleme • 6 ay önce

اس خوبصورت وادی تیراہ کی عوام Tourism چاہتی ہے، Terrorism نہیں!!
Ayesha Ali Bhutta89,637 görüntüleme • 10 ay önce

یہ منظر میں نے جلسہ گاہ میں اپنی آنکھوں سےدیکھا تھا۔ شدید گرمی اورحبس میں صدر پنجاب حماد اظہر کے 85 سالہ والد میاں اظہر صاحب نا صرف جلسہ گاہ پہنچےںلکہ نہایت تگ ودو کے بعد سٹیج سےاترےاورلوگوں کےدرمیان رہے۔ اس کاز کےساتھ لوگوں کی وفاداریوں کی طویل داستانیں ہیں جو اب تاریخ کاحصہ ہیں
Ayesha Ali Bhutta149,373 görüntüleme • 1 yıl önce

"میں ایک طالبعم ہوں لیکن قانون کی نظر میں دہشتگرد ہوں۔ میں تین دفعہ گھر سے اٹھایا گیا ہوں، ہمارا گناہ صرف اتنا تھا کہ ہم سڑک پر تحریکِ انصاف کا جھنڈا لے کر چل رہے تھے۔" اس نوجوان کی باتوں میں چھپے کرب کو محسوس کریں اور اس ملک کو ان نوجوانوں کے لئے دوزخ مت بنائیں۔
Ayesha Ali Bhutta132,470 görüntüleme • 1 yıl önce

