
Ayesha Ali Bhutta
@ayeshabhutta01 • 40,535 subscribers
Shorts
Videos

ملٹری کورٹ سے رہا حافظ بلاول کے مطابق جب بریگیڈر جاوید اکرم کو 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تو ان کے منہ سے "الحمدللہ"نکلا۔ بریگیڈیئر جاوید اکرم،حسان نیازی، میاں اکرم عثمان، حیدر مجید،عباد فاروق نے معافی نامے پر دستخط سے انکار کر دیا آپ ایسے وفاداروں کے حوصلے نہیں توڑ سکتے۔
Ayesha Ali Bhutta244,652 次观看 • 1 年前

مئیر لندن صادق خان نےکنگ چارلس کی جانب سے سر کاخطاب ملنے پر عاجزی سے مغلوب ہوکرکہا؛فخر ہے کہ میں محنت کشوں کی اولاد ہوں،والد ڈرائیور،والدہ لوگوں کے کپڑے سیتی تھیں،برطانیہ میں محنت کاصلہ ملتا ہے۔ پاکستان میں تو اشرافیہ کے بچے راج کرتے ہیں،یہ عمران خان ہی تھاجو مڈل کلاس کو آگے لایا
Ayesha Ali Bhutta167,709 次观看 • 1 年前

چیف آرگنائزرپنجاب عالیہ حمزہ سے میری بات ہوئی تھی،میں نے ان سے گزارش کی تھی کہ وہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تشریف لائیں لیکن وہ اہم کاموں میں مصروف تھیں۔ عالیہ حمزہ کاپہلے سے مرتب پروگرام تھا،ناراضگی کی کوئی بات نہیں ہے۔ (سیکریٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ)
Ayesha Ali Bhutta111,948 次观看 • 1 年前

میں کھل کے کہہ رہا ہوں کہ عداکتوں میں وہی فیصلے کیے جاتے ہیں جو آرمی چیف کہہ دے۔ نواز شریف کے ساتھ ان شرائط پر ڈیل کی گئی کہ جنرل باجوہ دو ٹرمز لے گا۔ نواز شریف نے اپنے تمام ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ باجوہ کو صبح ناشتے کے بعد ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دینا ہے۔ (اعتزاز احسن)
Ayesha Ali Bhutta107,926 次观看 • 1 年前

یہ منظر میں نے جلسہ گاہ میں اپنی آنکھوں سےدیکھا تھا۔ شدید گرمی اورحبس میں صدر پنجاب حماد اظہر کے 85 سالہ والد میاں اظہر صاحب نا صرف جلسہ گاہ پہنچےںلکہ نہایت تگ ودو کے بعد سٹیج سےاترےاورلوگوں کےدرمیان رہے۔ اس کاز کےساتھ لوگوں کی وفاداریوں کی طویل داستانیں ہیں جو اب تاریخ کاحصہ ہیں
Ayesha Ali Bhutta149,373 次观看 • 2 年前