
Brahag Baloch
@BrahagBa • 1,684 subscribers
Shorts
Videos

پہاڑوں میں مزاحمت کاروں کا مقابلہ کرنے کے بجائے ریاستی فوج عام بلوچ نوجوانوں کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو تیزاب سے مسخ کرکے، ان کے جسدِ خاکی کو نمائش کے لیے سڑکوں پر رکھ کر بتاتی ہے کہ ہم نے دہشت گرد مارے ہیں، اور پھر پوچھتی ہے کہ بلوچ ناراض کیوں ہیں اور بلوچ خواتین پہاڑوں پر کیوں جا رہی ہیں۔ ۔ نعیمہ زہری
Brahag Baloch33,317 Aufrufe • vor 26 Tagen

نہیں، یہ پتھروں کے زمانے کا نہیں بلکہ آج کا بلوچستان ہے، اور اس کی وجہ بلوچستان پر غیروں کا قبضہ ہے۔
Brahag Baloch79,514 Aufrufe • vor 2 Monaten

ویڈیو میں نظر آنے والا ہوائی جہاز Beechcraft 1900D ماڈل کا ہے، جو کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے غیر بلوچ ملازمین کو لے کر پرواز کرتا ہے اور اس ایئرپورٹ پر لینڈ کرتا ہے۔ یہ مقام بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک ہے، جو سونے، تانبے اور دیگر قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ ہے۔ یہاں بلوچ بچوں کے پاؤں میں چپل تک نہیں، جبکہ پاکستان دیگر سامراجی کمپنیوں کے ساتھ مل کر بلوچ قوم کی دولت کو بے دردی سے لوٹ رہا ہے۔ اس مقام پر پاکستان نے سخت پہرہ بٹھا کر بلوچوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔ انہی وسائل کی بنیاد پر پاکستان عالمی بینکوں اور دیگر ممالک سے قرضے حاصل کرکے اپنا نظام چلا رہا ہے، جبکہ بدلے میں بلوچ قوم کو جبری گمشدگیاں اور مسخ شدہ لاشیں دی جا رہی ہیں۔
Brahag Baloch42,796 Aufrufe • vor 3 Monaten
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرفراز اور پاکستانیوں کے مطابق، عورتوں اور بچیوں کو جنگ میں استعمال کرنا بےغیرتی ہے۔
Brahag Baloch25,990 Aufrufe • vor 2 Monaten

An American citizen in Balochistan needs a No Objection Certificate (NOC) from Pakistani security forces to leave Quetta, if this is the situation in the capital, imagine the conditions across the rest of Balochistan, this video confirms what Mahrang Baloch said in Islamabad.
Brahag Baloch22,641 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر قبیلہ مستونگ ہے تو قبیلے کی شاخ یقیناً کردگاپ یا کھڈکوچہ ہوگی۔ کیسے کیسے نمونے پال رکھے ہیں۔
Brahag Baloch19,875 Aufrufe • vor 2 Monaten

بلوچ قوم کے بچے دنیا میں کسی سے بھی کمتر نہیں، لیکن غلامی نے ان کے پر کاٹ دیے ہیں۔ آج ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں مہذب اقوام چاند اور ستاروں سے بھی آگے نکل چکی ہیں، جبکہ بلوچ آج بھی پتھروں کے دور جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مگر ایک دن ضرور آئے گا جب غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی، اور بلوچ قوم کا دور بھی آئے گا۔
Brahag Baloch19,991 Aufrufe • vor 2 Monaten

میرے دوست! صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا، آج بھی بلوچ اپنی اسی حالت میں ہے۔ نہ کوئی حقیقی امیر ہے، نہ کوئی سچا سردار۔ نہ کوئی رہنما ہے، نہ کوئی حق ادا کرنے والا۔ ہم غم اور دربدری کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ اے دوست! زندگی اسی انتظار میں گزر رہی ہے۔ پھر بھی قوم اور وطن سے امید باقی ہے۔ شاید ایک دن اچھا وقت ضرور آئے گا۔
Brahag Baloch14,718 Aufrufe • vor 1 Monat

کوئٹہ میں شوٹنگ اس لیے کی جا رہی ہے کیونکہ کوئٹہ سے باہر اور لوگوں کی رٹ ہے۔ کافی نازک صورتحال ہے۔
Brahag Baloch18,097 Aufrufe • vor 2 Monaten

عام روایات کے مطابق ہمیشہ مرد حضرات خواتین کو چادریں اوڑھاتے ہیں، جس کا مقصد ان کی عزت کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس منفرد واقعے میں خواتین سرفراز کو چادر اوڑھا رہی ہیں۔ اب اس کا کیا مطلب ہے؟ تحقیق کرکے قوم کو آگاہ کرنا چاہیے۔
Brahag Baloch13,266 Aufrufe • vor 2 Monaten

بلوچستان کے بلوچ علاقوں میں پاکستان کی کوئی رٹ موجود نہیں ۔
Brahag Baloch13,993 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ بلوچستان میں واقع ریکوڈک منصوبے کا کیمپ ہے، جہاں ریاستِ پاکستان غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ مل کر بلوچ قوم کی دولت کو بے دردی سے لوٹ کر کہیں اور منتقل کر رہی ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں بلوچوں کا داخلہ ممنوع ہے، ایسی جگہ جہاں پاکستانی ایجنسیوں کی ویگو ڈالے کثرت سے نظر آتی ہیں۔
Brahag Baloch12,174 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar