
Ch Sajaad Husein
@ch_sajaad • 19,734 subscribers
Businessman:#Industry,Real-Estate,Asset/Fund-Managers. Jv's:#AWT,PrincessOfMonaco,JunSuuKim,BanderBinLaden,FrAghaKh. Ex:#Director:Intel.Founder:DeepCoreSystems
Shorts
Videos

جرمنی یہاں ایک پاکستانی کو اہم ایوارڈ دیا گیا کیونکہ اس نے ایک دہشت گرد جو گاڑی سے لوگوں کو کچل کر مار رہا تھا کو اس دلیر شخص نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اپنی ٹیکسی سے روکا ایک ٹیکسی ڈرائیور کو اہم ترین ایوارڈ دیا گیا اسکو اپنا ہیرو مانا گیا کیونکہ یہاں اصل ہیروز کی عزت کی جاتی ہے اس شخص نے ایک بہترین کارنامہ سرانجام دیکر اپنے اوریجنل ملک اور اپنے ملک کے شہریوں کی عزت بڑھائی
Ch Sajaad Husein113,330 Aufrufe • vor 5 Monaten

دارالامان یہاں عذاب آیا ہوا ہے لیکن مان نہیں رہے بڑی ہی ڈھیٹ قوم ہے
Ch Sajaad Husein201,594 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان کا واحد خوش قسمت ترین شخص! کوئی مرے یا جیوے مشرا گھول پتاشے پیوے
Ch Sajaad Husein143,555 Aufrufe • vor 1 Jahr

اہم بات اپنے گھر والوں کی قدر کرنا سیکھیں ماں باپ بہن بھائی شوہر بیوی بعض اوقات بچے بھی
Ch Sajaad Husein33,641 Aufrufe • vor 5 Monaten

بی۔ ایس۔ ایف فوڈ ٹرک مینو فیکچرنگ پلانٹ کے افتتاح کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں تھوڑی دیر میں پریذیڈنٹ گلباز مشتاق صاحب باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ انشاءاللہ چند ماہ میں شروع ہونے والے سفر سے کئی شہروں میں جنوری 2026 فریچائز اوپن ہو چکی ہیں اور اب ایک اہم سنگ میل فوڈ ٹرک مینو فیکچرنگ پلانٹ جہاں پاکستان کے نوجوانوں کیلئے فوڈ ٹرک بنیں گے جو برینڈ، فریچائز، ٹریننگ، لائسنس سمیت آسان قسطوں پر دستیاب ہوں گے اس مینوفیکچرنگ پلانٹ کو جون تک ایک بڑے انڈسٹریل پراجیکٹ تک لیکر جائیں گے۔ انشاءاللہ آج کا دن میرے لئے، بی۔ ایس۔ ایف ٹیم کیلئے اور ہمارے فریچائز اونرز کیلئے بہت بڑی خوشی کا دن ہے اللہ سبحانہ و تعالی ان پراجیکٹس کو کامیاب کرے اور حاسدین اور نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین Big Success Family Gulbaz Mushtaq
Ch Sajaad Husein25,120 Aufrufe • vor 4 Monaten

پورے پاکستان میں ایسی مٹن شاپس کتنی ہیں؟ Big Success Family Gulbaz Mushtaq
Ch Sajaad Husein17,222 Aufrufe • vor 4 Monaten

گھوڑے سے گرنے کے بعد زخمی ہونے کی وجہ سے کئی دنوں کے بعد آج پہلی بار اپنے سٹیبل فارم ہر گیا تو محسوس کیا میرے سارے پیارے دوست بہت اداس تھے جب گھوڑے لمبے عرصے سے آپ کے ساتھ ہوں تو وہ سب محسوس کرتے ہیں جو گھوڑا گرا تھا وہ مجھے ملنے کے بعد عجیب خوشی کا اظہار کر رہا تھا جب اسکے گرنے کے بعد میں گر گیا تھا وہ اٹھنے کے بعد سیدھا میرے پاس آیا وہاں سے بھاگا نہیں تھا بلکہ زخمی حالت میں اس پر ہی سوار ہو کر فارم میں پہنچا تھا۔ #Horses #LOVE #HEALING
Ch Sajaad Husein21,838 Aufrufe • vor 6 Monaten