
Ch Sajaad Husein
@ch_sajaad • 19,734 subscribers
Businessman:#Industry,Real-Estate,Asset/Fund-Managers. Jv's:#AWT,PrincessOfMonaco,JunSuuKim,BanderBinLaden,FrAghaKh. Ex:#Director:Intel.Founder:DeepCoreSystems
Shorts
Videos

جرمنی یہاں ایک پاکستانی کو اہم ایوارڈ دیا گیا کیونکہ اس نے ایک دہشت گرد جو گاڑی سے لوگوں کو کچل کر مار رہا تھا کو اس دلیر شخص نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اپنی ٹیکسی سے روکا ایک ٹیکسی ڈرائیور کو اہم ترین ایوارڈ دیا گیا اسکو اپنا ہیرو مانا گیا کیونکہ یہاں اصل ہیروز کی عزت کی جاتی ہے اس شخص نے ایک بہترین کارنامہ سرانجام دیکر اپنے اوریجنل ملک اور اپنے ملک کے شہریوں کی عزت بڑھائی
Ch Sajaad Husein113,330 次观看 • 5 个月前

بی۔ ایس۔ ایف فوڈ ٹرک مینو فیکچرنگ پلانٹ کے افتتاح کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں تھوڑی دیر میں پریذیڈنٹ گلباز مشتاق صاحب باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ انشاءاللہ چند ماہ میں شروع ہونے والے سفر سے کئی شہروں میں جنوری 2026 فریچائز اوپن ہو چکی ہیں اور اب ایک اہم سنگ میل فوڈ ٹرک مینو فیکچرنگ پلانٹ جہاں پاکستان کے نوجوانوں کیلئے فوڈ ٹرک بنیں گے جو برینڈ، فریچائز، ٹریننگ، لائسنس سمیت آسان قسطوں پر دستیاب ہوں گے اس مینوفیکچرنگ پلانٹ کو جون تک ایک بڑے انڈسٹریل پراجیکٹ تک لیکر جائیں گے۔ انشاءاللہ آج کا دن میرے لئے، بی۔ ایس۔ ایف ٹیم کیلئے اور ہمارے فریچائز اونرز کیلئے بہت بڑی خوشی کا دن ہے اللہ سبحانہ و تعالی ان پراجیکٹس کو کامیاب کرے اور حاسدین اور نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین Big Success Family Gulbaz Mushtaq
Ch Sajaad Husein25,120 次观看 • 4 个月前

گھوڑے سے گرنے کے بعد زخمی ہونے کی وجہ سے کئی دنوں کے بعد آج پہلی بار اپنے سٹیبل فارم ہر گیا تو محسوس کیا میرے سارے پیارے دوست بہت اداس تھے جب گھوڑے لمبے عرصے سے آپ کے ساتھ ہوں تو وہ سب محسوس کرتے ہیں جو گھوڑا گرا تھا وہ مجھے ملنے کے بعد عجیب خوشی کا اظہار کر رہا تھا جب اسکے گرنے کے بعد میں گر گیا تھا وہ اٹھنے کے بعد سیدھا میرے پاس آیا وہاں سے بھاگا نہیں تھا بلکہ زخمی حالت میں اس پر ہی سوار ہو کر فارم میں پہنچا تھا۔ #Horses #LOVE #HEALING
Ch Sajaad Husein21,838 次观看 • 6 个月前