
Sheikh saira sahiba
@ChotiSheikhni • 120,355 subscribers
m pure ,kind hearted,MA urdu,student LLB, passionate about religion, motivational speaker,influencer,proud being pakistani🇵🇰travel #japan 🇯🇵,dubai,China,
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سعد رفیق صاحب میں نے آپ کی ہمیشہ عزت کی ھے ، اگر کوئی تویٹ ری ٹویٹ ہوئی بھی ہو تو میں معذرت چاھتی ہوں ۔ مجھے اتنی دور سیالکوٹ سے اسلام آباد نہ بلایا جاتا ۔ میں کس کے ساتھ اوں؟؟ NCCIA والوں کی طرف سے جو نوٹس آیا ھے مجھے آپ کی complaint کا ، ۔۔۔ بہرخال، ادارے ہیں، انشاءاللہ کل پیش ہو جاونگی ۔
Sheikh saira sahiba225,613 görüntüleme • 17 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد، اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے، مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی 👇 کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ Punjab Police Official #IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
sheikh saira sahiba279,600 görüntüleme • 1 ay önce

استغفراللہ۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ کی حدود میں حافظِ قرآن مولوی ناصر حسین چجھڑا کو مسجد میں ایک کمسن بچے کے ساتھ مبینہ طور پر نامناسب فعل کرتے ہوئے پکڑا گیا، اور سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ یہ نہایت تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ تاہم حتمی نتیجہ سے قبل متعلقہ ادارے فرانزک جانچ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں۔ اگر الزامات ثابت ہوئے تو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے تاکہ متاثرہ بچے کو انصاف ملے اور معاشرے میں ایسے جرائم کی روک تھام ممکن ہو۔
Sheikh saira sahiba453,780 görüntüleme • 3 ay önce

یہ کم بخت کون ہے پنجاب پولیس کو چاہیے فوری اس کو گرفتار کر کے اس کی گرمی نکلے ۔۔ Punjab Police Official
Being human365,128 görüntüleme • 3 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور اچھرہ کی بد کردار عورت جس نے ماں جیسے عظیم رتبے کو داغ لگایا ۔ اس خبیث عورت کو پنجاب پولیس چوک میں لٹکائے جس نے پھول جیسے بچوں کو کاٹا، ایسی گندی عورت کو عبرت کا نشان بنائے، تاکہ ایسی جاہل عورتیں جو گھروں میں بیٹھی تاک لگائے بوائے فرینڈز کے ساتھ برے کاموں میں مصروف ۔ اس سے پہلے کہ مزید کوئی فسادی ک ت ی عورت اس طرح کی کوئی اور واقعہ کرییٹ کر دے، اس ردا خبیث کو چوک میں لٹکا کر ان تمام گندی عورتوں کے لئے مثال بنا دیں
sheikh saira sahiba118,422 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنی اولاد کو اتنا سمجھانا چاھیے کہ وہ اپنی پسند اپنے والدین سے شئیر کریں۔ بجائے کورٹ میرج کرے۔۔ اور اگر کر ہی لی تو پھر مارا کیوں ؟؟؟؟ 👇 تھانہ صدر: غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار دی گئی! بڑا انکشاف! پسروڑ: مرضی کی شادی کا جرم، والد اور بھائی نے دھوکے سے بلا کر بہن پر گولیاں برسا دیں! تھانہ صدر کے گاؤں سرک پور میں افسوسناک واقعہ! اریج نامی خاتون، جس نے اپنی مرضی سے خلیل احمد سے شادی کی تھی، اسے بھائی صدام اور والد خورشید نے پیار سے گھر بلایا اور پھر بھائی نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کیس میں نیا موڑ: ملزم کا والد خود مدعی بن گیا: زخمی خاتون کے شوہر خلیل احمد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے اصل ملزمان کو بچانے کے لیے والد کو مدعی بنا دیا ہے۔ شوہر کی دہائی: خلیل احمد نے ایس ایچ او کو درخواست دے دی کہ مدعی تبدیل کیا جائے اور اسے انصاف دیا جائے۔ ویڈیو بیان منظرِ عام پر: زخمی خاتون نے ہسپتال سے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس میں سچی داستان بیان کی گئی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ ایف آئی آر درست کی جائے اور شوہر کو مدعی بنا کر اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ کیا غیرت کے نام پر بہنوں کی جان لینا جائز ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں!
Sheikh saira sahiba71,971 görüntüleme • 1 ay önce

جو پولیس والا ان دونوں کا سوفٹویئر اپڈیٹ کرے اللّٰہ اسے دنیا کی ہر خوشی دے گا 🙂
sheikh saira sahiba137,544 görüntüleme • 2 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹک ٹاکر سحر حیات ایک ظرف والی اور بہت خوبیوں والی لڑکی ھے، اسے چاھیے تھا کہ اپنے جیسا کوالٹی والا دیکھتی پارٹنر.. ہمیشہ ظرف والے لوگوں کا انتخاب کرے۔ جن کا ظرف ہو۔ جن سے نیکی کی جائے تو وہ آگے سے شکریہ کہے ،، بلکہ ذلیل نہ کرے، کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ نیکی کا صلہ شکریہ کہہ کے دینے کی بجائے آگے سے گالیاں نکال کے دیتے تو ایسے لوگوں سے گزارا ممکن نہیں، آپ ہمیشہ علم والے رحم دل دانا نسلی اور رجے کا انتخاب کرے، پھر دکھ نہیں ہوتا
sheikh saira sahiba100,226 görüntüleme • 2 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاکھوں یہودی ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں فلائیٹس فل ہوگئے ہیں۔ جگہ کم پڑ گئی یہودی دم دبا کر بھاگ رہے ہیں
Sheikh saira sahiba419,401 görüntüleme • 11 ay önce

Is this real ??? کبیر والا گورنمنٹ ہائی سکول میں سکول سٹوڈنٹ کی برتھ ڈے پر مجرا تھانہ صدر پولیس کا چھاپہ ،دو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار نواحی علاقہ5کسی ہائی سکول میں سہیل بھٹی نامی فسٹ ایئر کے طالب علم نے اپنی برتھ ڈے کا پروگرام رکھا ہوا تھا سکول کے سٹاف کے ساتھ مبینہ طور پر مل کر ایک ڈانس پارٹی رکھی اور ساؤنڈ سسٹم لگا کر مجرا شروع کروادیا اہلیان علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر موقع سے دو لیڈیز ڈانسر سمیت 19لوگوں کو گرفتار کر لیا پولیس کیمطابق انکے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ھے پرنسپل اور سکول سٹاف کی جانب سے غیر زمہ دارانہ رویہ نے کارکردگی پر سوال اٹھادیئیے والدین کو پروا تک نہیں۔بچے گھر سے باہر ھوتے۔۔ کلپ مکمل دیکھے۔
sheikh saira sahiba442,273 görüntüleme • 1 yıl önce

ہوائی جہاز سے بنائی گئی میرے پیارے آقا کریم کے روضہ مبارک بہت ہی خوبصورت ویڈیو
sheikh saira sahiba48,421 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئی بتا سکتا ھے یہ کہاں کی ویڈیو ھے اتنا ظلم کیوں کیا جا رہا ؟ اسے کس نے حق دیا ؟
sheikh saira sahiba72,682 görüntüleme • 1 ay önce

*_منافقین کپتان کے ٹویٹ کے انتظار میں تھے مرشد نے پوری پارٹی ایرانی ایمبسی بیجھ دی ہور آرام_🔥❤🔥*
sheikh saira sahiba287,545 görüntüleme • 11 ay önce

ٹهری میر واہ میں دسویں جماعت کی طلبہ طاہرہ ملک کو بااثر لوگوں نے گھر سے زبردستی اغوا کرکے مسلسل دو دن زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کو تیسرے دن بہیوشی حالت میں گھر کے قریب خانگی اسکول کے باہر پھینک کر چلے گئے ہیں جس کے بعد دسویں جماعت کی طلبہ طاہرہ ملک نے ہوش میں آنے کے بعد بتایا کہ ملزمان رابیل جوگی ؛حقنواز جوگی اسحاق جوگی اور غفار جوگی شامل ہیں لڑکی نے آئی جی سندھ ، ڈی آئی جی سکھر ، ایس ایس پی خیرپور سے مطالبہ کیا کہ انصاف کیا جائے ورنہ خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دوں گی؛ ایسے معاملات وفاق خو دیکھا کرے، حکومت پاکستان سے درخواست ھے ، کہ حوا کی بیٹی کو انصاف دیا جائے
Sheikh saira sahiba23,759 görüntüleme • 21 gün önce

بچی حقیقت پسند ھے ۔۔ اب رشتے شادیاں محبت سے ہوتیں۔۔ زبردستی نہیں۔۔۔ اگر کوئی گفٹ دیا ہی تھا بیٹی کو تو پھر جگرا بھی بڑا رکھتا۔۔ عزت سے بڑھ کے کچھ نہیں۔۔۔ اس لئے میں کہتی ۔۔ دوست نسلی ہونے چاہیں۔۔ اور باشعور ، جن کی معاشرے میں عزت ہو ۔۔ ۔ جن میں دانائی ہو ۔ اللہ پاک سب بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھے آمین
Sheikh saira sahiba226,069 görüntüleme • 9 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی! یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی، یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی! چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔ انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی… اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ طاقت صرف تمہارے پاس نہیں! یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے! ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے! زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے! #چین_کی_جرأت #غزہ_تنہا_نہیں #فلسطین_کی_پکار #چین_کا_کردار #کفار_سے_سبق_سیکھو #امت_جاگ_اٹھو #عملی_مدد_ضروری_ہے #مسلمان_کہاں_ہیں #الله_کی_نصرت #فلسطین_کی_آواز #followers #highlight #everyone
Sheikh saira sahiba301,478 görüntüleme • 1 yıl önce