DC Islamabad's banner
DC Islamabad's profile picture

DC Islamabad

@dcislamabad477,878 subscribers

District Magistrate, Irfan Nawaz Memon, BS Mech-NUST, LLM QueenMary University of London @QMUL. Imp: I do not have any personal twitter account.

Shorts

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد متحرک, اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس کی انسپکشن کرتے ہوئے رات 12 بجے سے نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا,اب تک قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ شہری کسی بھی خلاف ورزی یا شکایت کی صورت میں فوری طور پر 051-9108084 پر اطلاع دیں۔

47,999 просмотров

اسلام آباد میں آج بتاریخ 21 اگست بروز جمعہ سبزیوں، پھلوں اور چکن وغیرہ کی خریداری کرتے وقت نیچے دی گئی ریٹ لسٹوں کے مطابق ہی قیمت کی ادائیگی کریں، شکریہ

13,990 просмотров

کچنار پارک آئی ایٹ میں گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کے لئے لگائے گئے محکمہ ایکسائز کے کاؤنٹرز پر شہریوں کا رش، گزارش ہے کہ 18 نومبر تک شہر بھر میں یہ سہولت مختلف مقامات پر فراہم کر دی جائے گی، شہریوں سے گزارش ہے کہ اس ضمن میں تحمل کا مظاہرہ کریں، آپ کے تعاون کا شکریہ

76,019 просмотров

وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی یومیہ کاروائیوں میں جی ٹی روڈ پر تجاوزات قائم کرنے پر اے سی صدر نے 8 افراد گرفتار ایک ہائی ایس تھانے منتقل جبکہ اے سی سٹی نے غیر قانونی ڈمپنگ میٹیریل پوائنٹ قائم کرنے پر ایف سیون سے 9 افراد ایف سکس سے 3 افراد گرفتار اور 5 لوڈرز تھانے منتقل اور اے سی رورل نے سڑک کنارے تجاوزات قائم کرنے پر 3 افراد گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دئیے۔۔۔

14,327 просмотров

وفاقی دارالحکومت میں گھروں کے باہر غیر قانونی کیبنز کے خلاف مختلف سیکٹرز میں آپریشنز، سیکٹر ایف 6 سے 9، ایف 7 سے 113، جی 6،7 سے 28، سیکٹر جی 10 سے 22، جی 11 سے 28 ایف 10،11 سے 51 جبکہ انڈسٹریل ایریا سے مجموعی طور پر 6 کیبنز کو ہٹا دیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گھر کے باہر کیبن رکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہے، اسسٹنٹ کمشنرز تمام ایریاز میں بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھیں۔۔۔

25,502 просмотров

وفاقی دارالحکومت میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، پانی کے اخراج کے لیے سپل ویز کھول دئیے گئے۔۔۔

54,585 просмотров

وفاقی دارالحکومت میں وال چاکنگ اور مختلف تنصیبات پر اشتہار چسپاں کرنے پر پابندی عائد ہے، شہر کی خوبصورتی خراب کرنے والی وال چاکنگ اور اشتہارات کو ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے، خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ بزنس کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔۔۔

16,748 просмотров

ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول کا سیکٹر ایف سکس میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 42 گھروں کے باہر بنائے گئے گارڈ رومز اور کیبن ہٹا دئیے گئے، آپریشن کی نگرانی اے سی سٹی کی جانب سے کی گئی

32,543 просмотров

حکومتی پیٹرول سبسڈی حاصل کرنے کا آسان طریقہ اب شہری پاکستان آسان خدمت ایپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے محض 4 آسان سٹیپ فالو کرکے نیچے دئیے ویڈیو میں طریقہ کار کے تحت با آسانی فیول سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔

12,261 просмотров

وفاقی دارالحکومت میں گداگروں کے خلاف سخت کاروائیاں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف ایریاز سے 58 پیشہ ور بھکاریوں کو حوالات منتقل کر دیا گیا، شہریوں سے اپیل ہے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں، شکریہ

11,653 просмотров

وفاقی دارالحکومت کے تمام ایریاز میں روزانہ کی بنیاد پر بلا تفریق انسداد ڈینگی فوگنگ کا سلسلہ جاری ہے، ٹیمز آپ کے علاقے میں نہ پہنچنے پر ضلعی انتظامیہ کو ہر صورت اطلاع دیں

11,411 просмотров

Videos

dcislamabad's profile picture

ہمارا خوبصورت اسلام آباد!!! 💚

DC Islamabad

159,621 просмотров • 1 год назад

dcislamabad's profile picture

Islamabad tonight 💚

DC Islamabad

15,024 просмотров • 1 месяц назад

dcislamabad's profile picture

Islamabad right now 🤩

DC Islamabad

146,847 просмотров • 1 год назад

dcislamabad's profile picture

D Chowk Right Now…

DC Islamabad

17,537 просмотров • 1 месяц назад

dcislamabad's profile picture

Islamabad Right Now… 🇵🇰 🇹🇷 🇸🇦

DC Islamabad

11,419 просмотров • 1 месяц назад

dcislamabad's profile picture

وفاقی دارالحکومت میں مون سون بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف کی ہدایت پر تمام اے سیز فیلڈ میں موجود جبکہ نکاسی آب آپریشن کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، مختلف علاقوں اور نشیبی ایریاز میں ڈی واٹرنگ پمپس اور دیگر زرائع سے نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے اور چند علاقوں میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر پوری طرح قابو پا لیا گیا ہے، تمام شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بحال ہے، اسی طرح نشیبی ایریاز میں پانی کھڑا ہونے کی شکایات پر اضافی سینیٹشن سٹاف کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے، اے ڈی سی جنرل صاحبزادہ یوسف کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن شروع ہونے سے قبل ہی نالوں کی صفائی کا عمل یقینی بنایا گیا اور دوران بارش نالوں کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی ٹیمز تشکیل دی گئیں، اسسٹنٹ کمشنرز سینیٹشن سٹاف کے ہمراہ ہمہ وقت فیلڈ میں موجود ہیں اور بارش کے دوران مسلسل نکاسی آب کا عمل یقینی بنایا جا رہا ہے۔۔۔

DC Islamabad

13,332 просмотров • 1 месяц назад