
DC Islamabad
@dcislamabad • 478,494 subscribers
District Magistrate, Irfan Nawaz Memon, BS Mech-NUST, LLM QueenMary University of London @QMUL. Imp: I do not have any personal twitter account.
Shorts
Videos

بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے بلند ہونے پر آج صبح 6 بجے اے سی سیکرٹریٹ کی زیر نگرانی سپل ویز کھولے گئے اور ساڑھے 5 گھنٹے تک پانی کی سطح مقررہ حد 1747 فٹ تک پہنچنے پر سپل ویز بند کر دئیے گئے اس دوران تمام احتیاطی تدابیر کو اختیار کیا گیا جبکہ نالہ میں نہانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ریسکیو 1122، پولیس، ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ ادارے بھی اس موقع پر موجود رہے
DC Islamabad39,338 görüntüleme • 1 gün önce

ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی جانب سے سیکٹر جی 8 مرکز میں غیر قانونی کار پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، پبلک سپیسز پر گاڑیاں پارک کرنے پر مختلف کار شو رومز اور ورکشاپس سے 24 افراد گرفتار جبکہ 26 گاڑیوں کو قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا گیا، آپریشن کی نگرانی اے سی انڈسٹریل ایریا اور سی ٹی او کی جانب سے کی گئی
DC Islamabad15,416 görüntüleme • 2 gün önce

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 12 بجے سے قبل پیٹرول کی سیل بند کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی کاروائیاں، جی سکس، ترلئی، آئی ایٹ اور جی 13 سمیت متعدد علاقوں میں 8 پمپس کو سیل جبکہ 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
DC Islamabad109,743 görüntüleme • 4 ay önce

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا ڈی سی اسلام آباد کے ہمراہ رمضان سہولت بازار جی سکس کا دورہ، خریداروں سے ملاقات کے بعد ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے اقدامات کو سراہا، کہا کہ لوگوں سے ملاقات کرکے پتہ چلا کہ اسلام آباد ہونے کے باوجود یہاں قیمتیں قریب کے تمام بڑے شہروں سے کم ہیں، اسلام آباد انتظامیہ شاباش کی مستحق ہے، گارنٹی سے کہتا ہوں جو منڈی کا ریٹ ہے وہی یہاں کے رمضان بازاروں کا ریٹ ہے
DC Islamabad98,030 görüntüleme • 5 ay önce

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا شہریوں سے ملاقات کرکے دفتری امور کا آغاز، ضلعی انتظامیہ کی اوپن ڈور پالیسی پر یومیہ بنیادوں پر عمل درآمد جاری ہے، شہری دفتری اوقات کار میں بغیر کسی ریفرنس کے تشریف لا سکتے ہیں، آئیں ہمیں اپنے مسائل سے آگاہ کریں اور موقع پر فیڈ بیک حاصل کریں۔۔۔
DC Islamabad20,451 görüntüleme • 1 ay önce

اسلام آباد میں مختلف مقامات پر ایم ٹیگ ریڈرز لگنا شروع، جدید ریڈرز ایم ٹیگ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کر سکیں گے، ڈی سی اسلام آباد اور ڈی جی سیف سٹی کی جانب سے مختلف مقامات کا دورہ کیا گیا، یاد رکھیں اب سے ایم ٹیگ کی نشاندہی کے بعد گاڑیوں کو پولیس کی جانب سے 1/2
DC Islamabad61,491 görüntüleme • 8 ay önce

وفاقی دارالحکومت میں آن لائن ٹیکسی اور بائکیا کی رجسٹریشن کا عمل ضلعی انتظامیہ کی ایپ سے اسلام آباد پولیس کی ٹیکسی ویریفیکیشن ایپ پر منتقل کر دیا گیا ہے، رجسٹریشن کے بعد ڈرائیورز کے لیے کیو آر کوڈ سکرین پر لگانا لازمی ہے جسے سکین کرتے ہوئے شہری فوری طور پر ڈرائیور کی ویریفیکیشن کر سکتے ہیں، ڈرائیور لنک سے ایپ کو باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، واضع رہے کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کا سفر مکمل طور پر محفوظ بنانا ہے، شہریوں سے التماس ہے کہ غیر رجسٹرڈ بائکیا یا ٹیکسی پر ہرگز سفر مت کریں
DC Islamabad36,219 görüntüleme • 4 ay önce

اسلام آباد میں موٹرسائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں 20 فروری صبح 10 بجے سے موٹرسائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا،موٹر سائیکل مالکان کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ شہر بھر میں 13 پوائنٹس سے ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام بائکس، بائکیا، ہیوی بائکس اور تمام اقسام کی موٹر سائیکلز پر ہوگا، اب تک مجموعی طور پر 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے گئے ہیں جبکہ بائکیا اور آن لائن ٹیکسی کی رجسٹریشن کا عمل الگ سے جاری ہے، تمام تر اقدامات کا مقصد شہر اور شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانا ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ ایم ٹیگ کے حوالے سے مہم میں ہمارا ساتھ دیں
DC Islamabad39,516 görüntüleme • 5 ay önce

ضلعی انتظامیہ افسران کی جانب سے جی 9 میں گراں فروشی اور تجاوزات کے خلاف کاروائیاں، 17 افراد گرفتار جبکہ 5 دکانیں سیل، بارہ کہو، ترنول بازار، جی سکس بازار سے بھی پرائس لسٹ کی خلاف ورزی پر 8 افراد کو حوالات منتقل کیا گیا، شہری گراں فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، بغیر ریٹ لسٹ کے ہرگز خریداری مت کریں
DC Islamabad30,501 görüntüleme • 4 ay önce

ای سٹیمپ پیپرز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ #estamping #Islamabad
DC Islamabad31,725 görüntüleme • 6 ay önce

وفاقی دارلحکومت میں گرینڈ آپریشن کے تحت کاروائیاں: تمام زونز میں تجاوزات کا خاتمہ، قبرستانوں میں صفائی کے نظام میں بہتری، وال چاکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر بھر میں لگے بینرز کو اتارنے کا عمل مکمل جبکہ بند سٹریٹ لائٹس کی بھی رپورٹ تیار، شہری ان تمام اقدامات میں نشاندہی کرکے 1/2
DC Islamabad44,735 görüntüleme • 1 yıl önce

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عمل درآمد، ڈی سی اسلام آباد سمیت تمام انتظامی افسران کی روزانہ کی بنیاد پر شہریوں سے ملاقاتیں، شہری دفتری اوقات کار میں کسی بھی وقت ملاقات کے لیے تشریف لا سکتے ہیں، شہریوں سے ملاقات نہ کرنے پر متعلقہ افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔۔۔
DC Islamabad15,282 görüntüleme • 3 ay önce