خوب پیئیں تاکہ سچ بول سکیں۔۔۔😋
@DrNaeemMeoMD17K followers
85,484 views
29 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@umardogar_123
رپورٹر نے پوری کوشش کی کہ شاہد جٹ کی طرح یہ بھی کچھ تعریفیں آئی جی صاحب کے لیے کر دے لیکن اسنے انگلش پی ہوئی ہے جناب شاہد جٹ نے دیسی پی تھی 😂
33 likes

@Ptipeace
مریم نواز کے شرابی غنڈے
21 likes

@Hybris66779
شراب پینے کے بعد کسی ںھی انسان کا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے۔ بے شک گناہ گار ہے ، شرابی ہے ، پر ہے تو اللہ کا ہی بندہ ۔۔۔ معلوم نہیں اسکی زندگی میں ایسا کیا ہوا کہ شراب نوشی پر لگ گیا۔ لیکن اس حالت میں بھی اللہ کا بندہ اللہ کو نہیں بھولا ، کیا خبر اللہ کو اسکی یہ ادا پسند آجائے
14 likes

@blakzer0
اینکر شاھد جٹ کی طرح گالیاں نکلوانا چاہتا تھا😁
6 likes

@SarmadHassan143
ویسے اس نشے کے عالم میں اس نے اللہ کا نام لیا ! کیسے ؟ کہیں نہ کہیں اس کے اندر ایمان کی نحیف سے شمع موجود ہے۔ اللہ اس شمع کو بڑھا دے۔
6 likes

@qaide_943
ان جیسے لوگ اگر کسی ملک کا نظام چلارہے ہوں تو اس ملک کا حال پاکستان جیسا ہی ہوسکتا ہے
5 likes

@nasir_kassi
یا اللہ اس ملک پہ رحم فرمائے، ہم اور حکمران تو اس ملک پہ رحم نہیں کر رہے.
5 likes

@RanaJabirAbbas
۔ @OfficialDPRPP ایسے سچے لوگ بھرتی کیا کرو 😋
5 likes

@DisResp3cted
پرانی وڈیو کے محسن پیشی کے زمانے کی۔ یہ ساری پولیس کسی نہ کسی نشے میں مبتلا ہے تا کہ ذہنی سکون حاصل کر سکیں
1 like

@ingenious755
Is ka interview le kar iske aiyb ko duniya ko nahi dikhao. Doosre ke aiyb per Parada dalo.
1 like

@Imrankhan156621
اسلام کا قلعہ
1 like

@jan978830
😂😂😂😂

@Khapar25
Agr lagta hai k @OfficialDPRPP aur mazeed nahin gir sakta awaam k nazar mey aur Pakistan ko dhooba ja raha hai wardi walon k zariye sey toh ab yakeen karlain.

@WehleAwam
آئ جی صاحب اس کے 12بج گیے جے اسے گھر تک پہنچا دیں کہیں راستے میں ھی نہ گر جائے

@khanyaar555
🤣🤣🤣🙄🙄

@Riaz6013
Tell Geelani Shab , پاکستان سے راشتہ کیا لا۔لا اللہ

@jamalrambler11
بھٹی ایسے ہی ہوتے ہیں

@Malikx2xd
سوچیں یہ شراب پی کر ایک غریب کو کتنا مارتے ہوں گے یہ جانور ہیں پولیس والے نہیں

@Speak1234567891
Pakistani force 😂

@Respondent8qgu
@Hidayat_bake








