𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹's banner
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹's profile picture

𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

@DrNaeemMeoMD • 17,093 subscribers

ᴍᴅ ᴄᴜʙᴀ ʟᴀᴛɪɴ-ᴀᴍᴇʀɪᴄᴀ🇨🇺 ᴾʰʸˢⁱᶜⁱᵃⁿ & ᴹᵉᵈⁱᶜᵃˡ ˢᵖᵉᶜⁱᵃˡⁱˢᵗ🩺 𝔽ℝ𝔼𝔼 𝕊𝕆𝕌𝕃🍷🍷 ₘᵤₛᵢC ₗₒᵥₑᵣ🎧 ⒻⒾⒼⒽⓉⒺⓇ⚔️

Shorts

ملیے این سی سی آئی ملتان کے نئے انچارج سے 😆 اسکو تو خود کسی کارڈیک مانیٹر کی ضرورت ہے کہاں کہاں سے پکڑ کے لاتے ہیں انکو۔۔۔😋 انکا "سائبر پیٹرولیم" کا یونٹ کے جو آپکے "سوشل آف میڈیا" کو مانیٹر کر رہا🤪

39,525 просмотров

”معاف کیجئےگا “ ہم ابھی اتنے بھی آزاد نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔🤪 #PakistanZindabad

140,535 просмотров

سہیل آفریدی بننے کی ناکام کوشش....🤪

سہیل آفریدی بننے کی ناکام کوشش....🤪

69,283 просмотров

یہ سلطان باہو دربار جهنگ کی اولاد ہے وہاں کی غریب عوام کے نذرانے کا پیسہ سے یہ صاحبزادہ وقار سلطان دبئی میں عیاشی کررہا ہے ۔۔۔ پیچھے دربار کو سیلاب کی وجہ سے بند کر دیا ہے اور بھائی صاحب چھٹياں منانے دبئی آے ہیں ۔۔جب سیلاب رکے گا پھر سے عوام کے نذرانے لینے پوھنچ جاۓ گا ۔۔۔۔ یاجہالت تیرا ای اسرا

196,900 просмотров

ہم گیارہ ارب کے جہاز کا رونا روتے ہیں اور یہاں وفاقی وزراء نے 40 کڑور روپ کی rolls Royce گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں کاش کہ سیاستدانوں سے لے کر ان کے ہینڈلرز تک کوئی ایک ہی اس ملک سے وفادار ہوتا، سب نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے۔۔۔💔

90,670 просмотров

مشہور زمانہ انقلابی ڈاکٹر چی گویرا کو مخالف فوج نے پکڑا تو مخبری کرنے والا چرواہے سے پوچھا کہ تم نے اس کی مخبری کیوں کی وہ تو تمہارے حق اور آزادی کے لیے سر کی بازی لگا رہا ہے- چرواہے نے کہا اس لئے جناب کیوں کہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں! بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خود کشی ہے!!! ♥️

15,149 просмотров

ٹرمپ نے مصری ڈکٹیٹر عبدالفتاح السیسی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کیا غلاموں کی اوقات اتنی ہی ہوتی ہے. ٹرمپ مسلمان ممالک پر مسلط کٹھ پتلیوں کو باقاعدہ بےعزت کررہا ہے 💔😡

129,253 просмотров

لاہور ۔ کوئی سہیل آفریدی کو بتائیں کہ سٹریٹ موومنٹ اور مقبولیت اس کو کہتے ہیں 🤣 لاکھوں لوگوں کی ریلی

25,731 просмотров

ہر کسی کو اپنے طریقے سے جشن آزادی منانے کا پورا حق ہے 😂 اس سے ذیادہ اور کتنی آزادی چاہئیے 🤷‍♂️

26,706 просмотров

لے فیر پاکستانی عوام سسٹم کے بارے میں....🤪

18,686 просмотров

لوڈشیڈنگ زیادہ ہوئی سارے بیٹریاں خریدنے پہنچ گے ۔مطلب عوام کے ساتھ جو مرضی کر لو پیسہ نکال کر لگا ہی دیتے ہیں ۔خودکشیاں بھی کریں گے اور پیسہ بھی لگاتے رہیں گے لیکن ایک ساتھ گندے سسٹم کے خلاف کھڑے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔💔

19,806 просмотров

"میرٹ کا جنازہ…! پیرا فورس فزیکل ٹیسٹ میں من پسند امیدوار پہلے پولیس گاڑی میں بٹھا دیے گئے، آخری راؤنڈ پر اتار کر دوڑا دیا گیا… اور غریب کا بیٹا ساری دوڑ لگا کر بھی باہر! آخر یہ کیسا نظام ہے؟💔

21,287 просмотров

Videos