
Black tiger
@Ehsan39897046 • 24,923 subscribers
یوتھیے 796096 مربع کلو میٹر دور رہیں
Shorts
Videos

نواز شریف ایک بڑے ظرف والا اور مہذب انسان ہے جس پر بے شمار جھوٹے الزامات لگا کر اسے ذلیل کیا گیا کلثوم نواز شریف ڈیتھ بیڈ پر پڑی تھی اور ان لوگوں نے ہسپتال کے دروازے توڑنے کی کوشش کی اندر گھسے اگر یہ نہ کیا ہوتا تو ہو سکتا ہے کہ میاں نواز شریف اج عمران خان کو ریسکیو کرنے ا جاتے ہیں
Black tiger13,775 просмотров • 9 дней назад

دنیامیں9ملک ایٹمی طاقت ہیں سب نے ایک معاہدہ سائن کیا ہے کہ پہلےنیوکلیئرپاوراستعمال نہیں کریں گےلیکن پاکستان نے دستخط نہیں کیے اگر اپ پاکستان کو دھمکانے کا سوچیں گے تو انگلی اٹھا کر جو اپ نہیں دے گا بلکہ پورا ہاتھ جلا دے گا پاکستان نیو کلر پاور کے ساتھ نفسیاتی جنگ کا بھی چمپین ہے
Black tiger340,346 просмотров • 1 год назад

ایران کا تو ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہو گیا تھا تو پھر رات کو اسرائیلی طیاروں کو کس نے گرایا تھا ایران نے صرف چار ممالک کا یونائٹڈ نیشن سکیورٹی کونسل میں شکریہ ادا کیا حالانکہ ہر ایک نے ایران کی حمایت کی تھی لیکن ایران نے سب سے پہلے شکریہ رشیا کا چائنہ کا اور سب سے زیادہ پاکستان کا
Black tiger336,648 просмотров • 1 год назад

آزاد کشمیر کی ٹھنڈی ہواؤں میں آج کل ایک لونڈا گھوم رہا ہے—کبھی منہ سے پھول جھڑتے ہیں کبھی بارود میں اس کی ماں کا احترام کرتا ہوں مگر سچ پوچھو تو اس کے نانا کی سیاست فاشزم کا وہ ننگا ناچ تھی جس نے اس ملک کا چہرہ مسخ کر دیا یہی وہ پہلا شخص تھا جس نے عوامی مینڈیٹ کے منہ پر تھوکا اور اکثریت کی حکومت تسلیم کرنے سے صاف مکر گیا میں تو شاید اس بچے کی لایعنی باتوں پر ہنس کر آگے نکل جاتا، لیکن آج اس نے حد ہی کر دی ہے… اور جب حد پار ہو جائے تو پھر جواب دینا مجبوری بن جاتا ہے
Black tiger49,332 просмотров • 1 месяц назад

کیا رتبہ دیا اللہ نے اس شخصیت کو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ان کی باتیں سن کر کیا علم دیا ہے میرے رب نے سب تعریفیں میرے رب کی ہیں
Black tiger107,534 просмотров • 6 месяцев назад

عمران نیازی کی اڈیالہ سے ویڈیو لیک خان صاحب کافی کمزور ہو گئے ہیں مطلب وڑ گئے ہیں
Black tiger96,114 просмотров • 6 месяцев назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب یہ کرکٹ کھیلتا تھا تو یہ زخمی ہوا اور برطانیہ میں اس کی فیملی نے اس کو ایک کوارٹر لے کر دیا ہوا تھا جہاں اس کی دیکھ بھال ایک برٹش گرل فرینڈ کرتی تھی دیکھ بھال سے مراد اسکو روٹی پانی پکا کے نہیں دیتی تھی اس کو دباتی تھی اس کی مالش کرتی تھی ننگا کر کے اس نے اس کی 28 تصاویر بنائی
Black tiger148,961 просмотров • 1 год назад

دکھ اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ کتے ہو کر بھی وفادار نہیں نکلے !!!
Black tiger150,848 просмотров • 1 год назад