
Farid Malik
@FaridMalikPK • 45,726 subscribers
Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiSMT #PtiFamily
Shorts
Videos

شہزادوں جیسی زندگی چھوڑکر 27 سال سےاس قوم کے لیےمافیاسےلڑتایہ شخص آج تک نہ ٹوٹانہ جھکااور نہ اپنے مقصدسےپیچھےہٹاآج یہ اپنے سیاسی کیرئیرکےمشکل ترین دورمیں جب اپنےپرائےسب چھوڑچکے آو آج ایک قوم بن کر اس کواحساس دلائیں وہ اکیلانہیں ہم 22کروڑ اس کےساتھ کھڑےہیں #NationalHeroImranKhan
Farid Malik795,959 views • 3 years ago

کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #NationalHeroImranKhan
Farid Malik669,326 views • 3 years ago

دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik625,874 views • 3 years ago

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ عمران خان کے بغیر پاکستان کرکٹ کچھ نہیں دنیا بھر میں کپتان عمران خان کو کرکٹ سے مائنس کرنے کی کوشش پر انہیں گالیاں ہی پڑنی ہیں۔ لارڈز گراونڈ میں کیا ضرورت تھی اگر عمران خان کے پورٹریٹ کے ساتھ تصاویر بنانے کی ہمت نہیں تھی تو کسی اور کھلاڑی کے ساتھ بنانے کی؟ ٹھیک ہے انضمام ہمارے لیے قابل احترام ہیں لیکن ساتھ عمران خان کا پورٹریٹ تھا جس کو آپ چند سال قبل انسپائریشن مانتے تھے آج کس ڈر سے کس کے کہنے پر اگنور کیا؟ ان تصاویر پر جس دن سے فوٹوز بنائے گئے ہیں عالمی کرکٹ فینز پاکستانی بزدل کھلاڑیوں پر تھو تھو کررہے ہیں۔
Farid Malik41,709 views • 1 month ago

جو بھی PTIجوائن کرے ایک بات یاد رکھے “اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ”آپ نے کسی انسان کے سامنے نہیں جھکنا، ہمیں صرف دلیر لوگوں کی ضرورت ہے بزدل لوگوں کی ضرورت نہیں1996 میں PTI کے پہلے آفس کی اوپننگ پر خطاب! عمران خان نےپہلےدن سےقوم کو یہی سبق دیا #NationalHeroImranKhan
Farid Malik596,936 views • 3 years ago

عمران خان نےایک بار نہیں ہر بار Absolutely not کہا،چاہے حکومت سے پہلے ہو بعد میں یاحکومت کے دوران، اسےاپنی قوم کا درد ہےاس کو پسند نہیں جنگ کسی اور کی ہو اور خون پاکستانیوں کابہےاس نےحکومت توقربان کردی لیکن اپنےموقف سےپیچھےنہ ہٹا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik577,805 views • 3 years ago

افسوسناک 💔 "ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
Farid Malik76,053 views • 4 months ago

میں نے جب جب یہ ویڈیو دیکھی آنکھ میں آنسو اور عمران خان کے لیے دل سے دعا نکلی،یہ انصافین سے زیادہ ان کو دکھانے کے لیے اپلوڈ کی جو چند پیسے لے کر اس شخص پر کیچڑ اچھالتےرہتے یہ تو چند مائیں ہیں ذرا سوچئے کتنی مائیں بھری آنکھوں سے اس کے لیے روز دعاکرتی ہونگی #NationalHeroImranKhan
Farid Malik397,352 views • 3 years ago

ٹک ٹوکر عائشہ گیلمنہ کو چلتی گاڑی میں فائر مار کے قتل کیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج
Farid Malik33,744 views • 2 months ago

ذراسوچئے! سیاست سےپہلے ہی اللہ نےاس کو عزت دولت شہرت سب کچھ عطاکیاہواتھا،کسی چیز کی کمی نہیں تھی اس نےسب کچھ چھوڑکر مسلسل27سال اس ملک و قوم کےلیےجدوجہد کی ٹکےٹکےکےلوگوں کے باتیں سنی کیوں؟ سوچئے اور فیصلہ کیجئے اس مخلص انسان کو کھو کر دھائیوں پچھتانانہ پڑے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik375,621 views • 3 years ago

جب میں وزیراعلی تھا تو مجھے فیصل آباد اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس والے بلا رہے تھے۔میں نے کہا میرا وہ صوبہ ہی نہیں کیوں ملنا چاہتے ہیں ؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ہمارے پاس لیبر نہیں ہے ہمیں لیبر چاہئے گلگت کے لوگ ایماندار اور محنتی ہیں میں نے کہا کتنی لیبر چاہیے تو لیتے 30 ہزار تو دو فیکٹریز کے لیے چاہئے اور پیکج بھی دبئی کے برابر تھا۔خالد خورشید
Farid Malik61,979 views • 4 months ago