
Faiza Murad
@fayezasays • 23,707 subscribers
Unapologetic about my opinions with a serious addiction to coffee | PTI | @LondonU | @TheMcrCollege |
Shorts
Videos

یہ کاکروچ (نوجوان) اگر اکٹھے ہو گئے تو نظام کو الٹ دیں گے۔محسن نقوی
Faiza Murad49,942 görüntüleme • 1 ay önce

خاموش صدائیں : ایک نئی سیریز کا آغاز یہ اُن کہانیوں، اُن ناموں کو آواز دینے کی میری ایک چھوٹی سی کوشش ہے، جو آپ نے شاید کبھی نہ سنے ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں آپ شاید جانتے نہیں لیکن جنہوں نے خاموشی سے حقیقی آزادی کے لیے قربانیاں دیں۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ ان کہانیوں کو عام کریں، دوسروں تک پہنچائیں، ان پر بات کریں اور سب سے بڑھ کر ان کے لیے دعا کریں۔ اس وقت پاکستان بھر کی سول جیلوں میں PTI سے منسلک 63 فوجی قیدی موجود ہیں۔ میں جتنی کہانیاں ہو سکیں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی۔ ہم شاید ان سب کو نہ جان پائیں ۔ مگر ان کی صدائیں خاموش نہیں رہنی چاہییں۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad152,183 görüntüleme • 1 yıl önce

History remembers not only those who order injustice, but also those who facilitate it. Never forget the role of chief facilitator AG Mansoor Awan, who is said to harbour political ambitions for the future. He stood before the Supreme Court and misled the bench on Military Trials for May 9 protesters. He assured the SC that those tried would not receive sentences exceeding three years. He spoke of acquittals, fairness and restraint. But when the verdicts arrived, A 100% conviction rate Not a single acquittal Sentences ranging from 2 to 10 years!
Faiza Murad50,866 görüntüleme • 4 ay önce

کونسی تعلیم؟؟ یہ والی؟؟ اب آپ سوچ رہے ہونگے کیا جواب دوں ؟ جواب = شرم سے ڈوب مرو!!
Faiza Murad108,512 görüntüleme • 11 ay önce

عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کروڑوں پاکستانیوں کی آواز ہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ جو آج سامنے آئی ہے وہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اقوامِ متحدہ کے Mandela Rules واضح کرتے ہیں کہ 15 دن سے زیادہ کی solitary confinement ممنوع ہے اور ٹارچر کے زمرے میں آتی ہے۔ نو ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ عمران خان صاحب کو قید تنہائی اور مکمل isolation میں رکھا گیا ہے۔ ایسے میں عمران خان کو فوری طور پر ان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان تک رسائی دی جائے تاکہ وہ خود ان کا مکمل طبی معائنہ کریں اور ضروری ٹیسٹ تجویز کریں۔ ہر شخص کو اس مطالبے کے لیے اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ عمران خان صاحب کو انکے ذاتی معالجین تک رسائی اور شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقلی کے لئے آواز اٹھائیں!! #FreeImranKhan
Faiza Murad15,339 görüntüleme • 1 ay önce

لو جی، JF Thunder نے رافیل گرایا اور وہ بھی نواز شریف نے بنایا تھا۔
Faiza Murad149,227 görüntüleme • 1 yıl önce

خاموش صدا نمبر 9: رئیس خان خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقے ضلع شانگلہ، تحصیل چکیسر کا ایک ہونہار نوجوان جو پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس زوالوجی کر رہا تھا۔ 20 ماہ فوجی تحویل میں گزارنے کے بعد فوجی عدالت نے 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad122,914 görüntüleme • 1 yıl önce

فواد چوہدری، اسد عمر، عمران اسماعیل اور ان جیسے بے شمار پریس کانفرنس کر کے پارٹی کو مشکل وقت میں چھوڑ جانے والوں پر اپنا وقت برباد کرنا بند کیجیے۔ ان لوگوں کی بات کیجیے جو شہید ہوئے، جن کو ملٹری کورٹس سے سزائیں ہوئیں۔ وہ تمام لوگ جو ڈھائی سال سے اب تک جیلوں میں قید ہیں۔ ان کے لئے آواز اٹھائیں کہ ان کو انصاف کیوں نہیں مل رہا۔ وہ عام لوگ جن کے گھر برباد ہو گئے۔ گھر والے فاقوں تک آ گئے۔ ان کی بات کیجیے۔
Faiza Murad84,721 görüntüleme • 10 ay önce

میرا یہ پیغام کوئی محترمہ جسٹس مسرت ہلالی صاحبہ تک پہنچا دے اور باور کروا دے کہ یہ فیک ID نہیں۔ جسٹس صاحبہ، ایک فوجی قیدی کے خاندان کے فرد ہونے کے ناطے میں نے مہینوں آئینی بینچ کی کارروائی کو بغور سنا اور دیکھا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں کہ اپنی زندگی میں آپ جیسا نااہل جج پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سُنا، حالانکہ اِسی بینچ میں جسٹس امین بھی بیٹھے تھے۔ آپ نہ بنیادی انسانی حقوق میں فرق کر سکتی ہیں، نہ انصاف کے بنیادی اصولوں کو سمجھ پاتی ہیں اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کی غلامی سے آزاد ہو کر کسی مقدمے کو غیرجانبداری سے سن سکتی ہیں۔ جو سوال آپ پوچھتی ہیں وہ شاید ایک لاء کا طالب علم بھی نہ پوچھے۔ اگر آپ کسی مہذب اور قانون پسند ملک میں ہوتیں، تو شاید کسی معمولی عدالت میں مجسٹریٹ بننے کے بھی قابل نہ سمجھی جاتیں، سپریم کورٹ کی جج بننا تو بہت دُور کی بات ہے!
Faiza Murad98,411 görüntüleme • 1 yıl önce

This is an SOS. An urgent appeal to the International Community, to Human Rights Organizations and to every voice that still believes in justice. Former Prime Minister Imran Khan, the most popular leader in the country and the chairman of its largest political party is being systematically denied his basic Human Rights. He has already lost vision in almost all of one eye and he is now suffering from dental issues. He is being denied access to his personal physicians who know his medical history, who his family trusts and who are best equipped to treat him. His family has repeatedly requested that he be shifted to Shifa International Hospital so he can receive appropriate care. Even more alarming is that his family has not seen him for over 6 months. Raise your voice. Demand accountability. Demand his basic Human Rights! #SpeakUpForImranKhan #FreeImranKhan Amnesty International Human Rights Watch UN Human Rights ICJ Amnesty Internationalsasia BBC News (World) CNN Al Jazeera English Reuters The Associated Press The Guardian The Washington Post New York Times World Sky News FRANCE 24 English DW News Al Jazeera World Al Jazeera PR TIME NBC News CBS News Bloomberg Al Arabiya English CNBC The Telegraph ABC News The TelegraphWorld Global Times Voice of America Jemima Goldsmith Kasim Khan
Faiza Murad37,958 görüntüleme • 4 ay önce