Faiza Murad's banner
Faiza Murad's profile picture

Faiza Murad

@fayezasays • 24,040 subscribers

Unapologetic about my opinions with a serious addiction to coffee | PTI | @LondonU | @TheMcrCollege |

Shorts

باجی اصل ڈرامہ اور سستی اداکاری یہ ہوتی ہے!

174,952 次观看

کوئی 1122 پے کال کر کے بُلاؤ۔

کوئی 1122 پے کال کر کے بُلاؤ۔

55,707 次观看

سوفٹ وئیر اپڈیٹڈ! امید ہے کہ اب اگلے مرحلے پر لائسنس منسوخی عمل میں لائی جائے گی۔

192,777 次观看

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

99,491 次观看

لیڈر صرف اور صرف عمران خان فیصلہ صرف اور صرف عمران خان کا!

13,776 次观看

یہ بے شرم عورت کیا سستی اداکاری کر رہی ہے

19,139 次观看

یہ جو کہہ رہے ہیں نہ ریڈ لائن ڈرا کی ہوئی ہے میں آپ کو یہ ریڈ لائن مٹا کے دکھاؤں گا!

19,117 次观看

نہ صرف کامن ویلتھ بلکہ یورپی یونین نے بھی پاکستان کے 2024 الیکشن کی رپورٹ چھپائی ہے۔ جب چند پاکستانی نژاد یورپی شہریوں نے اس رپورٹ کے اجراء کی درخواست دی تو کہا گیا کہ ایسا کرنے سے پاکستان سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں اور پاکستان میں کُہرام مچ جائے گا۔ Waqas کا علی مصطفی | Ali Mustafa کے پروگرام میں انکشاف۔ سیدھی سی بات ہے۔ عوام کا حقِ رائے دبایا گیا، جس پارٹی کو عوام نے ووٹ دیا اُسے پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش ہوئی اور عالمی اداروں نے بھی سچ کو چھپانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اب آپ ہی بتائیں، یہ مداخلت تھی یا سازش؟؟ #SeatsBelongToPTI

53,282 次观看

مسلم لیگ ن کا حصہ بننے کے لیے شاید سب سے پہلی شرط ایک گندی اور زہریلی سوچ ہونا ہے۔ کچھ سال پہلے ترکی کے سفر کے دوران، اعظم نذیر تارڑ اور اشتر اوصاف میری سیٹ کے بالکل پیچھے بیٹھے تھے۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ اپنی گفتگو میں جو زبان وہ استعمال کر رہے تھے، اس میں گالم گلوچ سے لے کر مریم نواز کے خلاف نہایت نچلے درجے کی باتیں شامل تھیں۔ اگر میرا ذہن بھی مریم نواز جیسا ہوتا تو میں اُس وقت وہ ساری گفتگو ریکارڈ کر لیتی۔ اور اگر وہ ریکارڈنگ کبھی منظرِ عام پر آ جاتی تو شاید مریم نواز خود یہ یقینی بناتیں کہ اعظم نذیر تارڑ اور اشتر اوصاف آج زمین کے چھ فٹ نیچے ہوتے۔ اس جماعت کا اصل کردار زبان پر منافقت، دل میں بغض اور ذہن میں صرف گندگی ہے۔

26,068 次观看

Imran Khan trusted us. He believed his people would never stand by and allow injustice to be done to him. Yet, with time, we have started normalising his imprisonment, his solitary confinement, even the loss of his vision. In quiet moments, the weight of helplessness sinks in, because deep down we all know that he does not deserve this. #FreeImranKhan

10,298 次观看

زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہوتے ہیں۔ ایک، جو ہو رہا ہے ہونے دو، برداشت کرتے جاؤ۔ یا پھر ذمہ داری اٹھاؤ، اُسے بدلنے کی۔

19,087 次观看

Videos