Gilgit Baltistan Tourism.'s banner
Gilgit Baltistan Tourism.'s profile picture

Gilgit Baltistan Tourism.

@GBTourism_135,851 subscribers

1st Iconic Tourism Platform of Gilgit-Baltistan | Pakistan’s 2nd Largest Tourism Account on X | Showcasing Original GB Beauty.

Shorts

نیپال کے بعد اب گلگت بلتستان کی باری؟ ویڈیو ملاحظہ کیجیے کہ کس طرح گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے کی جانب سرک رہے ہیں۔ گلیشیئرز کے پگھلنے سے بننے والی جھیلیں اور ان کے اچانک پھٹنے کا خطرہ گلگت بلتستان کے لیے ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن سکتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہمارے پہاڑوں اور گلیشیئرز پر واضح نظر آ رہے ہیں۔ آج نیپال ہمیں خبردار کر رہا ہے، ہمیں گلگت بلتستان کے لیے ابھی سے سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

26,230 views

کسی بھی جاندار کو اس طرح تکلیف دینا ظلم ہے۔ 💔 ذرا دیکھیے، ایک معصوم سے کتے کو کئی لوگ مل کر پتھر مار کر بھگا رہے ہیں۔ یہ رویہ نہ انسانیت ہے اور نہ ہی اسلام کی تعلیمات۔ جانور بھی اللہ کی مخلوق ہیں۔ جنگلات، پہاڑوں اور میدانوں میں زندہ رہنے اور سکون سے رہنے کا انہیں بھی حق ہے.

161,359 views

ملکی اور غیر ملکی دنیا بھر سے سیاح بابوسر ٹاپ اکر انجوائے کرکے اور اچھی یادیں لے جاتی ہے اس محترمہ کو نہیں معلوم بابوسر ٹاپ گلگت بلتستان میں کیا چاہے تھی۔ سستی شہرت کےلیے اس خوبصورت سیاحتی مقام کو بدنام کر رہئ ہے۔ اس دلفریب سیاح مقام کے بارے میں اپ لوگوں کے کیا رائے ہیں ؟؟

562,885 views

افسوسناک واقعہ،ایک لمحے کی جلد بازی جان لے گئی کل مانکیال میں ایک نہایت افسوسناک حادثہ پیش آیا،جہاں ایک گھڑ سوار تنک پل پر جلد بازی میں گاڑی کو کراس کرنے کی کوشش کے دوران دریائے مانکیال میں جا گرا۔ اس افسوسناک حادثے میں گھڑ سوار اور اس کا گھوڑا، دونوں اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

42,809 views

گلگت بلتستان آنے والے تمام سیاحوں سے گزارش ہے کہ قدرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں۔ پتھر کو ہیرو بننے کے چکر میں مارا، لیکن انجام آپ کے سامنے ہے۔ پتھر بھی ٹوٹ گیا، اور خود بھی گر پڑے! قدرت کو چیلنج کرنے کے بجائے اس کے حسن سے لطف اٹھائیں، کیونکہ نیچر ہمیشہ زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔

41,217 views

گجرات سے گلگت بلتستان اتے وقت راستے گنجے سکردو میں حادثے کے شکار ہونے والے چار مرحوم دوستوں کے گاڑی کھای میں گرنے سے چند منٹ ہہلے کی ویڈیو ملاحضہ کیجیے ۔ واصف شہزاد جو ڈرائیورینگ کر رے تھے اور باقی تینوں مرحومین کی درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

189,744 views

سپین کا مالدار ترین شخص جو کہ چترال اور گلگت بلتستان میں سکون کی تلاش میں سادہ زندگی گزار رہا ہے🥺

سپین کا مالدار ترین شخص جو کہ چترال اور گلگت بلتستان میں سکون کی تلاش میں سادہ زندگی گزار رہا ہے🥺

41,339 views

سیاح خاتون کی بلائنڈ لیک کے اندر گُھڑ سواری، اسسٹنٹ کمشنر شگر فیصل حیات نے بلائنڈ لیک شگر گلگت بلتستان سیل کردیا، کیا سیاح خاتون کی یہ عمل درست ہے ؟اپ لوگوں کی کیا رائے ہیں !!؟

سیاح خاتون کی بلائنڈ لیک کے اندر گُھڑ سواری، اسسٹنٹ کمشنر شگر فیصل حیات نے بلائنڈ لیک شگر گلگت بلتستان سیل کردیا، کیا سیاح خاتون کی یہ عمل درست ہے ؟اپ لوگوں کی کیا رائے ہیں !!؟

166,111 views

گلگت بلتستان میں آج کل شدید سردیوں کی وجہ سے مارخور کے بچے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ انہیں اب آپ شاہراہِ قراقرم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ مارخور کے خوبصورت بچے گاڑی کے بالکل سامنے آ بیٹھے ہیں — ایسا دلکش اور نایاب منظر دنیا میں بہت کم جگہوں پر دیکھنے کو ملتا ہے۔ Only in Gilgit Baltistan — where wildlife meets the road. 🏔️🦌

93,181 views

گلگت بلتستان کے ضلع خپلو کے پہاڑی علاقے میں قدرت کا ایک حیرت انگیز شاہکار موجود ہے۔ یہاں زمین سے نکلنے والا قدرتی گرم پانی اتنا گرم ہوتا ہے کہ اس میں انڈے چند ہی منٹوں میں پک جاتے ہیں۔

گلگت بلتستان کے ضلع خپلو کے پہاڑی علاقے میں قدرت کا ایک حیرت انگیز شاہکار موجود ہے۔ یہاں زمین سے نکلنے والا قدرتی گرم پانی اتنا گرم ہوتا ہے کہ اس میں انڈے چند ہی منٹوں میں پک جاتے ہیں۔

18,534 views

“مشہور ٹک ٹاکر علی شان ان دنوں گلگت بلتستان کے ایک خوبصورت سیاحتی مقام پر، جو گاؤں سے کافی دور واقع ہے، سیر و تفریح میں مصروف ہیں۔ وہ خوشگوار موسم سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ گلگت بلتستان ایک پُرامن علاقہ ہے، جہاں آ کر قدرتی حسن سے خوب لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

142,581 views

یہ ہے گلگت بلتستان کا Extreme Tourism ۔۔ مائنس 20 ڈگری ❄️، برف سے جمی ہوئی جھیل اور سیدھی چھلانگ! 😳 اور سیاحتی ایڈونچر کی انتہا! یہ ویڈیو واقعی کمال کی ہے🔥

یہ ہے گلگت بلتستان کا Extreme Tourism ۔۔ مائنس 20 ڈگری ❄️، برف سے جمی ہوئی جھیل اور سیدھی چھلانگ! 😳 اور سیاحتی ایڈونچر کی انتہا! یہ ویڈیو واقعی کمال کی ہے🔥

79,068 views

برفانی گلیشیئر سے ٹوٹا ہوا خالص برف کا ٹکڑا... ❄️🏔️ گلگت بلتستان کی یہ خوبصورتی ہر لمحہ انسان کو حیران کر دیتی ہے۔ قدرت کا لطف اٹھائیں، مگر اسے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 💙

برفانی گلیشیئر سے ٹوٹا ہوا خالص برف کا ٹکڑا... ❄️🏔️ گلگت بلتستان کی یہ خوبصورتی ہر لمحہ انسان کو حیران کر دیتی ہے۔ قدرت کا لطف اٹھائیں، مگر اسے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 💙

22,241 views

گلگت بلتستان ❤️ یہ چھوٹا سا بچہ، بیمار 🐐 کے بچے کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر لے جا رہا ہے۔ یہ منظر صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ Gilgit Baltistan میں مویشیوں کو خاندان کے فرد کی طرح محبت، احساس اور ذمہ داری کے ساتھ پالا جاتا

68,248 views

یہ منظر گلگت بلتستان کی ایک جھیل کا ہے، جہاں ایک خاتون نہا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے؟ میرے خیال میں یہ مناسب نہیں ہے۔ گلگت بلتستان کے جھیل اور وادیاں سیاحوں کے لیے کشش کا مرکز ہیں، لیکن یہاں کے مقامی اقدار اور معاشرتی روایات کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف مقامی لوگوں کو ناگوار گزرتے ہیں بلکہ علاقے کے تقدس اور خوبصورتی پر بھی منفی اثر ڈالتے ہیں۔ سیاح اگر یہاں آتے ہیں تو ان پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ علاقے کی ثقافت اور اقدار کا احترام کریں۔ خوشی اور تفریح ضرور کریں، لیکن حدود و قیود میں رہ کر تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور قدرتی مقامات کی پاکیزگی بھی قائم رہے

84,883 views

Videos

GBTourism_'s profile picture

گلگت بلتستان کی سیاحت کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں! یہ گلگت بلتستان کا وہ علاقہ ہے جہاں اٹلی سے آئے سیاحوں پر ایک مقامی شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بظاہر وجہ صرف یہ ہے کہ جس مقام پر یہ سیاح کھڑے ہیں، وہاں کوئی باقاعدہ ٹکٹ نہیں، مگر جناب کو زبردستی ٹکٹ کے نام پر پیسے لینے ہی لینے ہیں۔ سیاح حضرات، خصوصاً غیر ملکی مہمانوں سے مقررہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ایکسٹرا چارجز وصول کرنا کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ اگر کسی مقام پر سرکاری فیس مقرر ہے تو اس کی باقاعدہ رسید اور واضح طریقۂ کار ہونا چاہیے، نہ کہ کسی فرد کو ڈنڈا لے کر سیاحوں سے زبردستی رقم وصول کرنے یا انہیں ہراساں کرنے کا اختیار ہو۔ ہمارے گلگت بلتستان کی ٹورزم کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں۔ ایک فرد کی ایسی حرکت نہ صرف غیر ملکی سیاحوں کو برا تاثر دیتی ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کی سیاحتی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ مقامی لوگوں اور گلگت بلتستان حکومت کو چاہیے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں، بھاری جرمانہ عائد کیا جائے اور قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دی جائے۔ سیاح ہمارے مہمان ہیں، انہیں عزت، تحفظ اور خوشگوار ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ سیاحت کے نام پر زبردستی وصولی اور بدتمیزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے۔

Gilgit Baltistan Tourism.

88,667 views • 10 days ago

GBTourism_'s profile picture

گلگت سے تاوبت کشمیر تک نئی سڑک۔۔ تاریخ کا ایک نیا باب، مگر ترقی کے نام پر کہیں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی یہ سرسبزی ختم نہ ہو جائے۔۔۔ گلگت سے تاوبت کشمیر تک بننے والی نئی سڑک بلاشبہ ایک اہم اور تاریخی منصوبہ ہے، جو گلگت بلتستان، منی مرگ، گریز اور تاوبت کے درمیان رابطے، سیاحت اور مقامی ترقی کے لیے نئے راستے کھول سکتی ہے۔ لیکن اس خوبصورت منصوبے کے ساتھ قدرتی ماحول کے تحفظ کو بھی اولین ترجیح دینا ہوگی۔ تصویر میں جس سرسبز و شاداب علاقے سے سڑک گزاری جا رہی ہے، وہی اس خطے کی اصل خوبصورتی اور قدرتی دولت ہے۔ سڑک کی تعمیر کے دوران اگر درختوں، جھاڑیوں اور قدرتی سبزے کو بے دریغ ختم کیا گیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ ترقی کی یہ سڑک ہمیں ہماری قدرتی خوبصورتی سے ہی محروم کر دے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تعمیراتی کام کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کا باقاعدہ نظام بھی بنایا جائے، غیر ضروری درختوں کی کٹائی روکی جائے، جہاں ممکن ہو سڑک کا ڈیزائن قدرتی ماحول کے مطابق رکھا جائے اور تعمیر کے بعد متاثرہ علاقوں میں دوبارہ شجرکاری کی جائے۔ سڑکیں بننی چاہئیں، ترقی بھی ہونی چاہیے، لیکن ایسی ترقی جو قدرت کو تباہ کرنے کے بجائے قدرت کے ساتھ چلنا سکھائے۔۔۔ گلگت بلتستان سے آزاد کشمیر کے خوبصورت علاقے تاوبت تک نئے روڈ کی تعمیر کا آغاز ایک انتہائی اہم اور تاریخی پیش رفت ہے۔ یہ سڑک نہ صرف گلگت بلتستان اور کشمیر کے درمیان زمینی رابطے کو مزید مضبوط کرے گی بلکہ وادیٔ منی مرگ، گریز اور تاوبت جیسے قدرتی حسن سے مالا مال علاقوں کو بھی ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دشوار گزار پہاڑی علاقے میں نئی سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ جہاں کبھی صرف پیدل راستے اور انتہائی مشکل سفری گزرگاہیں تھیں، وہاں آج مشینری پہاڑوں کو کاٹ کر ایک نئے سفری راستے کی بنیاد رکھ رہی ہے۔ یہ منصوبہ صرف ایک سڑک کی تعمیر نہیں بلکہ سیاحت، تجارت، روزگار اور مقامی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر کے درمیان یہ رابطہ مکمل ہونے کے بعد مقامی آبادی کے لیے سفری سہولیات بہتر ہوں گی اور ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو ان حسین وادیوں تک رسائی میں آسانی پیدا ہوگی۔ منی مرگ اور گریز کے سرسبز پہاڑ، بلند چوٹیاں، قدرتی مناظر اور تاوبت کی خوبصورتی پہلے ہی اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر اس پورے روٹ کو جدید اور محفوظ سفری سہولیات سے جوڑ دیا جائے تو یہ خطہ پاکستان کے اہم ترین سیاحتی روٹس میں شامل ہو سکتا ہے۔ گلگت سے تاوبت تک یہ راستہ صرف فاصلے کم نہیں کرے گا، بلکہ دو خوبصورت خطوں کو مزید قریب لائے گا اور مستقبل میں پورے خطے کی معاشی و سیاحتی ترقی کا ذریعہ بن سکتا ہے

Gilgit Baltistan Tourism.

35,511 views • 10 days ago

GBTourism_'s profile picture

ہنزہ گلگت بلتستان کی مہمان نوازی کی ایک خوبصورت مثال ❤️ ایبٹ آباد سے آئی ایک سیاح فیملی ہنزہ کی سیر کے دوران دوپہر تقریباً 2 بجے غلکین گاؤں میں پانی کے چینل (نالے) کے کنارے بیٹھی تھی کہ اچانک گاڑی کا ریموٹ تیز بہاؤ میں گر گیا۔ پانی کا بہاؤ اتنا شدید تھا کہ ریموٹ کا ملنا تقریباً ناممکن دکھائی دے رہا تھا۔ مگر غلکین کے نوجوان ہمت نہ ہارے۔ انہوں نے دوپہر 2 بجے سے رات 3 بجے تک برفیلے گلیشیئر کے ٹھنڈے پانی میں مسلسل تلاش جاری رکھی۔ ادھر مہمان اپنی گاڑی اور واپسی کے حوالے سے شدید پریشان تھے۔ گلگت سے مکینکس بھی بلائے گئے، لیکن گاڑی نئے ماڈل کی ہونے کی وجہ سے بغیر اصل ریموٹ کے مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ آخرکار ایبٹ آباد سے مکینک بلانے کا سوچا جا رہا تھا۔ اسی دوران گاؤں کے نوجوانوں نے ایک بار پھر تلاش شروع کی، اور اللہ کے فضل سے جہاں ریموٹ گرا تھا، وہاں سے تقریباً 600 میٹر دور وہ مل گیا۔ یہ کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ پوری برادری کے جذبۂ خدمت اور مہمان نوازی کا ثبوت ہے۔ گلگت بلتستان میں مہمان کو صرف سیاح نہیں بلکہ اپنے گھر کا فرد سمجھا جاتا ہے۔ ایسے بے شمار واقعات یہاں روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہیں، اور یہی وہ خوبصورت روایت ہے جس پر ہمیں ہمیشہ فخر رہے گا۔ سلام ہے غلکین کے ان نوجوانوں کو، جنہوں نے ثابت کیا کہ گلگت بلتستان کی مہمان نوازی صرف ایک روایت نہیں بلکہ ایک زندہ ثقافت ہے۔ ❤️

Gilgit Baltistan Tourism.

57,762 views • 1 month ago

GBTourism_'s profile picture

الحمدللہ! بروقت کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ آج ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے ساحل پر ایک ویگو ڈالا اچانک دریائے کنہار کی نذر ہو گیا۔ گاڑی میں سوار چار نوجوان شدید خطرے میں پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریور رافٹنگ ایسوسی ایشن کے بہادر اور تربیت یافتہ نوجوانوں نے فوری طور پر ریسکیو بوٹ دریا میں اتاری اور پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور انسان دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاروں نوجوانوں کو بحفاظت بچا لیا۔ ان کی بروقت کارروائی کی بدولت ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔ تمام آنے والے سیاح بھائیوں سے گزارش ہے کہ دریائے کنہار کے کنارے غیر ضروری طور پر گاڑی لے جانے یا خطرناک مقامات پر جانے سے گریز کریں۔ دریا کا بہاؤ کسی بھی وقت اچانک تیز ہو سکتا ہے، اس لیے اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ہمیشہ اولین ترجیح دیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ریور رافٹنگ ایسوسی ایشن کے بہادر نوجوانوں کو ان کی اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ محفوظ سیاحت، خوشگوار سیاحت۔ ❤️

Gilgit Baltistan Tourism.

37,101 views • 2 months ago