Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کردئیے وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے 89 ڈاکٹروں کو ریگولرائز کردیا

122,631 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی پی پی امیدواروں سے ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میونسپل کارپوریشن اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور میونسپل ٹاؤن کمیٹیز کے چیئرمین سے ملاقات کی کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ بھی موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران اپنی کارکردگی اور مسائل سے آگاہ کیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے مستقبل میں عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر ہدایات بھی لیں Bilawal Bhutto Zardari

PPP

24,603 просмотров • 3 лет назад

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,621 просмотров • 3 лет назад

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں جامعۃ المنتظر آمد لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جامعۃ المنتظر کے پرنسپل آیت اللہ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلی علامہ محمد افضل حیدری اور ناظم اعلی علامہ سید مرید حسین نقوی کی ملاقات لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے منیر حسین گیلانی، علامہ غلام باقر گھلو اور علامہ سید صفدر حسین نقوی نے بھی ملاقات کی لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت کے موقع پر دعائے خیر کی لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جامعۃ الکوثر کے سربراہ علامہ شیخ محسن علی نجفی کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اسلم گل، امجد ایڈووکیٹ، ذوالفقار علی بدر، فیصل میر، شہلا رضا، خدیجہ حسن، احسن رضوی، چوہدری ریاض، رانا اشعر ودیگر موجود Bilawal Bhutto Zardari

PPP

16,687 просмотров • 2 лет назад

اسلام آباد: 21 جولائی 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی. وزیراعظم نے امجد حسین کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی. ملاقات میں وزیرِ اعظم اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مابین گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال ہوا. وزیرِ اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر عزم ہے اور گلگت بلتستان کی فلاح و بہبود کے لیے قابل تجدید توانائی، سیاحت، انفراسٹرکچر، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہی ہے. وفاقی حکومت کے منصوبوں میں 100 میگاواٹ کا شمسی توانائی اور دانش سکولوں کے قیام کا منصوبے سر فہرست ہیں. وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی سہولت کیلئے گلگت میں پاکستان آسان خدمت سینٹر بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے. ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ بھی موجود تھے۔

Prime Minister's Office

15,453 просмотров • 2 месяцев назад

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں شریک اسلام آباد: پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے درمیان آزاد کشمیر کی صورت حال سے متعلق مشاورت اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کو پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے حالیہ صورت حال سے متعلق تجاویز دیں اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کی تجاویز کو سنا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی اور ہم نے ہمیشہ کشمیریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکائے اجلاس سے بات چیت اسلام آباد: میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کروں گا اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

PPP

13,718 просмотров • 3 месяцев назад