
Ghazanfar Abbas
@ghazanfarabbass • 19,526 subscribers
Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain.RTs do not constitute endorsement.just reference.
Shorts
Videos

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرتی آبی راستوں پر قبضہ گیری ہوگی تو ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔۔
Ghazanfar Abbas192,315 views • 1 month ago

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کیپٹن (ر) فرقان بلال نے مقامی کمانڈر خورے کے مبینہ ٹھکانے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن پانچویں روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران مطلوب دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، جہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور زیرِ استعمال گاڑیاں برآمد کی گئیں، جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔ ڈی پی او فرقان بلال کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 50 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنوں کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر پاک کرنے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
Ghazanfar Abbas43,877 views • 2 months ago

ڈیرہ اسماعیل خان : بارش کے باعث شوروم کی چھت گر گئی۔۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج
Ghazanfar Abbas74,378 views • 5 months ago